ویڈیو کی سب سے مزیدار بات باباجی کا سنت رسول اللہ کے مطابق بالکل سادگی سے پانی پینا اور کھانا ہے باباجی کے کھانے اور پینے کے سٹائل کو دیکھتے ہوئے منہ میں پانی آگئی
Masha Allah Masha Allah bhaijan..... Bht lazeez dish lg rhi h.... Allah barkat de Apko...... Masha Allah apka ghr bht Khubsurt hai....... Love from India
مبشر بھائ بھت مزے کی دال ھے دیکھ کر منہ میں پانی ارہا ھے اللہ آپ سب گھر والوں کو صحت کےساتھ زندگی عطا فرمائے آمین ابو جی کو میرا بھھھھھھھھھھںںھھھھھھت سارا سلام اور بھھھھھھںھھھھھھھںھھھھھںھت ساری دعائیں میرے لیے بھی دعا کریں میرے بچوں کے لیے بھی میرے امی ابو دنیا سے رخصت ھو چکے ھیں اور اب دعا دینے والا کوئ نہیں جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بہت شکریہ۔ دال ماش اور اروی میری پسندیدہ ہیں۔ دونوں سے دل نہیں بھرتا۔ اپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے ان شاءاللہ ہم بھی بنائیں گے اسی طریقے سے۔ اللہ تعالیٰ اپ کو، گھر والوں کو، بہن بھائیوں کو ، امت مسلمہ کو اور تمام عالم انسانیت کو اپنے حفظ و امان میں، ساتھ خءریت و عافیت کے رکھے۔ آمین۔ جزاکم اللہ خیراً۔
Ma sha Allah.. Bhai Mubashar you are a very very nice person and your recipes is so amazing.. Allah aap ko aur aap ki family apne hifzo aman main rakhe.. Ameen.. Love u bhai..
Aslaam o Alikum brother hum app ki recipe bahot shouk say dakhatay mara 11 sal ka beta app ki video bahot like karta han, bahi app say aak request han shaadiow per jo roast bunatay hain us ki recipe share karay hum UK mey us roast ko bahot miss kartay hain app key video ka intzar rahay ga
اللہ ہم سب کو ہر آفات سے محفوظ رکھے اور جو ہم سے دور باہر ملکوں میں اپنے روزگار اور بچوں کے مستقبل کیلئے گیے ہوے ہیں اللہ ان کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے انھیں واپس اہنے ملک لائے
The best I like your cooking and your cooking vessels, remind me my dad making mutton on Sunday and he used to grind everything in clay Morton and pestal by hand . Daal maach with mutton my dad and my favourite. Thanks for your recipes