#MSISLAMICMOVIES#MSISLAMICOFFICIAL#MSISLAMICMOVIESSTUDIO Ms islamic movies studio faisalabad pakistan 03455998487 mazeed islamic videos k liye channel ko Subscribe zaroor karen shukriya..
ماشاءاللہ میرے اللہ کا با برکت کلام ۔ مردہ دلوں کو زندہ کر دیتا ہے۔ مرجھاۓ ہوۓ ہوۓ ہوٶں کو تازگی بخشتا ہے۔ ویرانے میں چہل پہل کر دیتا ہے۔ اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ بیماروں کو شفا بخشتا ہے۔ بس یہی کہوں گا۔ کہ میرے پاس الفاظ ہی نہیں اپنے وحدلا شریک اللہ کے بابرکت کلام کی شان بیان کر سکوں۔ سبحان الله، سبحان الله سبحان الله
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے کلام میں اتنی لذت ہے قاری کی آواز میں جب وہ تلاوت قرآن مجید کرتے ہیں اور آپ انذار کریں جب اس کلام کو اللّٰہ رب العالمین نے فرشتوں کے سامنے اس کی خود تلاوت فرمائی تھی اس وقت کیا منظر تھا انشاللہ اب وہ منظر جنت الفردوس میں اللہ تعالیٰ کے دیدار کے وقت ملے گا انشاللہ