شاہزیب صاحب پاکستان کا سب سے بڑے میں بڑا جو مرشد ہے نا اس کا اج کل پرسنل خلیفہ واپڈا صاحب ہے اس کو ہر چیز کا پتہ ہوتا ہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے اور کیا ہوگا
اپوزیشن کو چاھیے کہ وہ جنوبی صوبہ پنجاب کی قرارداد سینٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرے۔ جنوبی صوبہ پنجاب کا وعدہ ن لیگ پی پی پی اور پی ٹی آی تینوں نے کیا ھے اب جو بھی مخالفت کرے گا وہ سامنے آ جاے گا ورنہ جنوبی صوبہ پنجاب بن جاے گا