🌻السلام و علیکم🌻 🌻صبح بخیر🌻 دعا ہے اس دن۔ اللہ پاک کشمیری لوگوں کو ہر ظلم و ستم سے نجات دلائے۔جن دکھ تکالیف سے وہ گزر رہے پرودگار انکوہر دکھ تکلیف سےنکالے۔ اپنےاور اپنے پیارے نبی کےصدقےانکو آزادی نصیب کر دے۔اپناخاص کرم رحم نازل فرما ان پر۔ 🌹آمین🌹 #KashmirDay #KashmirDay