Share Galli Leepa Valley Azad Kashmir Assalamu alaikum my name is Abdul Haq I am a small traveler and I upload travel videos to my RU-vid channel. #pakistan#leepavalley##sharegalli
ماشاءاللہ ویسے تو پورا کشمیر ہی انتہائی خوبصورت ہے مگر ڈاؤکھن کی سب سے حسین ترین چیز یہاں کا موسم ہے جو آپ کو الگ ہی دنیا میں لے جاتا ہے 😍 میں پچھلے سال جون میں فیملی کے ساتھ گیا تھا بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔ اللّٰہ پاک ہمارے ملک کو محفوظ رکھے (آمین)