Dg ispr press conference today live is on but Shocking Cause of Barrister Gohar & Rauf Hassan Arrest, IHC today, DG ISPR |makhdoom shahab ud din Join this channel to get access to perks: / @shahab-ud-din-pk
پی ٹی آئی کے بندوں کے ساتھ ایسے ھو رہا ھے جیسے مقبوضہ کشمیر میں کشمیر ی عوام کے ساتھ ھو رہا ھے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢😢😢
کشمیر ایک چھوٹا پاکستان ہے اور ماسٹر دونوں کا ایک ہی ہے، جنہوں نے کشمیر کو انگریز کے ذریعے ڈوگروں کے ہاتھوں بِکوایا تھا دراصل انہی ماسٹرز نے اب پاکستان کے لئے بھی ایسا ہی کچھ سوچا ہے.. کیسے اور کن لوگوں کے ذریعے؟ جی ہاں، انہی کے ذریعے جو ایک طرح سے سال 1935 سے ہی متحرک ہو گئے تھے اپنے آقاؤں کے اشارے پر، وہی آقا جنہیں "ماسٹرز" کم و بیش ڈیڑھ ہزار سال سے چلا رہے ہیں..
یہ دن بھی ختم ہو جائیں گے ہر قدیم کبھی جدید تر تھا ہر جدید کبھی قدیم ہو جاۓ گا اللّٰہ نے جسے رضا کا جام دینا ہوتا ہے اُسے صبر کا روزہ رکھواتا ہے، پھر انسان خواہ جبر سے رکھے یا اپنی مرضی سے، اگر اللّٰہ نے فیصلہ کر لیا کسی کو عطا کرنا ہے تو کچھ راستے بند کر دیے جاتے ہیں، کچھ راستے پیدا کر دیے جاتے ہیں، سمجھ لیجیے ساری کائنات اِس کارِ خیر میں مشغول کروا دی جاتی ہے، انسان جس کو مشکل سمجھ رہا ہوتا ہے رب کی نگاہ میں وہ آسانی ہوتی ہے، انسان جس کو سزا سمجھتا ہے وہ عطا ہوتی ہے، بس وقت کو کچھ وقت دینا ہوتا ہے پھر پتہ چلتا ہے کوئی دیر، دیر تھی ہی نہیں، جو دیر تھی وہ تو سراسر خیر تھی، کائناتِ محبت میں سب خیر ہے سب عطا یہاں دیر نہیں خیر ہے، یہاں مشکل نہیں آسانی ہے، یہاں آزمائش نہیں، پاک کے لیئے پاک ہونے اور اسکے قرب کا بہانہ ہے، یہاں ذرہ، ذرہ نہیں یہاں ذرہ کائنات ہے. ✍🏻
اللہ اِن کو تباہ برباد کرے جو ملک کو اِس دہانے پر لے آۓ اللہ اُس کی مدد فرماۓ جو اِن سےجنگ جیت رھا ھے انشاءلله❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
We strongly condemn arrest of Barrister Gohar Khan and Rauf Hassan. It highly speaks of the frustration of this illegitimate form 47 government. Long live Imran Khan Long live Pakistan