ماشاءاللہ آ پ کا گروپ اور شمشال پہاڑ الحمدللہ ، اللّٰہ کا شکر کے آ پ سب لوگ ٹھیک ہیں ، پاکستان بہت خوبصورت ہے ، جیو دوست صحت کے ساتھ لمبی عمر پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
Shamshal is a remote valley but it's people are very brave , enterprising and intelligent.They have a good desire to get good education and progress in their area.All tourist visiting Shamshal valley must take along books,candies,clothes and other amenities items.
الحمد للہ کہ میں مسلمان ہوں اور میں اللہ پر ایمان رکھتا ہوں جو صرف ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے وہ تمام کائنات کا خالق ہے اور وہ تمام کائنات کا بادشاہ ہے اور اس جیسا کوئی نہیں ہے وہ اکیلا ہے مجھے پیار ہے۔ میرے اللہ❤