Itna mazydar drama. Mujhy bohatttttt Pasand Aya. I feel so tired and sick today. This drama make me feel better 😄😄😄😄 bilkul unique story hay. Really appreciate the whole team❤️❤️❤️🌹🌹🌹
ایسا اس ڈرامے میں نہیں ہوا پہلی بار۔۔۔ پہلے بھی جن انسانوں سے ڈرتے ہی تھے۔۔پھر مشرکین مکہ جب بھی کہیں جاتے کسی وادی یا ویران جگہ پر وہاں جا کر جن کی پناہ لیا کرتے تھے تب سے جن انسانوں کو ڈرانے لگے۔۔۔