Тёмный

Shahzor Lake Kumrat Valley Kohistan | Hidden Beauty of Kumrat Valley | Stunning Pakistan | 

Travel With HANIF
Подписаться 15 тыс.
Просмотров 1,4 тыс.
50% 1

Shahzor Lake Kumrat Valley Kohistan | Hidden Beauty of Kumrat Valley | Stunning Pakistan |
#shahzorlake #shahzorlakekumrat #kumratvalley #stunningpakistan #discoverpakistan
SHAHZOR LAKE KUMRATVALLEY
شازور جھیل وادی کمراٹ کی گمنام لیکن خوبصورت جھیل ہے۔ اس خوبصورت جھیل کو دیکھنے کے لئے آپ کو سب سے پہلے کمراٹ آنا ہوگا۔ تھل گاوں سے دو جنگا تک گاڑی جا سکتی یے اگے پیدل ٹریک ہے۔ دوجنگاہ سے اوپر دس منٹ کی چھڑائی ہے پھر ہموارسیدھا راستہ ہے جس پر 20 پچیس منٹ کے سفر کرنے کے بعد چھاروٹ بانال آتا ہے۔ بانال ہم گاوری لوگ موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں ۔ وہاں راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، سیدھا راستہ ( یعنی شمال کے طرف ) آگے شازور کے طرف نکلتا ہے اورالٹے ہاتھ پر مڑنے والا ( مغرب کے طرف ) راستہ کاشکین پاس کے طرف جاتا ہے۔ چھاروٹ سے دو راستے نکلتے ہیں ایک شازور کے طرف اور ایک کاشکین پاس کے طرف۔
چھاروٹ بانال سے 20 پچیس منٹ آگے ایز گلو بانال آتا ہے۔ اس کے بعد تقریباٰ بعد 30 منٹ بعد گورشئی بانال اور پھر ایک گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ سفر کرنے کے بعد شازور بانال آتا ہے، یہ پورا علاقہ قدرتی حسن سے مالامال علاقہ ہے، چھاروٹ سے لے کر شازور تک سیدھا ہموار راستہ ہے ۔ شازور بانال سے تقریباٰ 50 منٹ کے فاصلے پر شازور جھیل ہے۔ یہ ایک خوبصورت جھیل ہے جس کے کنارے جنگلی پھولوں کی بہتات ہوتی ہے، بزرگوں سے سنا ہے کہ کمراٹ میں سب سے زیادہ جنگلی پھول اس علاقے یعنی چھاروٹ سے لے کر شازور
جھیل تک پیدا ہوتے ہیں ، دیکھنے میں بھی ایسا ہی ہے۔
Support Me By subscribing My Channel.
Follow me on Instagram: travelwithhanif
Facebook Page: Travel With HANIF

Опубликовано:

 

17 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 27   
Далее
Eminem НА РУССКОМ💔
00:30
Просмотров 365 тыс.
РЫБКА С ПИВОМ
00:39
Просмотров 1,5 млн
Shahzor lake - Thallo pass 1/3
11:25
Просмотров 7 тыс.
Eminem НА РУССКОМ💔
00:30
Просмотров 365 тыс.