کرنسی میں بھی حلال اور حرام۔۔۔ انہوں نے تو کبھی کرنسی نوٹ کو بھی تصویر کی وجہ سے حرام قرار دیا تھا لیکن اب کرنسی نوٹوں کے بغیر ایک بات بھی نہیں کرتے۔۔۔
نبیوں ع کو تو وحی ہوتی تھی اس لیے انکی بات ہمیشہ سچ ھی ثابت ہوتی ھے لیکن اگر کسی جرمن نے ایسا تجربہ کیا تھا تو اسکا کوی نام بھی ہوگا اور یہ تجربہ کہیں چھپا بھی ہوگا۔۔ سو بہتر ہوتا کہ حوالہ بھی دے دیتے۔۔۔کیونکہ مولانا صاحب آپ کا ٹریک ریکارڈ کہانیاں بیان کرنے کا ھے نہ کہ حدیثیں بیان کرنے کا۔۔ آپ تو صرف وہ احادیث بیان کرتے ہیں جن میں جمع تفریق کرکے آپ اپنے بابے اندر فٹ کر سکیں۔۔ جیسے قرآن کی وہ آیت جس میں تخت بلقیس والا واقعہ لکھا ھے اسے بابوں کے ساتھ نتھی کیا ہوا ھے۔۔۔