💜یا اللہ یا اللہ یا اللہ 💜 پنجتن پاک پر لاکھوں درود وسلام آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں درود وسلام 💜 " محرم شریف" جامعہ مسجد غوثیہ ہم غلامان غوث الاعظم ہیں ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی 💜 حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم 💜 بحوالہ:- حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ 💜 ( 1977ء مدینہ شریف ) ہم غلامان غوث الاعظم ہیں " "ہم غلامان غوث الاعظم ہیں ہم غلامان غوث الاعظم ہیں 💜
4:21اے منکر امام حسین علیہ السلام او منکر غم حسین سید الشہداء علیہ السلام جنکے متعلق خود سید دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ میرا بیٹا حسین مجھ سے ہے میں حسین سے ہوں اس کی تفسیر یوں ہے کہ سن اکسٹھ ہجری تک امام حسین سید دوعالم آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہیں اور سن اکسٹھ ہجری کے بعد سے قیام قیامت کی صبح تک امام حسین علیہ السلام کے باعث ذکر رسول زندہ رہے گا کیوں کہ جناب حمزہ سلام اللہ علیہ کے بعد امام عالی مقام سید الشہداء ہیں اور سیدالشہداء حمزہ سلام اللہ علیہ کی نسب کے اعتبار سے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیادہ قریب ہیں خون کے زریعے اپنے نانیہال و دادیہال دونوں جانب سےاسی طرح امام حسن کے بارے میں ارشاد ہے یہ میرا بیٹا سید و سردار ہے مگر امام امیر حسن علیہ الصلوات والسلام کو کوئی اہل السنت بھی اس شخص کی نسبت جسکے اصلی باپ کے نسب میں خود اسی شخص کو اپنی زندگی میں پہچان نہی تھی بلکہ ہمیشہ شک رہا اس کے متعلق امام امیر حسن علیہ السلام کے درجے کو العیاذباللہ کم کرنے کےلیے اس مشکوک النسب کو امیر کہہ کر اور اسکے ساتھ خال المومنین اور پتہ نہی کیا کیا القابات لگا کر محض شیعہ کو دکھ پہنچانے کےلیے یہ بھی بھول جاتے ہیں مسلمان کہ ان کے اس طرز عمل سے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی روح انور کو تکلیف ہوتی ہے اذیت ہوتی ہےلیکن کلمہ گو مسلمان کو اس پر کوئی اعتراض نہی یہ ایک بطور شیعہ مسلمان میرے لیے باعث تعجب ہے ..کہ لوگ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنے کے بعد بجائے اللہ کے حکم کی تعمیل کرنے کے قل لا اسءلکم علیہ اجرا الا المودت فی القرباء اس حکم الہی کے قایم کرنے کے انہی القرباء کی قربانیوں کا مذاق اڑاتے ہیں بجائے موددت فی القرباء کو عملی اظہار کرنے کے بجائے..حالانکہ بطور مسلم امت سب پر واجب ہے کہ قران کا اقرار کیا جائے اور جس طرح کہا گیا ہے من و عن تسلیم کیا جائے اپنی ٹانگ نہ اڑائ جائے .. جیسے کہ اللہ نے دونوں ہاتھ انسان کے درست اور غلط استعمال کےلیے جگہہ استعمال کےلیے دیے ہیں اور یہاں تک کہ انسان حلال رزق بھی داییں ہاتھ سے کھاتا پیتا ہے تو پھر نماز میں دونوں کو ملا کر کس کو خوش کررہا ہے زرا خود سوچ لے کیا ایسی عبادات منہ پر مارا نہ جائے
یہ اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی ھوتی جس کو چاھے کوئی معجزہ عطا کرے جس کو چاھے نہ دے۔یہی سے بات سمجھ لو کہ ساری عمر نبی صلی اللّٰہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام والے معجزے نہیں دکھائے
Jo seedhy rasty py lagay usy aysy jahil aysy hi kahty jis ka aweeda hi koi na ho wo aysy hi kahy ga na mufti Sab bht achy insan Hain or Allah pak inko ham Sab k liy hidayat dyny ki zimadari h ya hamary nabi k suchy gulam Hain Allah pak mufti Sab ki Umar daraz kry ameen