Тёмный

Shakhsiat O Kirdar Syedna Hazrat Umar Farooq RA | Latest Bayan | Mufti Abdul Wahid Qureshi 

Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Подписаться 91 тыс.
Просмотров 33 тыс.
50% 1

Shakhsiat O Kirdar Syedna Hazrat Umar Farooq RA | Latest Bayan | Mufti Abdul Wahid Qureshi
شخصیت و کردار سیدنا حضرت عمر فاروق رض
جامع مسجد حنفیہ ، قاسمیہ ضلع نارووال 31 جولائی 2022
#hazratumar #hazratumarfarooq #umarfarooq
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
🌹 _____________/ For LIVE & Updates \_____________🌹
Facebook ► / mabdulwahidqureshi
Instagram ► / muftiabdulwahidqureshi
RU-vid ► bit.ly/31Zrldv
Twitter ► / muftiadbulwahid
TikTok ► vt.tiktok.com/ZSRJj6mf3/?k=1
2nd Channel
Facebook ► / mabdulwahidqureshispee...
RU-vid ► / muftiabdulwahidqureshi
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL RU-vid Channels & Facebook pages to Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira...
********************************************************
For Any Query, Please feel free to contact Social Media Team

Опубликовано:

 

4 авг 2022

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 48   
@MuhmmadusamaMuhmmadusama
@MuhmmadusamaMuhmmadusama 2 месяца назад
ماشاءاللہ
@zakipathan
@zakipathan Месяц назад
حضرت عمررضی اللہ عنہ
@khawarmayo5448
@khawarmayo5448 15 дней назад
رضوان اللہ علیہم اجمعین
@12adnan
@12adnan 28 дней назад
کھربوں سلام ہو امیر المومنین ،خلیفتہ المسلمین ،سسر پیغمبر اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ،داماد علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم ،فاتح بیت المقدس ،فاتح ایران، عادل حکمران، خلیفہ دوئم ابو حفص حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالٰى عنہ پر اور تمام اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین پر ۔
@hafiznazeerofficial.
@hafiznazeerofficial. 2 месяца назад
تاریخی بیان ہمارے حضرت کا❤
@SajidAli-to5pk
@SajidAli-to5pk Год назад
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
@user-un3nl8nx5z
@user-un3nl8nx5z 5 месяцев назад
Assalamualaikum Warahmatullaha Wabarakaatuho Huzrat Jee ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa AMIN YAA Rabbullaalamin Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa AMIN YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA You are Great I Appreciate you because you Are MUFTI of Deen E Islam Shareeat of Quraan KAREEM and NABI PAAK S A W With Sahaabaa Ekraam Rizwaanullha TA AALAA Alaehim UJMAEEN Razi Allahu ANHU WA Razu UNH Jazakullaah Khairun Kaseera Amin Summa AMIN YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA
@mohdtaher6708
@mohdtaher6708 9 месяцев назад
Subhan allah
@Imamjavidp
@Imamjavidp Год назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب. بہت ہی مزہ آیا. اللہ آپ کی اس خدمات کو قبول فرماۓ
@user-uu8pu4jt6f
@user-uu8pu4jt6f 5 дней назад
❤❤❤
@obaidurrahman9340
@obaidurrahman9340 6 месяцев назад
اللہ تعالی امیرا لمومنین سیدنا حضرت عمر رض یالل عنہ کی قبر مبارک پر بیشمار رحمتں نازل فرماءے
@zakipathan
@zakipathan Месяц назад
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے
@amnakhan915
@amnakhan915 2 года назад
Wah ji wah
@sautulquran-pm1op
@sautulquran-pm1op Год назад
جمعیت علمائے اسلام کے غلام ہیں قا ری عمر فاروق جامعہ مسجد اقصی مسان چوک کیما ڑی اصو ت القرآن چینل
@enjoywithrasheed1025
@enjoywithrasheed1025 Год назад
masha allah tamam behtreen
@user-uu8pu4jt6f
@user-uu8pu4jt6f 5 дней назад
❤❤❤❤
@Faizan-my2ec
@Faizan-my2ec Год назад
Masahallah... Mufti sahib bholty hain to buhat sookn milta hy masahallah allah Pak ny buhat elam ata farmaya hy masahallah.... masahallah .. allah Pak mufti sahib ko allah Pak lambi or tandrusti wali zindghi ata farmay... Ameen .. summa.. ameen..
@usamasoomro783
@usamasoomro783 2 года назад
Alhamdulillah
@fatazhashmatullah2487
@fatazhashmatullah2487 Год назад
Masha Allah bhut khobsurat video Hai
@12adnan
@12adnan 28 дней назад
حضرات اہل بیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کا تذکرہ پوری زندگی کرتے رہنا چاہیے ۔یوم اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین ہم کوئی تہوار یا ضروری سمجھ کر نہیں مانتے بلکہ ایک یاد دہانی کے طور پر ان کا تذکرہ ہوتا ہے۔اگر کوئی ان دنوں میں کسی اور موضوع پر بات کرے اسے بھی غلط نہیں کہتے۔
@Arief_117
@Arief_117 Месяц назад
Allah hu akbar
@nayrah6nayrah672
@nayrah6nayrah672 7 месяцев назад
Mashallah mashallah 😍
@MuhammadArif-ki7ht
@MuhammadArif-ki7ht Год назад
Masha Allah bahut khob
@junedmulla5110
@junedmulla5110 9 месяцев назад
Masha Allah
@Imamjavidp
@Imamjavidp Год назад
Masha Allah Masha Allah
@MAmmarQasimSiddiquiMAQS
@MAmmarQasimSiddiquiMAQS Год назад
Ma Sha Allah
@umarawan299
@umarawan299 2 года назад
ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله
@dostkhan7152
@dostkhan7152 9 месяцев назад
Masalh
@ahmadshah9606
@ahmadshah9606 2 года назад
ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله في أمان الله
@monishmonish-yd3bi
@monishmonish-yd3bi Год назад
Mashallah
@danishqureishi866
@danishqureishi866 26 дней назад
Mufti sahab Allah ap ko khush ek sawal kafi din se mare zehain mai he ham ulma a deuband atahiyat main shahadat ki ungli utha kar wapas wapas nechy chor deta hein barailvi muthi khol lety hei or ahly hadees shahdat ki ungli harkat mai rakhty hein
@Travel0333
@Travel0333 2 года назад
🖤
@drsurgeonhaq2930
@drsurgeonhaq2930 2 года назад
mashallah
@danishqureishi866
@danishqureishi866 26 дней назад
Is par koi wazahat kar dein
@hafizsajid8115
@hafizsajid8115 Год назад
مفتی صاحب آپ کا واٹس ایپ نمبر مطلوب ہے ۔
@ahmadbilalkairanvi
@ahmadbilalkairanvi 2 года назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ عافیت سے ہونگے حضرت برادر مکرم ۔کیاحضرت آپکا رابطہ نمبر مل سکتا ہے احقر کو ۔۔
@prof_shoaib_hashmi_official
ذی الحج 23 ہجری کو نماز فجر کی امامت کے دوران ابو لولو فیروز نامی مجوسی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خنجر سے زخمی کر دیا جس کے تین روز بعد یکم محرم الحرام 24 ہجری کو آپؓ نے جام شہادت نوش فرمایا۔ آپؓ روضہ رسولؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو مبارک میں مدفن ہیں۔ حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت
@FaridKha-gw2ey
@FaridKha-gw2ey 9 месяцев назад
😊😊
@12adnan
@12adnan 28 дней назад
ذوالحجہ کے آخری ایام اور یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے۔ طبقات ابن سعد اہل سنت کی معتبر کتاب ہے اس میں بھی یکم محرم الحرام درج ہے۔ وہ 6سو کچھ ہجری میں لکھی گئی ۔ اس کے علاؤہ اور بھی بہت سی کتب میں درج ہے۔ یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم تدفین بھی منقول ہے۔ ایک ماہ میں دو شہید ہو اس ماہ کی فضیلت بڑھے گی یا کم ہوگی؟ اگر یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت منانا ناصبیت ہے تو دس محرم الحرام حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے لشکر سے نجات ملی تھی اس دن کو یوم شہادت حسین منانا کیا ہوگا ؟ اکیس رمضان المبارک آخری عشرہ اس میں اعتکاف میں بھی بیٹھا جاتا ہے ،شب قدر بھی تلاش کی جاتی ہے اور باقی عشروں کی نسبت فضیلت بھی زیادہ ہے اس دن کو یوم شہادت حضرت علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم منانا کیا ہوگا؟ ذوالحجہ کے آخری ایام اور یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے۔ طبقات ابن سعد اہل سنت کی معتبر کتاب ہے اس میں بھی یکم محرم الحرام درج ہے۔ وہ 6سو کچھ ہجری میں لکھی گئی ۔ اس کے علاؤہ اور بھی بہت سی کتب میں درج ہے۔ یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم تدفین بھی منقول ہے۔ ایک ماہ میں دو شہید ہو اس ماہ کی فضیلت بڑھے گی یا کم ہوگی؟ اگر یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت منانا ناصبیت ہے تو دس محرم الحرام حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے لشکر سے نجات ملی تھی اس دن کو یوم شہادت حسین منانا کیا ہوگا ؟ اکیس رمضان المبارک آخری عشرہ اس میں اعتکاف میں بھی بیٹھا جاتا ہے ،شب قدر بھی تلاش کی جاتی ہے اور باقی عشروں کی نسبت فضیلت بھی زیادہ ہے اس دن کو یوم شہادت حضرت علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم منانا کیا ہوگا؟
@12adnan
@12adnan 28 дней назад
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے چند ایک تحریرات:- 1۔عنوان: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تاریخ سوال: ہمارے ایک دوست جو حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ علماء کے پاس حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شہادت کی کوئی دلیل نہیں ہےکہ وہ یکم محرّم کو شہید ہوئے ہیں، براہ کرم اس کی وضاحت فرمائیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کب ہوئی ہے۔ جواب: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت چھبیس (26) ذی الحجہ تئیس (23) ہجری بروز چہارشنبہ بمطابق 31/اکتوبر 644 عیسوی کو نمازِ فجر میں ابولوٴلوٴ مجوسی کے خنجر سے زخمی ہوئے، تین راتیں زخمی حالت پر زندہ رہے، 29/ذی الحجہ بمطابق تین نومبرکو وصال ہوا۔ یکم محرم سن چوبیس (24) ہجری کو روضہٴ اطہر میں آسودہٴ خاک ہوئے، حضرت صہیب رضی اللہ عنہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔ ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔ البداية والنهاية للحافظ ابن کثیر الدمشقی میں ہے: "فاتفق له ان ضربه ابو لؤلؤة فيروز المجوسي الاصل الرومي الدار وهو قائم يصلي في المحراب صلاة الصبح من يوم الاربعاء لاربع بقين من ذي الحجة من هذه السنة بخنجر ذات طرفين... "ومات رضى الله عنه بعد ثلاث ودفن يوم الاحد مستهل المحرم من سنة اربع وعشرين بالحجرة النبوية الى جانب الصديق عن اذن ام المؤمنين عائشة رضى الله عنها في ذلك وفي ذلك اليوم حكم امير المؤمنين عثمان بن عفان رضى الله عنه قال الواقدي رحمه الله حدثني ابو بكر بن اسماعيل بن محمد بن سعد عن ابيه قال طعن عمر يوم الاربعاء لاربع ليال بقين من ذي الحجة سنة ثلاث وعشرين ودفن يوم الاحد صباح هلال المحرم سنة اربع وعشرين فكانت ولايته عشر سنين وخمسة اشهر واحدا وعشرين يوما وبويع لعثمان يوم الاثنين لثلاث مضين من المحرم قال فذكرت ذلك لعثمان الاخنس فقال ما اراك الا وهلت توفي عمر لاربع ليال بقين من ذي الحجة وبويع لعثمان لليلة بقيت من ذي الحجة فاستقبل بخلافته المحرم سنة اربع وعشرين وقال ابو معشر قتل عمر لاربع بقين من ذي الحجة تمام سنة ثلاث وعشرين وكانت خلافته عشر سنين وستة اشهر واربعة ايام وبويع عثمان ابن عفان وقال ابن جرير حدثت عن هشام بن محمد قال قتل عمر لثلاث بقين من ذى الحجة سنة ثلاث وعشرين فكانت خلافته عشر سنين وستة اشهر واربعة ايام وقال سيف عن خليد بن وفرة ومجالد قالا استخلف عثمان لثلاث من المحرم فخرج فصلى بالناس صلاة العصر وقال علي بن محمد المدائني عن شريك عن الاعمش او جابر الجعفى عن عوف بن مالك الاشجعي وعامر بن ابي محمد عن اشياخ من قومه وعثمان بن عبدالرحمن عن الزهري قال طعن عمر يوم الاربعاء لسبع بقين من ذي الحجة والقول الاول هو الاشهر والله سبحانه وتعالى اعلم". ( خبر سلمة بن قيس الأشجعي والأكراد ، ج:7، ص:138، ط:مکتبۃ المعارف) فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144301200072 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن 2۔حضرات اہل بیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کا تذکرہ پوری زندگی کرتے رہنا چاہیے ۔یوم اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین ہم کوئی تہوار یا ضروری سمجھ کر نہیں مانتے بلکہ ایک یاد دہانی کے طور پر ان کا تذکرہ ہوتا ہے۔اگر کوئی ان دنوں میں کسی اور موضوع پر بات کرے اسے بھی غلط نہیں کہتے۔ 3۔یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔ دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن 3۔یکم محرم الحرام اور ذوالحجہ کے آخری ایام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت کے حوالے سے منقول ہے اور 10محرم حضرت حسین بن علی رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کا یوم شہادت ہے تو گزارش یہ ہے کہ عشرہ فاروق وحسین رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کے حوالے سے بھر پور تیاری فرمائے ۔ ضروری نہیں کہ صرف انہی دنوں کو ہی ان ہستیوں کے تذکرے کےلیے خاص کرے بلکہ پورا سال کرتے رہے ۔جزاك اللّه۔ 4۔یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔ دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن نوٹ:درج بالا تحریر بعض باتیں مشترک ہے لیکن بات اچھی طرح واضح کرنے کےلئے الگ الگ لکھ دیا گیا ہے ۔
@12adnan
@12adnan 28 дней назад
یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ(حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالٰى عنہ کی شہادت کے دن )کے حوالے سے ملحوظ رہےاِس باب میں روایات اور تعبیرات کا اختلاف ہے،اور یہ مسئلہ چوں کہ از قبیل عقائد یا اعمال نہیں ہے، محض علمی وتاریخی ہے؛ اس لیے اس میں زیادہ الجھنے کی یا بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں ہے۔ دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
@mueezuddin4435
@mueezuddin4435 4 месяца назад
Busdil badsha ki tarha imran khan b dhar jata to imran khan k khilaf b Adam e atymat ki therik na chalti
@user-pi6qk5oz5e
@user-pi6qk5oz5e 3 месяца назад
مفتی صاحب یہ انگریزی کے ایک دو الفاظ استعمال کرنے سے آپ اعلی بیان خراب ہوتا ہے ۔ مسلہ انگریزی کا نہیں لیکن ایک دو الفاظ استعمال کرنا بالکل احساس کم تری لگتا ہے جو یقینا آپ میں نہیں ہوگی لیکن دنیا دار اسکو یہ ہی سمجھتے ہیں
@MuhmmadusamaMuhmmadusama
@MuhmmadusamaMuhmmadusama 2 месяца назад
ماشاءاللہ
@khawarmayo5448
@khawarmayo5448 15 дней назад
❤❤❤❤
@mdashique336
@mdashique336 Год назад
❤❤❤
@wajikhan8070
@wajikhan8070 2 года назад
ماشاءاللہ
Далее
Shan e Hazrat Umar R.A Part 1
1:03:47
Просмотров 108 тыс.
Ouch.. 🤕
00:30
Просмотров 7 млн