دو دفعہ شاھد خان آفریدی کی بیوی دیکھی تھی تیسری دفعہ دیکھی ھیں ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے شادیاں دیکھی ھیں اللہ جوڑوں کے نصیب اچھے کرے آمین یارب العالمین دعاگو حاجن ض
اگر شاہد آفریدی با مانتا تو پھر کرکٹ گراؤنڈ میں بیٹیوں کو کیوں میڈیا کے سامنے لایا شاہین آفریدی اگر برا مانتے تو اس سے شادی نہ کرتے کیونکہ وہ پردہ نہیں کرتی