💕💕عورت بہت بابرکت ہستی ہے😊 ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں💕💕 *عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا* *جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے* *اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا* *اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی* *فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی* *میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں ابنی محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا* *عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی* *اے امت محمد کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو۔ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے شکریہ 🌹