یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللّه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ القرآن - سورۃ 24 - النور - آیت 19
رسول اللہ ﷺﷺ نے فرمایا دیوث جنت میں داخل نہیں ہوگا دیوث کون ؟ السلسلة الصحيحه ،329 حديث صحيح جوشخص اپنے گھر والوں میں کسی بھی قسم کی بے حیائی کو برداشت کرے وہ دیوث ہے ۔ اپنی ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی کو شرعی پردہ نہ کرانا بھی بے حیائی ہے، انہیں اکیلا بازار بھیجنا او بھی بے حیائی ہے، انہیں ڈرامے فلمیں دکھانا بھی بے حیائی ہے، غیر محرموں سے گپوں اور بار ایک اور تنگ لباس پر خموشی اختیار کر نا بھی بے حیائی ہے ۔ قرآن Quran o sunnat ko
حضرت جنید بغدادی سے پوچھا گیا کیا کوئی مردکسی غیر محرم لڑکی کو پڑھا سکتا ہے۔ فرمایا اگر پڑھانے والا بایزید بسطائی ہو ۔ اور پڑھنے والی رابعہ بصری ہو۔ پھر بھی اجازت نہیں ہے۔ جس جگہ پڑھایا جارہا ہو وہ بیت اللہ شریف ہو۔ اور جو کچھ پڑھایا جارہا ہو وہ کلام اللہ شریف ہو