Subhan Allah beshak bilkul Hak Kaha Subhanallah Aankh wale Teri Kudrat Ka Tamasha Dekho kya baat hai Bahut Khoob❤❤❤❤❤❤ Babaji kadam bosi arz h kabol farmaey❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Allah sab ka khaliq hai. Woh kisi ko nazar nahi ayega na yahan na qayamat mein rab alameen ka hai ye lafz sab ke liye hai ye main ne samjha hai aap ki kya raye hai
@@shabbirahmed4877 وُجُوْهٌ یَّوْمَىٕذٍ نَّاضِرَةٌۙ(۲۲) اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ(۲۳)) تَرجَمۂ کنزُ الایمان : کچھ منہ اس دن تروتازہ ہوں گے اپنے رب کو دیکھتے
@@shabbirahmed4877 لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَ زِیَادَةٌؕ-) تَرجَمۂ کنز الایمان : بھلائی والوں کے لئے بھلائی ہے اور اس سے بھی زائد اس آیت کے تحت تفسیر درمنثور میں امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت سی کتبِ صحیح کی احادیث و آثار کی روشنی میں اس بات کو بیان کیا ہے کہ آیت میں “ زیادۃ “ سے مراد آخرت میں جنتیوں کو دیدارِ الٰہی کا نصیب ہونا ہے۔ مزید یہ کہ علّامہ علی قاری فرماتے ہیں کہ یہی جمہور سلف کی رائے ہے (3)مدینے کے تاجدار ، شفیعِ روز شمار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں : جنتی جب جنت میں داخل ہوجائیں گے تو اللہ پاک ان سے ارشاد فرمائے گا : “ اگر تمہیں مزید کسی چیز کی خواہش ہو تو مَیں وہ زیادہ فرما دوں۔ “ جنتی عرض کریں گے : “ کیا تو نے ہمارے چہروں کو روشن نہیں کیا؟ کیا تو نے ہمیں جہنم سے نجات عطا فرما کر اپنی جنت میں داخل نہیں فرمایا؟ “ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ارشاد فرماتے ہیں : اس کے بعد اللہ پاک ان کے سامنے سے پردے اٹھا دے گا۔ پس انہیں اپنے رب کے دیدار سے بڑھ کر محبوب کوئی چیز عطا نہیں کی جائے گی (4)حضرت جریر بن عبدُاللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم سرورِ کائنات صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں رات کے وقت حاضر تھے کہ آپ نے چودہویں رات کے چاند کی طرف دیکھ کر فرمایا : عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جیسے اس چاندکو دیکھتے ہو اور اسے دیکھنے میں کوئی دقت محسوس نہ کرو گے
@@shabbirahmed4877 وُجُوْهٌ یَّوْمَىٕذٍ نَّاضِرَةٌۙ(۲۲) اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ(۲۳)) تَرجَمۂ کنزُ الایمان : کچھ منہ اس دن تروتازہ ہوں گے اپنے رب کو دیکھتے
Aisa nahi hai iska Raaz 5jatan ko hai 12 imamo hai giuse paak ko hai , gareeb Nawaz ko hai.....abi bahot wali hai iska Raaz pata hai is Raaz se bhi bharat..
@@shabbirahmed4877 لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَ زِیَادَةٌؕ-) تَرجَمۂ کنز الایمان : بھلائی والوں کے لئے بھلائی ہے اور اس سے بھی زائد۔ اس آیت کے تحت تفسیر درمنثور میں امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت سی کتبِ صحیح کی احادیث و آثار کی روشنی میں اس بات کو بیان کیا ہے کہ آیت میں “ زیادۃ “ سے مراد آخرت میں جنتیوں کو دیدارِ الٰہی کا نصیب ہونا ہے۔ مزید یہ کہ علّامہ علی قاری فرماتے ہیں کہ یہی جمہور سلف کی رائے ہے۔ (3)مدینے کے تاجدار ، شفیعِ روز شمار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں : جنتی جب جنت میں داخل ہوجائیں گے تو اللہ پاک ان سے ارشاد فرمائے گا : “ اگر تمہیں مزید کسی چیز کی خواہش ہو تو مَیں وہ زیادہ فرما دوں۔ “ جنتی عرض کریں گے : “ کیا تو نے ہمارے چہروں کو روشن نہیں کیا؟ کیا تو نے ہمیں جہنم سے نجات عطا فرما کر اپنی جنت میں داخل نہیں فرمایا؟ “ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ارشاد فرماتے ہیں : “ اس کے بعد اللہ پاک ان کے سامنے سے پردے اٹھا دے گا۔ پس انہیں اپنے رب کے دیدار سے بڑھ کر محبوب کوئی چیز عطا نہیں کی جائے گی۔ (4)حضرت جریر بن عبدُاللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم سرورِ کائنات صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں رات کے وقت حاضر تھے کہ آپ نے چودہویں رات کے چاند کی طرف دیکھ کر فرمایا : عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جیسے اس چاندکو دیکھتے ہو اور اسے دیکھنے میں کوئی دقت محسوس نہ کرو گے۔