Kya baat hai Shamoon bhai bahut hi umdaa ❤. Apne Ustaad ki taleem ko alag mukkam par le ja rahe hai aap . Big fan and would love to listen sometime live in India 🇮🇳. Zain bhai ne Sunny Jimmy Bhai ki kaami nahi mehsus hoone di 🔥. table par.
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز بہت خوبصورت ۔لیکن ایک ٹیکنیکل پوائنٹ ہے کہ غلام علی صاحب جب بھی کوئی غزل گاتے ہیں تو ان کی اواز اور اشعار سمجھ اتے ہیں اور ان کی اواز ہارمونیم کے اوپر چڑھ کے رہتی ہے یعنی ہارمونیا کی اواز سے زیادہ نمایاں ہوتی ہے جبکہ اپ کی اواز ہارمونیم کی اواز کے پیچھے رہتی ہے اور الفاظ سمجھ نہیں اتے اور باریک سُر بھی سمجھ نہیں اتے