Surah naml ayat 62 اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾ کون ہے جو بے قرار کی دعا سنتا ہے جبکہ وہ اسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ 76 اور ﴿کون ہے جو﴾ تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ 77 کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا بھی ﴿یہ کام کرنے والا﴾ ہے؟ تم لوگ کم ہی سوچتے ہو ۔ Surah aaraaf ayah 188 قُلۡ لَّاۤ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ نَفۡعًا وَّ لَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ کُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ لَاسۡتَکۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَیۡرِۚ ۖ ۛ وَ مَا مَسَّنِیَ السُّوۡٓءُ ۚ ۛ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾٪ 13 اے محمد ، ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا ، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ۔ اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔ میں 145 تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں ان لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں ۔ ؏ ۲۳ After seeing these ayah how can we say Ya shaikh abdul qadir shaianllilah etc Answer with reference of quran and hadees??
شیخ محدث دہلوی رح فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک نہ اللہ کے برابر ماننا نہ اس کا نعوذ باللہ اس کا یہود و نصای کی طرح بیٹا ماننا باقی جتنی تعریف کرو نہ شرک ہے نہ بدعت ہے۔ لیکن مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ سے جدا بھی نہیں ماننا عظمت صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہے اور حیات صرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
Without listening to her Comment section mai majority have praised her Trust me he who warns against shirk in detail and teaches tawheed in details is not loved by majority of the people ...this is generally the case usually.
أپ مانتے ہو کہ شرک فی عبادت حرام ہے تو کیا دعا مانگنا عبادت نہیں ہے❓ اگر دعا مانگنا عبادت سمجھتی ہو تو پھر آپ تو غیراللہ سے مدد مانگنے کے قائل ہو یا نہیں اگر غیراللہ سے مدد مانگنے کے قائل ہو یہی تو شرک ہوا شرک فی العبارة 🥺😢 بقول آپ کے ہی 🤔🤔❓❓
@@imtiyazahmad1421 دعا عبادت کا مغز ہے ۔ غیراللہ کون ہے ۔ ہم اولیاء اللہ کہاں غیر اللہ ہوئے غیر اللہ وہ ہوئے جنہوں نے اللہ کا انکار کیا اور غیر اللہ وہ ہے جو زبان باللسان تک توجید و رسالت تک محدود ہے ۔ پہلے توحید کو صحیح طریقے سے سمجھنا ہے اب آپ اللہ کے کسی احکام کو بلفرض مجبوری کے تحت یا بشریت کے تقاضے کے سبب توڑتے ہیں آپ کے قول و فعل میں تو تضاد پایا جا رہا ہے ۔ جو اللہ پر ایمان لایا وہ جھوٹ نہیں بولتا کیوں کہ اس کا یقین حق الیقن ہے وہ رشوت نہیں لیتا وہ سود نہیں کھاتا کیوں کہ وہ جانتا ہے میرا اللہ نے اس نے منع فرمایا اس سے مجھے اور وہ بنا دیکھیں ہی حضور صلی اللہ علیہ السلام کی بات پر یقین کرتا ہے ۔ اب اگر آپ ایسے بندے کو مشرک کہتے ہیں یہ آپ کا تنگ نظریہ ہے ۔۔۔جس کو اللہ کا خوف نہیں وہی تو گناہ کا ارتکاب کرتا ہے وہی تو پرواہ نہیں کرتا اللہ کے احکامات کی ۔۔۔ اب رہی بات اولیا ء اللہ اور حضور صلی اللہ علیہ السلام کی ہم کیوں زیادہ ذکر ،چرچا ،کرتے ہیں کیوں ان کی اتنی تعظیم ،مداح سراہی ،توصیح کرتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ہمیں ایک تو وراثت میں ملا ہے دوسرا اللہ نے فطرتا ہمارے دلوں کو اس چیز کے لیے خاص کر دیا ہے ۔۔۔۔ ہم دعا کرواتے ہیں نیک لوگوں سے اور اولیاء اللہ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں تاکہ ہم فیوض و برکات سے مستفید ہو سکھیں ۔ اللہ کے بعد اپنے سوا کسی اللہ کے ولی پہ اعتماد رکھنا ایمان کی دلیل ہے ورنہ ابلیس کی طرح بندہ کب اپنے منسب سے گر جائے اس کی بھنک تک نہیں لگتی ۔۔۔۔ دوسری بات باقی اس معاملہ میں ہم بڑے شدت پسند ہے ۔اولیاء اللہ اور حضور صلی اللہ علیہ السلام سے ہماری محبت و عقیدت ہم موت بھی نہیں چھین سکتی ۔ یہ تو ہمارے دلوں اور روحوں کی غذا ہے اور دل تو اللہ نے بنایا ہی اسی لیے ہے تاکہ اس میں اس کے حبیب حضرت مصطفی صلی اللہ علیہ السلام محبت رہیں اس نعمت سے اپ کی جماعت محروم ہے اب اللہ خالق مطلق ہے وہ جسے چاہے عطا کریں اور یہ تو عطائی ہے کسبی نہیں کہ کہیں ارادے سے یہ سیکھنے سے آپ کو حاصل ہے یہ عطا ہے یہ نصیب ہے یہ تو ہمارے لیے بڑے کی نصیبوں کی بات ہے ۔۔۔ باقی ہمارے جو عقائد ہے حضور صلی اللہ علیہ السلام کے لیے وہی سر دار بھی ہم سے اب کوئی بدل نہیں سکتا اتنے دلیر ہے ہم ۔۔۔ باقی اپنے آپ کی اصلاح کریں خود کے باطن پر نظر کریں لوگوں کو جنت ،جہنم ،مشرک دینے کے فتوی نا دیں یہ کام اللہ کا ہے اس میں اپ کا کوئی حق نہیں شکریہ
Barailviyu k choti k aalim,Hazrat Alama Peer Naseer ud dien Naseer ra famatay hain ki Allah k alawa kisi ore say madad mangnai wala a sa he mushrik hy,j sa Abu jahal.
رسولِ خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اس آدمی کا ڈر ہے جو اسلام کی چادر اوڑھے گا اور مسلمانوں پر شرک کی تہمت لگانے گا لیکن وہ خود مشرک ہوگا ۔۔۔۔ الحمدللہ ہم اہلِ سنت کل بھی پکے موحد تھے اور آج یہ بھی ہے اور کل بھی پکے موحد رہے گے ، تم نجدی لوگوں کے کہنے سےکوئی مشرک نہیں بنجاتا ہے ۔۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے