شکلوں کے اختلاف سے دھوکا نہ کھائیے وہ جس لباس میں بھی ہو پہچان جائیے مجھ میں سما کے مجھ سے ہی روپوش ہو گئے اِس طرزِ دلفریب کے قربان جائیے کِس کا وصال کیسی طلب کِس کی آرزو سب کچھ یہی ہے خود کو اگر بھول جائیے تیرا خیال تیرا کرم تیرا آستاں دیوانگانِ عشق کو کیا اور چاہیے رہ جائے میری بات بھی پردہ بھی آپ کا آنا ہے آپ نے تو تصور میں آئیے دیکھا بھی تھا؟ کہ آپ یونہی گر پڑے کلیم گزری تھی کیا جناب پر کچھ تو بتائیے ساجد سمجھ میں آئے گا تب وحدت الوجود پہلے خیالِ غیر کو دل سے مٹائیے
this is a great qawwali ever listened in my life 52 SIR CAN YOU ALSO SHOW WRITTEN IN URDU OR ROMAN AS SOME WORDS I COULD LISTEN PROPERLY. thanks a lot for the favor