اللہ کریم علامہ یاسین قادری صاحب اورعلامہ سیدشہریار رضاعابدی صاحب جیسےعلماءکی14معصومین علیہم السلام کے صدقے میں حفاظت فرمائے آمین ثم آمین الہی آمین بحق طہ و یاسین صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
Very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan protect you from dushmanan Islam dushmanan ahelbat ameen beautiful and attractive byan about true Islam may Allah subhan give you reward ameen
beshak , mola sirf shia k nahi hai un sab k hai jo mola ka dard rakhty hai , ahleybait se mohabat rakhty hai . in sab ko, hazor saw , ki rah pe chalin na k sahaba ki.
ہم ہر اس بندے پر فخر کرتے ھیں جو حق بولے سچ سنے سچ کہے ___ اور جس نے قرآن کریم کا ترجمہ بدلہ وہ مسلمان نہیں ___ اللہ اور اللہ کے رسول آخرالزمان کو نہ مانے وہ تو ھے ہی کافر __ اور حق کو چھپانے والا بھی منکر ھے۔۔۔ نبی ص کی ہر بات مبارک سچ اور حق ھے اور نبی ص کی سنت پر عمل نہ کرنے والا بھی عین المنکر ھے__ علی ولی اللہ ___
0:11 صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا جیو علامہ صاحب 0:36
Parwardigar Ehlebait k fazael ko dunia ko btanay walay muhibban.e.Ehlebait(as)ki hifazat farmae ...Aameen🤲 Yaqeenan yehi asl ahl.e.sunnat hn jo Rasool.e.Akram(saww) ki sunnat pr amal krnay walay hn Q k Rasool.e.paak(saww) Ehlebait(as)se mohabbat krtay thy aur ap(saww) ki is hadees pr k jis me pyaray Nabi(saww) ne apnay Ehlebait(as) k baray me farmaya k jis ne in se dosti ki us ne mujh se dosti ki aur jis ne in se dushmani ki us ne mujh se dushmani ki is hadees pr bhi yehi ahl.e.sunnat amal krnay walay hn Molana Yaseen Qadri molana Tariq Jameel aur aesay boht se mohibb.e.Ehlebait(as)Ahl.e.sunnat ulama isi sunnat pr amal pera hn,,,Rasool.e.paak(saww) he is mohabbat ka ajr den ge... insha'Allah
Real islam of almighty Allah swt by his last prophet Muhammad Rasool Allah could not be finished because Almighty Allah swt have promised to almighty Allah swt on earth by prophet Muhammad pbu 12th son of prophet Muhammad pbu imam Mohammad bin Hassan Alaskari Mehdi as Every enemies of Panjtan pak and 12 imams masoomins family of prophet Muhammad pbu are actually enemies of prophet pbu and also enemies of Almighty Allah swt
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت جگر صحابہ کرام کے حوالے سے بہت زیادہ ہے امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی بہت زیادہ فضیلت والے ہوتے علی ہیں لیکن احترام امیر معاویہ کا بھی ہوگا
@@khadijabatool786 Iblees bhi toh Allah taala ki janib se Sayyadul Malaeka ki sanad ke sath safe malayeka me thha ! Batil fikr apnane ke bad ab kya hai ?
ذوالفقار حیدری، جناب رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر کے بعد حضرت علی کو ہدیتا عطا فرمائ، مگر یہ تلوار غزوہ بدر سے پہلے عمرو بن ہشام ،ابوجہل کی ملکیت تھی
1-- دور حاضر میں جو لوگ بار بار اہل بیت کا نام لیتے ہیں تو بتائیں کون سے اہل بیت؟-- ان کاطریقہ کہاں سے ملے گا؟اگر اہل بیت سے بارہ ائمہ مراد ہیں تو بارہویں امام صاحب مبینہ طور پر کئی صدیوں سے کسی غار میں روپوش ہیں-- اگر قران فہمی امام کے سمجھانے پر موقوف ہے تو قران موجود لیکن امام صاحب صدیوں سے غائب-- تو اس قران کا فائدہ اور غائب امام کے معصوم۔ہونے کا فائدہ؟-- اگر قران بھی کوئی اور ہے تو معاملہ اور بھی پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ اصل قران بھی غائب اور امام بھی غائب-- لوگ کس سے۔ تمسک کریں گے؟ 2--اگر لوگوں کو منہ پھٹ قسم کے شیعہ مجتہدوں اور ذاکروں کے پیچھے لگانا ہے تو کیا یہ نام نہاد مجتہدین اور ذاکرین معصوم ہیں یا غیر معصوم؟ اگر معصوم ہیں تو معصومین کی تعداد بارہ یا چودہ نہیں رہے گی یہ تو بیشمار ہوگئے-- اگر یہ معصوم نہیں ہیں توشیعہ کے نزدیک خدا پر عدل بھی واجب ہے تو یہ کیسا عدل ہے کہ معصوم امام تو غائب ہے اور لوگوں کو کئی صدیوں سے غیر معصوم نام نہاد دینی رہنماوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے؟ رہے نام اللہ کا-- 3--ادھر امام جعفر صادق رح کی طرف شیعہ نام نہاد محدث کلینی نے یہ روایت منسوب کر رکھی ہے لو اجد منکم ثلاثةمومنین یکتمون حدیثی ما احللت ان اکتم حدیثی"(اصول کافی ص 496)یعنی"اگر تم میں سے مجھے تین مومن ہی ایسے مل جاتے جو میری احادیث کو چھپائے رکھتے تومیں اپنی احادیث کو چھپانا حلال نہ سمجھتا"--یہاں کتمان اورتقیہ میں واضح فرق کو ملحوظ رکھنا چاہئے-- کتمان میں حقائق چھپائے جاتے ہیں اور تقیہ میں مخاطبین سے غلط بیانی کی جاتی ہے اور انہیں حسب موقع دھوکہ دیا جاتا ہے -- یہ بھی غور کیا جائے امام صاحب نے یہ نہیں فرمایا کہ مجھے صرف تھوڑے سے ہی معتبر ساتھی ملے ہیں بلکہ آپ فرما رہے ہیں کہ مجھے تھوڑے تو کیا تین بھی ایسے ساتھی نہیں ملے جن پر مجھے اعتماد ہو--یہاں بجا طور پر سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر امامیہ کتب میں امام صاحب کی طرف منسوب ہزاروں احادیث کہاں سے آٹپکیں؟ ظاہر ہے جن باتوں کو امام صاحب نے چھپائے رکھا ہے وہ تو ان کتب میں نہیں ہوسکتیں صرف وہی ہوسکتی ہیں جو تقیہ پر مبنی ہوں -- چنانچہ امامیہ حضرات کے لئے امام جعفررح کی طرف اس طرح کی روایات منسوب کئے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں تھا " تسعةاعشار الدین فی التقیةولا دین لمن لا تقیةلہ"(اصول کافی482،کتاب الایمان والکفر باب التقیہ ) کہ"تقیہ دین کے دس حصوں میں سے نو حصے ہے،اور جو تقیہ نہیں کرتا اسکا کوئی دین ہی نہیں--"التقیةمن دینی ودین آبائی و لا دین لمن لا تقیةلہ"(ایضا ص 484کتاب الایمان والکفر باب التقیہ) یعنی"تقیہ میرا اور میرے باپ دادا کا دین ہے اور جو تقیہ نہیں کرتا وہ بے دین ہے"--اس سے معلوم ہوا کہ ان احادیث کا نوے فیصد حصہ لازما تقیہ پر مبنی ہے-- یہاں یہ سمجھ لینا بھی غلط ہے کہ شاید ان ائمہ نے نوے فیصد سے کم تقیہ فرمایا ہو کیونکہ اصول کافی کے باب التقیہ میں یہ بھی ہے ماعبد اللہ بشئی احب الیہ من التقیة کہ "اللہ کے نزدیک تقیہ سے زیادہ محبوب تریں کوئی اورعبادت نہیں " پس ان ائمہ کا یہ تقیہ نوے فیصد سے زیادہ تو ہو سکتا ہے کم کسی طرح نہیں ہوسکتا کیونکہ کوئی بھی امام اس مبینہ محبوب تریں عبادت میں کوتاہی کا کیسے متحمل ہو سکتا ہے؟ظاہر ہے کہ زرارہ بن اعین جیسے راوی بھی اپنے ائمہ کی تقیہ والی سنت پر ضرور عمل کرتے ہونگے ورنہ بمطابق روایات انہیں بے دین ٹھہرانا ہوگا--تو جو ائمہ کےدس فیصد اقوال واعمال تقیہ کی زد سے محفوظ رہے ہونگے تو راویوں نے بھی اس محبوب تریں عبادت کا ثواب کمانے کے لئے ان میں نوے فیصد یا کم وبیش تقیہ فرمایا ہوگا --اندریں صورت راویوں نے تو ڈھیروں ثواب لوٹ لیا لیکن اصل اور تقیہ میں امتیاز کر لینا تقریبا ناممکن ہو کر رہ گیا,اب بتائیے ایسے ائمہ سے تمسک کیسے کیا جا سکتا ہے؟ ----------------
گزشتہ سے پیوستہ:-- 5--کچھ باتیں غلط ہوتی ہیں لیکن خلاف عقل نہیں ہوتیں اور کچھ باتیں غلط بھی ہوتی ہیں اور خلاف عقل بھی مثلا:-- (الف)-- شیعہ حضرات کے بقول حضرت علی رض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصی اور خلیفہ بلا فصل ہیں-- اہل سنت تو امت مسلمہ کی عظیم اکثریت ہیں وہ تو اس کے منکر ہیں تو کیا وہ غیر مسلم ہیں یا مومن ومسلم؟ اگر غیر مسلم ہیں تو کیا امامیہ بھائیوں کی طرف سے انہیں اتحاد بین المسلمین کی دعوت دینا خلاف عقل نہیں ہے؟ اگر اہل سنت بھی مومن ومسلم ہیں تو جس عقیدے کا اقرار کرنے والا بھی مومن ہو اور منکر بھی مومن ہو تو کیا یہ خلاف عقل نہیں ہے؟ایک شخص بہ یک وقت غیر مسلم بھی ہو اور مسلم بھی ہو تو کیا یہ خلاف عقل نہیں ہے؟ ( ب)--امامیہ بھائیوں کے نزدیک ائمہ کا مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔کے بعد سبھی نبیوں سے بلند ہے--- کسی بھی نبی کا انکار کرنے والا بالاتفاق غیر مسلم ہے تو امام کا انکار کرنے والا مومن ومسلم۔کیسے ہوسکتا ہے؟ جو مخصوص عقیدہ امامت کا اقرار کرے وہ بھی مومن ومسلم اور جو انکار کرے وہ بھی مومن ومسلم،تو کیا یہ خلاف عقل نہیں ہے؟ (ج)--امامیہ حضرات کہتے ہیں کہ تین چار کے سوا سبھی صحابہ کرام معاذاللہ م رت د ہوگئے تھے تو اسے صحیح سمجھ لیا جائے تو قرآن تو پہلے ہی مرحلے میں قابل اعتماد نہ رہا تو اس پر ایمان کا دعوی خلاف عقل نہیں ہے؟احادیث پر بحث بعد میں کریں پہلے قرآن کا تواتر سے صحیح پہنچنا تو ثابت کریں-- (د)-- اگر منکر امامت مومن نہیں بلکہ صرف مسلم ہے تو وہ جنت میں جائے گا یا ج ہنم میں؟ اگر جنت میں جائے گا تو عقیدہ امامت پر سوالیہ نشان لگتا ہے اگر ج ہنم میں جائے گا تو اسے سیدھا غیر مسلم ہی کہنا ہوگا،مسلم کا کیا مطلب؟ اگر ایسا مسلم ج ہنم میں جائے گا پھر کچھ عرصے کے بعد جنت میں جائے گا یاجنت میں تو جائے گا لیکن اس کے مدارج کمتر ہوں گے تو دیگر عقائد توحید ورسالت کا بھی یہی معاملہ ہونا چاہئے تو عقیدہ امامت نرالی قسم کا کیوں ہے؟ کیا یہ باتیں خلاف عقل نہیں؟ بعض اعتدال پسند امامیہ حضرات کی کتب میں یہ بات پڑھی ہے کہ امام کا درجہ نبی سے کم لیکن عام بشر سے بہت بلند ہوتا ہے-- اس سے اختلاف تو کیا جاسکتا ہے لیکن یہ موقف خلاف عقل نہیں ہے-- تو بہرحال اگر دینی اتحاد مطلوب ہے تو عقل سلیم کا تقاضا یہی ہے کہ اصول وفروع دونوں میں اعتدال اور معقولیت کی راہ اپنائی جائے-- اگر اتحاد قومی،لسانی یاوطنی بنیادوں ہر مطلوب ہے تو اس میں تو کوئی روکاوٹ نہیں ہونی چاہئے 6--کہاجاتا ہے کہ کوئی بھی زمانہ زندہ امام معصوم سے خالی نہیں ہوتا-- بتایا جائے کہ حضرت عیسی ع اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کے تقریبا چھ سو سال کے عرصے میں بنی اسرائیل کے لئے کون کون سے اور کتنے ائمہ معصومین تشریف لائے تھے ؟ کم از کم اس امام کا نام تو بتایا جائے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے کا بنی اسرائیل میں آخری زندہ امام معصوم تھا-- حضرت اسماعیل ع اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کی کوئی اڑھائی ہزار سال کی مدت میں بنی اسماعیل کے لئے کون کون سے اور کتنے ائمہ معصومین تشریف لائے تھے؟ کم از کم اس امام کا نام تو بتایا جائے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے کا بنی اسماعیل کے لئے آخری زندہ امام معصوم تھا-- کیا مثلا حضرت عبد المطلب زندہ معصوم امام تھے اور کیاوہ کسی معصوم امام کے وصی تھے؟-- وقت کےکس زندہ امام معصوم نے حضرت عبد المطلب کو بطور حاکم نامزد اور متعین کیاتھا؟ اگر نامزد نہیں کیاتھا تو شیعہ کا یہ اصول کدھر گیا کہ حاکم اعلی کو خدا ہی نامزد کیا کرتا ہے؟-- اگر وقت کے کسی امام نے حضرت عبد المطلب کو نامزد کیاتھا تو کیا اس نے آپ کی دینی تعلیم۔وتربیت بھی کی تھی ہا نہیں؟ اگر نہیں تو امام کی موجودگی کا مقصد؟ اگر کی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی پھر ضرورت ہی کیا تھی؟--اگر اس وقت کے زندہ امام کا نام تک شیعہ بھائی نہیں بتاسکتے تو چلو اس کا نام نہ سہی کام ہی بتادیا جائے--
Imam Ali is the master and king of Kings of all the ashabs and ouliyaallah; with out his stamp no one can be ouliyaallah with the permission of sayida fatima aliislam if she is not happy with anyone no one can reach rasoolallah !!!!