شہری نے 35 ہزار روپے میں نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کا نسخہ بتا دیا Contact: 0300-4749173 Address: Business training institute near 1122 office pakpattan Facebook: / hawai-chapal-business-... RU-vid: / @alisharifvlogs
الحمدللہ ہمارے ساتھ شامل ہو چکے ہیں 570 زیادہ ایسے افراد جو قرآن مجید کو سیکھنا اور سکھانا سننا اور سنانا پسند کرتے ہیں کیا آپ بھی اس تعلیم کے فروغ کا حصہ بن سکتے ہیں؟؟
*دنیا کو اپنی پریشنیاں اور مشکلات بتانے سے کچھ نہیں ہوتا آپ اللہ تعالی کے آگے رو لیا کریں بجاۓ اس کے کہ أپ دنیا کو اپنی پریشنیاں اور مشکلیں بتائیں اور ایک تماشا بنیں اللہ تعالی کے آگے رویا کریں اللہ تعالی سب بہتر کرے گا اللہ تعالی نہ ہی أپ کا راز فاش کرے گا نہ ہی آپ کو تانے دے گا...* ❤❤❤
انشاء الله اگر آپ لوگوں نے میرا ساتھ دیا اور میں نے اپنی محنت جاری رکھی تو ایک دن میں ایک کامیاب یوٹیوبر بن جاؤں گا 💕....... . ..............................
Assalamoalikum bhai main ne apki vedio dekhi Mashaa Allah bhtt acha business he Allah is main barkat de ameen Main Lahore se hn or main ye business start karna chahta hn mujhy apki guide kar dain please
یہ صرف اپنی مشین سیل کرنے کیلیے سب کچھ بتا رہا ہے اس جوتی کی اب مارکیٹ نہیں رہی 70 روپے کی جوتی جو بتا ریے ہین یہی جوتی کا ریٹ جب میں ان سے ملنے گیا تویہ90 روپے بتایا اب یہ کاروبار نہین رہا
@@safealfaaz8628 اب اس کا رواج ختم ہوگیا ہے بھائی اب سب مشینی جوتا استعمال کرتے ہیں آپ نے غلطی کی ہے اپکو پہلے مارکیٹنگ کرنی چائیے تھی کہ ہم یہ جوتا تیار کرتے کوئی لے گا بھی یا نہین پہلے سب شاپ پر جا کے sample چیک کرواہ
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ° مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔-🍁🥀 اللّٰہ سبحان تعالیٰ کے کرم سے صرف 440 سبسکراییبرز باقی، سب کی سپورٹ کا شکریہ !
First of all jo product aap sale karna chahtay hein us ke Quality achi hona zaroori hy. Dosri baat client k sath achay aor munsifana tareeqay sy dealings hon ge to market mein aap ke jaga banay ge.ek baar aap ko start mil giya to phir sath sath aap mazeed markets tak b rasaei hasil karein. Lekin yaad rahay k quality aor professionalism mein rati bhar b kammi na aa'ay . To business chalay ga he nahi bal k dhorhay ga inshallah.