Тёмный

Shia Biddatti Hain Mufti Tariq Masood Ko Jawab | Allama Arif Hussain Kazmi 

Ali Vision Azadarii
Подписаться 118 тыс.
Просмотров 4,8 тыс.
50% 1

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
============================================================
Social Media Official Links:
👉 Subscribe to Ali Vision: www.youtube.co...
👉 Like us on Facebook: / alivision1
👉 Follow us on Twitter: / @_ali_vision
👉 Follow us on Instagram: / ali_vision_azadari
============================================================
Shia Biddatti Hain Mufti Tariq Masood Ko Jawab, Allama Arif Hussain Kazmi, Mufti Tariq Masood Ko Jawab, Tiktoker Mufti, Tiktoker Mufti Ko Jawab, Shia Biddatti Hain Mufti Tariq Masood, Shia Biddatti Hain Mufti Tariq Masood By Arif Hussain Kazmi,
#AliVisionAzadari #AllamaArifHussainKazmi #ShiaBiddattiHainMuftiTariqMasoodKoJawab

Опубликовано:

 

20 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 21   
@shreenfatima3935
@shreenfatima3935 2 месяца назад
JazakAllah
@waleedahmad1656
@waleedahmad1656 2 месяца назад
Mashallah bht ilmi shaksiat Hain ap ansou ki bht detail btai ap na,pehli martba apko suna ha
@shazanhusain4731
@shazanhusain4731 2 месяца назад
Faisla to aap sabko karna hai ke kon sahi hai kon ghalat hai ....
@FayyazAbbasi-dq2vb
@FayyazAbbasi-dq2vb 2 месяца назад
بھائی جب سیاہ لباس حلال ھے تو ملا کیوں کہہ رھا ھے کہ محرم میں نہ پہنے یہ بھی تو بدعت ھے کہ جب حلال ھے تو روکنا بدعت ھے یہ حلال سے خارج کرنا بھی تو بدعت ھے ۔
@iqrahassantanveer8281
@iqrahassantanveer8281 2 месяца назад
To Bhai ap Ki purani majalis ma apkeh adhay log white aur adhay black ap ne 1 rng KO fix q Kiya ta keh ap alahida Nazr aain to Sunni ap se mushabihat se bchay to Kya haraj Sunni to firqa parast Hain ap jo keh 12% Hain ap boht ittihad pasand hain
@shahyanzaidi7701
@shahyanzaidi7701 2 месяца назад
Ye jo sahab hen in ko apna Ata pata nahi in ko sirf Shahdi ke mozoo par hi bat karni chahiy
@AbrahamJohn-iv8ns
@AbrahamJohn-iv8ns 2 месяца назад
بھائی آپ اپنے مسلک کو بیان کررہے ہیں اور وہ اپنا ، غلط ہی کیا ؟؟
@ruqiabibi3393
@ruqiabibi3393 2 месяца назад
Bhai ghalat ye nahi hai k har koi apne maslak ko bayan kar raha hai balke ghalat ye hai k hum sunthe tu sab ko hai leken haq or batel main farq nahi kar pate 😢😢
@AbrahamJohn-iv8ns
@AbrahamJohn-iv8ns 2 месяца назад
@@ruqiabibi3393 اور آپ کے حساب سے حق کیا ہے
@mcom1119
@mcom1119 2 месяца назад
بات غلط کی نہیں ہے یہ رونا گِریہ کرنا جب منسوب کیا جاتا ہے شیعہ کی نفرت میں تب اس کی مزمت کی جاتی ہے اور اپنا کوئی دُکھ ہو تو جائز ہے😂 مفتی کے مطابق
@hashimimam9975
@hashimimam9975 2 месяца назад
عمومن میں بھائ کم علمی کہ سوالات کا جواب دیتا ھی نہی مگر نا کوئ آپکا مسلک و عقیدہ ہوتا ھے نا کوئ میرا مسلک و عقیدہ ہوتا ھے جو مسلک و عقیدہ رسول مُکرم (ص) نے حاکمیت و دین الٰہی کا تعمیل حُکم میں بتایا وہ ھے اصل زرہ اور واضح کردو آپکے علم میں اضافہ کہ واسطہ “ لقد کانا فی رسول اللہ اسوۂ تہ حسنا “ بھیاء ہمارے لۓ نمونہ عمل ذات محمد مصطفیٰ ھے اور بس ۔ اب وہ خود رسول اللہ (ص) ہوں یا انکی ۱ تا ۱۲ اولادیں یا انکی بتائ وی عملی باتیں بس وہی ہیں اصل نمونہ عمل تو اسی کی روح سے رسول مُکرم (ص) نے ایک سیرت طیبہ دی مسلمان یعنی مسلمان (رسول مُکرم) بنی امیہ (ل) کا inspired مسلمان نماء نہی رسول مکرم (ص) کا نمائندہ مسلمان تو وہ ہوتا ھے بھائ میرے جو بس اطاعت رسول مُکرم کرے لہٰذا ایک سال پورے کتنے دوست ؟ ایک سال تک 365 دن و رات تک کسنے ؟ رسول اللہ (ص) نے غم کا سال منایا وفات جناب خودیجہ تل کُبری کی رحلت عظیم پر (زوجہ رسول مکرم پہلی زوجہ مکرم خاص جنکی وجہہ سے اسلام جب اسے معاشی استحکام کی اشد ضرورت تھی معاشی مشکلات سے نکل کر مستحکم ہوا انکی وفات پر جنھوں نے ۲۵ سال رسول اللہ (ص) کی معاونت کی اور سب کچھ راہ خُدا میں خیرات کرکے شعب ابو طالب میں تین سال فاقے کۓ محبت رسول اللہ (ص) میں اور گھانس کھائ کسنے ملکہ عرب نے، جس سے فقط ایک اولاد رسول (ص) فاطمہ زھرہ (س ع) ہوئ اور پھر جس سے جنکے بطن اطہر سے ۱۱ معصومین نسل بعد نسلن پیدا اسکی ہوۓ ماشاء اللہ کہ جنھوں نے من و عن رسول مُکرم (ص) کی تعلیمات اصلی اسلام کو پھیلایا اور آج جو نماز و روزہ و حج و قران و دیگر عبادات ہیں قائم کیں انکے غم میں رسول اللہ نے سیاہ لباسی کی دوست، گریہ کیا اور ایک پورے سال کو عام الحُزن قرار دیا ۔ دوسری وجہہ عام الحزن کی بھی پڑھ لیجۓ وہ تھی حضرت ابو طالب ابن عبدل مطلب (ع) کی وفات کی جو رشتہ میں سگے چچا تھے رسول مُکرم (ص) کہ اور جنھوں نے ۱۷ سال لقمہ کھلا کر پرورش پرورش پرورش کی ھے رسول اللہ (ع) اور پہلی دعوت اسلام میں جس نے نبوت اسلام کی محمد رسول اللہ کو نبی مان پر تصدیق بھی کی، وہ ابوطالب جسکے گھر کھانا، رہنا، سونا بستر پر رسول اللہ (ص) کامعمول تھا روز جی وہی ابو طالب (ع) کہ جنکے واسطہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے جناب ببانگ دُھل کہ اۓ رسول اس وقت کو یاد کرو جب تم یتیم تھے ہمنے تمھاری پرورش کی ھم نے 😳 جی جی اللہ نے کہا عمل ابوطالب (ع) کہ عمل پرورش رسول اللہ (ص) کو اپنا عمل روز کا قرار دیا اسکی رحلت پر پورا سال کتنے 365 دن گریہ کیا، سیاہ لباسی کی اور غم کرتے رہے ۔ تو بھائ اسکا اُسکا کچھ نہی نمونہ عمل فقط ذاتِ رسلتمعاب (ص) جو وہ کرے وہ تم پر فرض اسکا اُسکا کیا چیز ھے بھائ یہ کس چنڈو خانہ کی بات ھے اسکا اُسکا نہی اللہ کا اللہ کا اسکے رسول مُکرم(ص) کا بس وھی ۔ تو یہاں جو جو جو جو جو عمل رسول اللہ (ص) نے کیا آج 2024 میں انکے شیعان رسول مُکرم (ص) یا شیعان علی مُرتضی (ع) کرتے ہیں وھی کرنا ھے اسلام رسول (ص) کی خاطر ۔ کیس کلوز جناب ۔ شکریہ
@AbrahamJohn-iv8ns
@AbrahamJohn-iv8ns 2 месяца назад
@@hashimimam9975 جو کچھ دین کے نام پر آپ لوگ کررہے ہیں وہ دین ہے ؟؟ ، کیا عزاداری رسول اللّٰہ کا حکم ہے پوری دنیا میں اسلام پھیلایا وہ صحابہ نے اسلام کو طاقت ملی ابوبکر صدیق اور عمر فاروق کی خلافت سے ، حضرت علی کا تو پورا زمانہ فسادات میں گزرا ہے ، دین کے نام پر جو کچھ آپ پڑھتے ہیں وہ أکثر چار کتب میں لکھا ہے الکافی الفقیہ الااستبصار اور ایک کتاب اور ہے ان چاروں کتابوں میں نناوے فیصد روایت صرف دو أمام سے نقل کی گی ہے جعفر صادق ، امام باقر ان سے روایت کرنے والے چار بڑے راوی وہ سب سے زیادہ جھوٹے ہیں ، دین کے نام پر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث یا قرآن کے بجائے تم لوگ جھوٹے راویوں کی حدیثیں جو انہیں بارہ اماموں سے ملی نہیں ہے انہوں نے خود بنائیں اکثر احادیث ،،،، کیا یہ دین ہے تمہارا ؟؟؟ شیعہ کے دین کو پڑھکر اسلام کے ناکامی سمجھ آتی ہے نہ کہ کامیابی
Далее
Imam Hossain And Jaun | Allama Arif Hussain Kazmi
14:00
Я стала богата за ночь
12:04
Просмотров 259 тыс.
In Dramas Ko Dekhne Walo | Allama Arif Hussain Kazmi
9:29
Tariq Jamil Ki Reality | Allama Arif Hussain Kazmi
7:53
Bapa Jani Ke Kartoot | Allama Arif Hussain Kazmi
11:04