نومبر میں میرے والد کی ڈیتھ ہو گئی ۔میں چونکہ ان کے ساتھ رہتی تھی تو دنیا تلپٹ ہو گئی ۔۔۔آج بہت دن بعد سکول سے چھٹیوں میں آپکا ویلوگ دیکھ رہی ہوں تو پچھلی چھٹیوں کی یاد تازہ ہو گئی جب میں میں نے آپکے ویلوگ دیکھنے شروع کیے تھے زندگی خوشگوار تھی اور سوچا نہ تھا کہ وقت یو پلٹا کھاتا ہے