No doubt Urdu language is the most beautiful language on this planet and is one of the biggest language on this earth this language now getting attention of the other international languages and people of the world!!
@@Khulsimsim ڈاکٹر نارنگ کا اسلوبیات اور لسانیات کے جدید مباحث پر بہت عمدہ کام ہے۔ اور تعصب کا تو ریشہ تک نارنگ صاحب کے یہاں مجھے نظر نہیں آیا۔ شاید یہ آپکا اپنا تعصب بول رہا ہے
We love watching your lectures on different topics from poetry, literature, sufism and philosophy....Sir you have no equal .....prayers and respects forever...
بہت شکریہ جاوید صاحب. آپ نے برصغیر کے بڑے نقاد سے تعارف کرایا. ان کا ناول " کئ چاند تھے سر آسمان" اور غالب کے کچھ اشعار کی شرح پڑھنے کا اتفاق ہوا وہ یقیناً بہت بڑے زبان دان اور غالب شناس تھے آپ نے یقیناً ان کی شخصیت کا بھرپور احاطہ کیا میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ صرف ادب کو توجہ دیں.. مزاہب اور دینیات کے عالموں کی کمی نہیں١ ادب سے رواداری بڑھتی ہے جسکی شدید ضرورت ہے. اللہ آپ کو حفظ و آمان میں رکھیں ١ ١
ریت کی طرح سے کناروں پہ ڈرنے والے ۔۔صورت موج گئے پار اترنے والے۔۔ کوئی جینے کا سلیقہ تو میں بھی جانو۔۔ موت تو آساں ہے مر جاتے ہیں مرنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد۔۔۔۔