Masha Allah❤ mufti sahab aap hamare liye bohot bada sarmaya hai.. Allah aapko hamesha khush rakhe aur aapki umar me aafiyat ke sath barkat ata kare ameen😇💯
السلام علیکم مفتی صاحب میرا نام محمد ہاشم بلوچستان سے ضلع بار خان سے سوال پوچھ رہا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ہمارے لوگ یہاں پہ سات مہینے سات دن کے بعد قبر پر پیر کی قبر پر جاتے ہیں اور ایک بکرا لے کر جاتے ہیں جو بالکل سفید ہوتا ہے اس پہ کوئی کالا نشان بھی نہیں ہوتا اس کو جا کر پھر وہاں پہ ذبح کرتے ہیں اس کا بکرے کا جو ایک کام اور ایک جو پاؤں ہوتا ہے وہ پیر کی قبر کے اوپر لٹکا دیتے ہیں اور جو بچے کی ماں ہوتی ہے وہ جب گھر سے چلتی ہے وہ چپل بھی نہیں پہنتی کچھ بھی پاؤں میں نہیں پہنتی اور پیچھے بھی گھر کی طرف مڑ کر نہیں دیکھتی جب تک کہ وہاں پر جا کے بکرا ذبح کر کے لوگوں کو کھلایا نہ جائے اس کے جو بچے کی والدہ ہے اس نے بھی پیچھے نہیں دیکھنا ہمارے یہاں یہی رسومات ہیں شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں
mufti sahab agr koe shirk kare..to uss k peche nimaz padna jayez hai..hamare masjid mai imam sahab Dua aur ba jamaat zikar mai shirk hota hai kya mai imam k peeche nimaz pad sakta hu...ya nimaz duhrana hai.
Mufti bahut galat baat hai shirk ke baare me aapne kuch bataya hi nahi pata nahi Kahan per aapka bayan chala jata hamesha Aisa hota hai jo aapse guzarish hai shirk per bayan kariye sirf shirk ke baare bataye pls