Тёмный

Shia vs Sunni (Omari) Debates, Q&A, Open Topics, Surprise Questions # 61023 

Hassan Allahyari (Urdu)
Подписаться 211 тыс.
Просмотров 42 тыс.
50% 1

Shia-Omari Q&A, Debates, Open Topics, Surprise Unscripted Questions
To Support Allahyari:
paypal.me/ABTV
/ allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information on how to Support Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari's Direct Contact: wa.me/+19177832536
To Coordinate a Call, Contact: Kazmi: wa.me/+17187101138
My Short Clips Channel:
/ @allahyariclips

Опубликовано:

 

15 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 82   
@ZeeshanHaider-hu2bz
@ZeeshanHaider-hu2bz Год назад
پروردگار آغا جان کو صحت و سلامتی دے طویل زندگی دے انکا سایہ ھم پر قائم رکھے ❤😗😗😗😗😗
@user-pk6un6kx8w
@user-pk6un6kx8w Год назад
sir kis city se hain
@malikmumtazawan1457
@malikmumtazawan1457 Год назад
Yaw Ali Madad, Masha Allah Subhan Allah Marhaba. Allama sb, you are the strong proponent of Hujatul Qaim A.S. Myriad prayers for boundless blessings upon you and your family.
@Mesam-jafry
@Mesam-jafry Год назад
علامہ حسن اللہ یاری صاحب آپ امام زمانہ علیہ السلام کے جرنیلوں میں سے ھے مولا پاک آپ کو سلامت رکھے اور آجرے عظیم عطا فرمائے آمین ۔مولا آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
@HAIDERIYUM110
@HAIDERIYUM110 Год назад
3.6 k views. In 5 hours 😮❤
@HassanAllahyari.5
@HassanAllahyari.5 Год назад
Say Mash Allah ❤ bro
@shaesgar8342
@shaesgar8342 Год назад
He's getting famous time to time.
@HAIDERIYUM110
@HAIDERIYUM110 Год назад
@@HassanAllahyari.5 Masha Allah 💯😍
@HAIDERIYUM110
@HAIDERIYUM110 Год назад
@@shaesgar8342 In Sha Allah. more Success pending 🥶
@Mir_Muflis_Beg8
@Mir_Muflis_Beg8 Год назад
السلام انعلیکم یا شیخ الاسلام ولمسلمین جناب علامہ حسن الله یاری صاحب تیس ہزار ویوز صرف ٢ دن میں ماشاءالله سبحان الله الحمد الله جزاک الله آپ سب مومنین اور مومنات کو مبارک ہو اور ہمارے استاد محترم شیخ حسن عالی جناب کو بھی مبارکباد!
@OPERATOR-X
@OPERATOR-X Год назад
These Events Are Historical Believe Me ❤
@musawer5
@musawer5 Год назад
Love you sheikh hassan allahyari
@nazm11
@nazm11 Год назад
Allamah Hasan Allahyari sb is the best.
@alikhosa4510
@alikhosa4510 Год назад
یہ دو جون 2023 کی دوپہر ڈیڑھ بجے کا وقت ہوگا جب یو پی کے ایک گاؤں رام گڑھ میں گاؤں کے سوائے ایک گھر کے باقی سب گھروں کے مرد گیروے رنگ کے لباس، ماتھے پر تلک لگائے اور ہاتھوں میں ترشول تھامے گاؤں کے شیو لنگ کے مندر کے صحن میں جمع تھے اور مندر کا پروہت کیسری لال نے لاؤڈ اسپیکر سنبھال رکھا تھا، پہلے اُس نے "سنگھی پریوار" اور "ہندؤ راشٹرا" کے قیام کی ضرورت اور اہمیت پر زبردست بھاشن دیا - اُس نے اتہاس کے پنوں سے ایسے مناظر پیش کیے کہ گاؤں کے وہاں پر موجود ہر ایک رام بھگت کو یہ لگنے لگا کہ ہر اک مسلمان اُن کے دیش پر حملہ آور اور قبضہ گیر ہے - پھر پروہت نے اچانک سے گاؤں کے وہاں موجود رام بھگتوں سے کہا! "بھائیو، دیش بھگتو! یہ تھارے گاؤں میں عمران علی کا گھر کیوں ہے؟ یہ گھر جب تک ہے تب تک گاؤں پر نحوست چھائی رہے گئی، رام کے درشن کیسے ہوں گے - اس گھر کو شدھ کرنا ہوگا - ہندؤ راشٹر کیسے قائم ہوسکتا ہے جب تک یہ کالا جھنڈا عمران علی کے گھر پہ یونہی لہراتا رہے گا- رام گڑھ حقیقی رام گڑھ بنے گا جب تک اس گھر کو نذر آتش نہیں جائے گا - پروہت کیسری لال نے اتنی جذباتی اشتعال انگیز بھاشن دیا کہ رام بھگت سب کے سب کھڑے ہوکر "عمران علی" کے گھر کی طرف جانے کے نعرے لگانے لگے - پروہت کیسری لال اچانک سے اٹھا اور نیچے مشتعل ھجوم کو اپنے ساتھ لیا اور عمران علی کے گھر کی طرف چل پڑا جو پورے گاؤں کا واحد مسلمان گھرانہ تھا- عمران علی محنت مزدوری کرتا تھا - اُس کے گھر کی چھت پر غازی عباس کا علم ایستادہ تھا، عمران علی مندر کے لاؤڈ اسپیکر سے پروہت کیسری لال کی اپنے خلاف ساری گفتگو اُس نے سنی تھا- جب اُس نے "جے شری رام" کے نعروں کے ساتھ سارا گاؤں اپنے گھر طرف بڑھتا دیکھا تو،اُس نے اپنا گھر بار چھوڑا اور چپکے سے مکئی کے کھیتوں کے اندر ہی اندر ہوتا ہوا گاؤں سے دور بڑی شاہراہ پر چل پڑا - پیچھے رام بھگتوں نے اس کے گھر پر دھاوا بولا، غازی عباس کا علم اتارا اور اُسے پاؤں تلے روندا، پورے گھر کو تہیس نہس کردیا- پورے گاؤں میں کوئی اس کا ساتھ دینے والا نہیں ہے، پولیس اُس کی شکایت پر مقدمہ درج نہیں کررہی ... اصل جگہ تحصیل شکرگڑھ کا گاؤں میانوالی ہے مندر کی جگہ اسرار مسجد کو رکھ لیں، پروہت کی جگہ پیش امام مسجد قاری فیصل کو رکھ لیں، محمد عمران بٹ کا گھرمیانوالی گاؤں میں واحد شیعہ مسلمان گھرانا ہے اور دو جون کو قاری فیصل پیش امام نے جمعہ کے خطبے کے دوران گاؤں والوں کو کہا کہ محمد عمران بٹ شیعہ ہے اور شیعہ کافر ہوتے ہیں، اس لیے اس کا گھر جلا ڈالو اور گاؤں میں کوئی اس سے لین دین نہ کرے، نہ ہی گاؤں کے فلٹر پلانٹ سے اُسے پانی بھرنے دو، کوئی دکاندار اُسے سودا سلف نہ دے- نماز جمعہ کے بعد قاری فیصل کی قیادت میں ایک مذھبی جنونی ہجوم نے عمران بٹ کے گھر پہ حملہ کیا- وہاں لگے عَلم کو گرایا اور سارا گھر تہس نہس کردیا- اور عمران بٹ کا مکمل سماجی مقاطعہ کردیا گیا- عمران بٹ نے مقامی تھانے میں درخواست برائے اندراج مقدمہ جمع کرائی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی - ڈی پی او ناروال سے انجمن شہریان شیعہ پاکستان ضلع ناروال کے ترجمان منتظر مہدی ایڈوکیٹ کے مطابق ڈی پی او ناروال نے اُن کی بات سننے کے بعد اندراج مقدمہ اور متاثرہ عمران بٹ کو پولیس سیکورٹی فراہم کی جائے گی لیکن نہ مقدمہ درج ہوا نا ہی سیکورٹی فراہم کی گئی - عمران بٹ نے نگران وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں اُس نے ساری روداد لکھی ہے، اس کے آخر میں اُس نے لکھا کہ وہ اپنے گھر میں بند ہوکر رہ گیا ہے، اسے نکلنے نہی‍ں دیا جارہا- دکانداروں سے اُسے سودا سلف کی اجازت خریدنے اور پینے کا پانی بھرنے کی اجازت نہیں ہے - Muhammad Aamir Hussaini
@syedaliahmedabidi4268
@syedaliahmedabidi4268 Год назад
میری ایک نازازگی ہے آغا سے کہ ہمیشہ مقالفین کے لیے سیشن رکھتے ہیں کبھی محبت کرنے والو سے بھی بات کر لیں میں کتنی مرتبا کہے چکا ہوں
@arshadhussain260
@arshadhussain260 Год назад
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
@greenshaheen6716
@greenshaheen6716 Год назад
i want starting lines ali ali mawla the same version
@dehqanidanish3544
@dehqanidanish3544 Год назад
Ya ali moula madad !!
@syedmbilal112
@syedmbilal112 Год назад
MashaAllah ❤
@backupawii3296
@backupawii3296 Год назад
2:27:30 😂😂😂
@dangergull9233
@dangergull9233 Год назад
Aoa.hmn ahle bait k Deen ki ibadat k courses dn.
@yoda55555
@yoda55555 Год назад
What happened to your debate wjth Walid Ismael?! Why you dont upload it. The most recent one from a week ago.
@usamaarshad6437
@usamaarshad6437 Год назад
Humein Nabi SAW KI trf bulata he or khud door bhagta he
@AlichahatAarfi
@AlichahatAarfi Год назад
Syyeda ke katil per lanat bhejo sufism sab bakwas h ahlebait ko manty ho to umer baker per lanat bhej
@afkaarhussain2032
@afkaarhussain2032 Год назад
Mashallah
@nasreenfatima1565
@nasreenfatima1565 Год назад
Allah ka shukr abhi tak Arshad bhai ne apne zubaan se apne lucknow ke naak nhi katwaai mager line se ghaib
@gudduthakur1249
@gudduthakur1249 Год назад
Ya Ali a s madad 🌹💗
@Mir_Muflis_Beg8
@Mir_Muflis_Beg8 Год назад
‎بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ سلام بر سردار روافض سلام بر شیخ الاسلام سلام بر مجدد وقت سلام بر استاد عظیم سلام بر عالم دین سلام بر خطیب اعلی سلام بر قاری قرآن سلام بر راوی سیرت رسول ص سلام بر محدث اہل بیت ع سلام بر محافظ عقیدہ سلام بر شیعہ امیرالمومنین ع سلام بر مرد مجاہد سلام بر عزیز قلوب سلام ہو محترم شیخ الحدیث جناب علامہ حسن الله یاری حفظہ الله تعالیٰ شیخ حسن الله یاری الله پاک کے معجزوں میں سے ایک معجزہ ہیں ہمارے استاد ہیں شیخ حسن ان جیسا عالم دین دور حاضر میں کوئی نہیں جو بھی شیخ کی مخالفت کرے ہم ان سے بیزار ہیں میں اپنے مومن بہنوں اور بھائیوں سے دست بستہ گزارش کرتا ہوں کہ وہ آکر فالتو میں شیخ کو سکھانے کی کوشش مت کریں شیخ اتنے بڑھے عالم دین ہیں کے انکا مقابلہ علماء سے نہیں تو پھر آپ جیسے معمولی حضرات آکر مشورے مت دیا کریں شیخ حق کے سپاہی ہیں اور ہمیشہ حق بیان کرینگے چاہے اس میں اپنے ہی ناراض کیوں نہ ہوں شیخ حسن میں آپکا دل و جان سے حامی ہوں زندہ رہیں سلامت رہیں اور آباد رہیں ولسلام یا ٱلْهَادِي
@MuhammedNaqi
@MuhammedNaqi Год назад
ziarat e allahyari.....😅
@mazharabbasshah3464
@mazharabbasshah3464 Год назад
MashaAllah ,ya shaikh
@mazharabbasshah3464
@mazharabbasshah3464 Год назад
MashaAllah ,ya mujhahid e Alasar
@AlichahatAarfi
@AlichahatAarfi Год назад
Sufi sab sunni h Baker aur umer ke manny wale h😂
@backupawii3296
@backupawii3296 Год назад
4:28:50 😂😂
@user-nm9yv8zl1q
@user-nm9yv8zl1q Год назад
ameen mola pak slamat rakhi
@dangergull9233
@dangergull9233 Год назад
Masha allah.mozoo pr ziada umeri nhi aay
@sayyedtasin6305
@sayyedtasin6305 Год назад
Hayate rasulallah saw me to rasulallah saw milkiyat ka khud istemaal kare wafate rasul saw woh sadka ho jati hai whahh re abubakar ka rasul kitana matlabi rasul hai khud k liye to male duniya istemaal kare marane k bad awalad ko maherum kar de kitne matlabi aqida rahate ho nabi k bare me. Apani Hayat me woh ummat ko kuch nahi deta awolad ka number aaye to woh mal sadka. Kitana zuta hai ABUBAKAR
@munirsultan2887
@munirsultan2887 Год назад
Baagh e faddak k muqaadimma k views 5K jabkay debate k views 55K😢
@abduljabbargadhi4279
@abduljabbargadhi4279 Год назад
geo Hassan Allahyari salamat raho
@dangergull9233
@dangergull9233 Год назад
Masha allah
@mohammadsajid8204
@mohammadsajid8204 Год назад
متین صاحب خود بھئ اھلسنت کے اصول حدیث سے بالکل غافل ہے
@ali.akbarbhatti2463
@ali.akbarbhatti2463 Год назад
Labbaik Ya Hussain
@SabirHussain-lh8qq
@SabirHussain-lh8qq Год назад
Mashallah agha shab
@SherKhan-vv4fr
@SherKhan-vv4fr Год назад
اسلام وعلیکم ۔ کوئی بھائی مجھے بتاۓ گا۔ کہ خلیفہ کو اللہ جل شانہ بناتا ہے؟؟۔ یا صرف اللہ جل شانہ نامزد کرتا ہے؟؟۔ اور بعد میں وہ اپنی محنت اور طاقت سے بنتا ہے؟؟اگر بنا تا ہے۔ تو پھراللہ جل شانہ نے امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو خلیفہ اول کیوں نہیں بنایا؟؟ اور اگر اللہ جل شانہ صرف نامزد کرکے حکم دیتے ہیں۔کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد خلافت آپکی ہے۔ تو امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ نے اللہ کے حکم اور اپنا خق لینے کے لیۓ محنت کیوں نہیں کی۔ اپنی بھرپور طاقت کا استعمال کیوں نہیں کیا؟؟ یعنی آپ اسی وقت ہی دعوی کر دیتے۔ کہ بھائی اللہ جل شانہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کے مطابق تو خلیفہ میں ہوں۔ آپ کون ہوتے ہیں خلافت کے دعویدار؟؟؟ لیکن امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا۔ بلکہ روایتوں کے مطابق تو ابوسفیان خضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کے پاس آۓ۔ اور آپکی مدد کا وعدہ کیا۔ کہ آپ خلافت کا اعلان کر دیں۔ کیسے ایک چھوٹے قبیلے کے ایک شخص ہم پہ خلافت کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے منع فرما دیا۔ اور بنو ہاشم بھی آپ کا ساتھ دینے کے لیۓ تیار تھے۔ اوراس وقت خاندان بنو ہاشم کا اچھا خاصہ اثر ورسوخ اور طاقت تھا۔ اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کے پاس کوئی ایسی بڑی قابل ذکر طاقت نہیں تھی۔ کہ وہ خضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کا مقابلہ کر پاتے۔اور زبردستی خلافت چھین لیتے۔ اور پھر یہ بات تو بلکل عام قائدے کے مطابق ہے۔ کہ ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہ کو خلافت ملنے سے انہوں نے مزید طاقتور ہونا تھا۔ تو امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کیسے یہ غلطی کر سکتے ہیں۔ کہ اللہ کے واضح حکم کے باوجود ان کو خلافت پہ قبضہ جمانے دیا۔ اور اس طرح وہ مزید طاقتور ہو گیۓ۔ اور بعد میں آنے والے اماموں کی خلافت میں بھی رکاوٹ کا باعث بن گیۓ۔اور پھر اہل تشیع کے مطابق تو آپ خلیفہ بھی منصوص من اللہ تھے۔ تو غیرت ایمانی تو یہ تقاضہ کرتی ہے۔ کہ آپ اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے اور اللہ کے حکم کے مقابلے میں کسی کی بھی ملامت کی پرواہ نہ کرتے اور اعلان امامت و خلافت فرما دیتے۔ اور ظاہر ہے جیسے اللہ جل شانہ اپنے برگزیدہ پیغمبروں اور بزرگوں کی مدد و تائید ونصرت فرماتے ہیں ۔ اس طرح اللہ تعالیٰ جل جلالہ آپ کی بھی مدد و نصرت کرتے۔ اب کچھ بھائی کہتے ہیں۔ کہ امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ نے اس لیۓ ایسا نہیں کیا۔ کہ اگر ایسا کرتے تو اللہ تعالیٰ جل جلالہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا دین مٹ جاتا۔ تو پھر مجھے یہ بتائیں۔ کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ نے ایسا حکم دیا ہی کیوں؟؟؟؟ جس پہ عمل نہیں ہو سکتا تھا۔اور جس پر عمل کرنے سے پورے کے پورے دین کے مٹنے کا خدشہ تھا۔ تو نغوذ بااللہ من ذالک کیا اللہ جل جلالہ نے خود امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کو ناکام بنانا تھا۔ کہ آپ کوایک ایسے امر کا حکم دیاکہ جس پہ عمل کرنے کے لیۓ آپ کے پاس طاقت ہی نہیں تھی۔ اللہ نے کہا خلافت آپ کی ہے اور نہ طاقت دی، نہ اصحاب دیۓ، اور نہ ہی کو ئی اور مدد و نصرت کی۔ اور جب خضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد لوگ آپ کے پاس بیعت لینے آگیۓ۔ تو آپ نے بڑی مشکل سے خلافت قبول فرمائی۔ اگر خلافت اللہ جل جلالہ کا حکم تھا۔ تو آپ کو تو خوش ہونا چاہیے تھا۔ کہ بالآخر آپ کو اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا حکم پورا کرنے کا موقع مل گیا۔ اور آپ کو آپکا کھویا ہوا خق مل گیا۔ لیکن ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی۔ پھر آپ نے اپنے دور خلافت میں ابوبکر و عمر و عثمان رضی اللہ عنہ کے کسی فیصلے کو واپس نہیں پلٹایا۔ باغ فدک واپس نہیں لیا۔ صحیح قرآن جو اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق امیر المومنین حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کے پاس تھا وہ بھی نافظ نہیں کیا۔ اصل دین اصل آخادیث کچھ بھی نیا پیش نہیں کیا۔ اپنے بعد کے اماموں کا اعلان امامت بھی نہیں کیا ۔ اب کچھ بے وقوف کہتے ہیں۔ کہ خضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ اگر اصل قرآن اور اصل دین پیش کر دیتے تو لوگوں نے اسے قبول ہی نہیں کرنا تھا۔ تو ایسے خضرات کے لیۓ عرض ہے۔ کہ داعی کے ذمہ تو صرف اصل دین امت تک پہنچانا ہوتا ہے۔ چاہے جتنی مشکلیں آئیں۔ جتنی مصیبتیں آئیں۔ اور ہدایت تو اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے ہا تھ میں ہے۔ چاہے جس کو دے دیں۔ اور چاہے جس کو نہ دیں۔ اور دوسری بات جو زیادہ قابل غور ہے وہ یہ ہے کہ خضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کے لیۓ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مشکل خالات تو نہیں تھے۔ کہ آپ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تھے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے دین کا کام شروع کیا ۔ تو اس وقت لوگ نسل در نسل مشرکین تھے ۔ جاہلیت کی انتہا تھی۔ کوئی بھی آپکا ساتھی اور مدد گار نہیں تھا۔ آپ اکیلے تن تنہا تھے ۔ لیکن آپ گبھراۓ نہیں۔ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواپنے رب پہ یقین کامل تھا۔ کہ چاہے ۔ساری دنیا خلاف ہو۔ میں نے اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا حکم، اللہ جلا شانہ کا دین اور کلمہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔ اپنی ذمہداری ہر صورت پوری کرنی کرنی ہے۔ تاکہ کل قیامت کے دن اللہ تعالٰیٰ جلا جلالہ کے سامنے سرخروں ہوکر پیش ہو جاؤں۔ تو یہ تو ہو نہیں سکتا کسی صورت بھی کہ اصل دین علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کے پاس ہو اور وہ کسی بھی مصلحت کے بنا پر اللہ تعالیٰ کا دین امت سے چھپالے۔ اور اسی خالت میں دنیا سے پردہ فرما لیں۔ لاخولہ و لا قوتہ الا بااللہ
@user-nm9yv8zl1q
@user-nm9yv8zl1q Год назад
labbik mola hussain slam
@syedmushaf5331
@syedmushaf5331 Год назад
Zabardast
@ahmedumerofficial6124
@ahmedumerofficial6124 Год назад
khair of Shar Qayamat tak rahe ga or is shar se nikla he SHIA .
@FidaHussain-uy2kb
@FidaHussain-uy2kb Год назад
♥️♥️♥️♥️♥️
@hadrikharal6061
@hadrikharal6061 Год назад
Allama hasan sb ap shia book fatohat e shia prahn jis m mollve Ismail kay munazaray hn minkum pr mukmal bat h chindio sb Kay baray molvin say jo kiay thay plase ap us ko phrain ak bhot achi kitab h Urdu ke PDF m majod h
@RonieGardiano-dk2yg
@RonieGardiano-dk2yg Год назад
Masaya po ako d ako snay maluungkot Kaya Kong mag isa
@shahassan2023
@shahassan2023 Год назад
Bhai quran pr molvi ap se ghalat behis kr rha tha ap k pas bht ilm h. Molvi ko ye batana h k Quran tou yehi h iska kuch hissa usman ne mention nhi krwaya isliye is Quran ko hum Quran hi samaj kr parh rhe hn. Hazrat ali a.s ka Quran mehfooz h agar in logon k pad ata tou wo jala dete kyun k in logon ne hazrat ali a.s k Quran ko accept hi nhi kiya.
@-rafezi-313
@-rafezi-313 Год назад
5.6k views in 9 hours
@ahmedumerofficial6124
@ahmedumerofficial6124 Год назад
SHIA K ANDAR BHI BOHAT SARY FIRQAY HEN. IS PER BAT KARTAY HOWAY MOOT KOUN ATI HE
@shaheenpeerzade3723
@shaheenpeerzade3723 Год назад
Assalamu alaikum please learn Indian Sufi Sufi history all siya
@mujammilkhan7722
@mujammilkhan7722 Год назад
Sir aap aayena in atheist aur Islam dushmano ke sawalat ke jawabat dene ke liye...aap intellectually jawab dena jaante hai.....
@farukhshahzad2482
@farukhshahzad2482 Год назад
میں اہلِ بیتؑ طاہرینؑ کو حضورﷺ کے بعد سب سے افضل مانتا ہوں ان کا ذکر سن کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں چہرے پر تازگی آجاتی ہے بس کچھ امور میں بہت سختی مجبوری کی وجہ سے میں ابھی پیروی نہیں کرسکتا۔۔۔ کیا میری بخشش ہوجاۓ گی؟ کیا میں حق راستے پر ہوں؟؟؟ مہربانی فرما کر مجھے آگاہ کریں۔ شکریہ
@Mesam-jafry
@Mesam-jafry Год назад
بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جو مخلص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے شروع میں کتنی تکلیفیں صحیح ہے کتنا ظالم برداشت کیا لیکن حق کا راستہ نہیں چھوڑا ۔ آپ حق کی پیروی کرے۔ مولا پاک نے تقیے کا حکم دیا ہے جب جان کو خطرہ لاحق ہو ۔لیکن جب حق کا پتا ہو لیکن اپنائے نہ تو مغفرت نہیں ھو گئی
@AlichahatAarfi
@AlichahatAarfi Год назад
Sufism sab bakwas h
@saqlainbhatti4173
@saqlainbhatti4173 Год назад
Good
@AWS98793
@AWS98793 Год назад
Kya bat ki Qibla apne 1st
@RRislamic0786
@RRislamic0786 7 месяцев назад
Sahi Hadis aur Galt Hadis yhe masla kiyon khada hoa umriyon se puchu aap
@HassanRaza-xg7hk
@HassanRaza-xg7hk Год назад
46:12 ary agha 😂🤣🤣
@IslamicChannel-ii1wm
@IslamicChannel-ii1wm Год назад
Alayarvi bhagro bolao molvi naseer ko bhagro😂
@AWS98793
@AWS98793 Год назад
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@petslovers6967
@petslovers6967 11 месяцев назад
Jangal Waly headquarter me tumehn brainwash krky bhja gya ha Sahi Nhn perhaya gya Allahyari ko
@mohammadsajid8204
@mohammadsajid8204 Год назад
او متین بھائی آپ اپنی جہالت سے اہلسنت کی خجالت کا باعث بن رہے ہو ۔ اصل میں آپ کو خود بھی نہیں پتہ کہ اصل اختلاف کس چیز پر ہے ۔ اصل میں اختلاف حدیث کی تصحیح اور تضعیف کا نہیں کیوں کہ اس بارے میں اہلسنت کثیر جگہوں پر متفق ہیں حقئقت میں اختلاف درایت کا ہے ۔یا کوئی چھپی علت یوتی ہے متن میں یا سبد میں جس سے اختلاف آجاتا ہے۔ آپ برائے مہربانی پہلے ہمارے اصول حدیث کو خود پڑھنے کی کوشش کرو ۔پھر بات زیادہ موثر یوگی
@m.anwaralikhan
@m.anwaralikhan Год назад
Arshad lanatti
@bangolkhan6343
@bangolkhan6343 Год назад
😮
@usamaarshad6437
@usamaarshad6437 Год назад
Jese Tum gumra ho alayari
@nasiralishah4386
@nasiralishah4386 Год назад
محترم آغا صاحب جہاں آپ رہتے ہیں ان کے آئیڈیا سے متاثر ھے آپ کو تو انڈیا پاکستان کے بارے پتہ ھے اور نا ہی ہماری سیاست سے آپکا واسطہ پڑا ھے ھماری ابادی کے ریشو کو دیکھ لیں سمجھ ۔یں ا جائے گا مہربانی فرمائیں اپنے موضوع تک رہیں جنرل موسیٰ 1965 کے ہیرو ائیر وائس مصحف میر ائیرواائس ،شربت علی چنگیزی اور اب بھی بہت سے لوگ فوج میں ھے آج جو پاکستان میں ھو رہا ھے یہ بھی امریکہ کا کارنامہ ہے مہربانی فرمائیں موضوع پر رہے ۔
@farzein4002
@farzein4002 Год назад
Wake up.
@fariskhan7777
@fariskhan7777 Год назад
Mashallah Allahyari 👌👌👌
@MuhammadNawaz-he8uv
@MuhammadNawaz-he8uv Год назад
😮١س امریکی ایجنٹ کا ایک ھی مشن ھے کہ خلافت و حکومت کا تصور مسلمانوں کے دماغ سے نکال دیا کہ اسلامی حکومت ممکن ھی نہیں تاکہ امریکہ کے خلاف کہیں سے مزاحمت نہ ھو امریکہ جوں کا توں سوپر پاور رھے
@ZeeshanHaider-hu2bz
@ZeeshanHaider-hu2bz Год назад
تو آپ آجاتے فون کر کے اپنے جھوٹے خلفاء کے دفاع میں اتنی ھمت تو آپکے علماء میں ھے نہیں کے اپنے جھوٹے خلفاء کے دفاع میں آجائے
@SabirHussain-lh8qq
@SabirHussain-lh8qq Год назад
Agent agha nai TM log Jin ko follow krty Hain wo
@MuhammadNawaz-he8uv
@MuhammadNawaz-he8uv Год назад
@@SabirHussain-lh8qq اپنے ابو سے کہو اگر امریکی ایجنٹ نہیں تو ایک امریکہ کے خلاف ویڈیو بنائے
@amazing.2079
@amazing.2079 Год назад
❤️❤️
@tariqiqbal4773
@tariqiqbal4773 Год назад
Masha allah
@gudduthakur1249
@gudduthakur1249 Год назад
Ya Ali a s madad 🌹💗
@Belugasus
@Belugasus Год назад
❤❤❤❤
Далее
БЕЛКА РОЖАЕТ? #cat
00:21
Просмотров 521 тыс.
БЕЛКА РОЖАЕТ? #cat
00:21
Просмотров 521 тыс.