❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤ بھائی صاحب آپ بھت اچھے اور سادہ طریقے سے انفارمیشن سولر ٹیکنالوجی کے بارے میں لوگوں تگ پہنچاتے ھو یہ کار خیر اور صدقہ ھے خدا اس خدمت کا اجر اپنے خزانوں سے دے آپکی عمر حلال رزق اور آپکے بچوں پر آپکے خاندان خداوند کریم کا خصوصی رحمت ھو بھت ھی نیک انسان اور خوش اخلاق ھو بھت اچھے ویڈیوز بناتے ھو میں آپکی ویڈیوز افغانستان میں بھی دیکھتا ھوں جزاک اللہ وخیرا❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Agr inverter 48v hai aor soler panel 10 hai tu 5 soler panel ka series 5x12=60v hu jyengy aur ik soler panel 10amp ka hai tu 5 ka 50 amp hu jayengy tu 60v ye inverter ku nuqsan nahi dega kia
Mray pas 12 panel hin, 6 by 6 ke 2 string hin... masla ye hi k voltage drop ho jatay hin jab load daltay hin, is ka koe solution? Desi inverter hi.. 8 Panel series min theek kam kertay hin aur voltage be drop nian hotay...
Assalamualaikum.. Brother I need your reply.. I want to buy two new panels 585W and use them with two smaller panels (150W). They are 2 years old. How can I utilize them all.. ?
میرے پاس 3000 کے 24 ولٹ کے ups ہے اؤر دو 540 کے پینل ہے ساتھ 2, 90 امپائر کے ٹیوبر بیٹری ہے اس کیلئے سیریز کرلوں یا پیریلر کردوں کیونکہ یہاں پہاڑی علاقے بلتستان ہے اور simtek کے 100 امپائر mppt لگایا ہوا ہے آخر میں آپ سے ریکوسٹ ہے کے mppt کے setting)setup) کے بارے میں مجھے گائیڈ کردے، شکریہ میں آپ کو ویڈیو بھی بھیج دونگا اگر ضرورت ہے تو
Asslam alykum bahi mere ghar mai 6.2 sunlife invater hain or 12 candian N type 570 watt panels hain mujhe btyn kah jais ny setting ki hai os ny 9 panels ka series bnye hai or 3 fazol mai phary hai mujhe mashwara dain mai kia kron
12 plates hain admi ny 9 panels ka serias bnya hain or 3 panels fazol mai phary hai mujhe bto kah mai 3 sath mai connect kro or kise kro kah waltage ziada ho jyn hmre ghar ka load 800/1000 tak hain liken 9 panels sahi kam nhe krta
اس کی سپیسیفکیشن میں اپ کتنے وولٹ دے سکتے ہیں وہ چیک کریں پہلے ۔اگر 90 یا 100 ولٹ لکھے ہیں تو پھر پیرلر میں کنکشن کرنا ہے اگر120یا اس سے زیادہ لکھیں ہیں تو پھر اپ نے سیریز میں کنکشن کرنا ہے
@@Shabbirmughal143 walaikum salam nae Bhai ap ko samj nae I, MN wapda par three face Chala raha hon, MN 17panal laga kar Soler micksing karna Chahta hon kaisy lagy gay panals?
Aur kia 700ft ki Dori par panels kam Karyn gy? Meri moter 16ampr par kam Karti Hy agr 585ky 17 panals lagyn gy to phir kitny ampr par a jay gi plzz guide mee
Inverter ki backside pay sticker likha hoga vdc input .. agar woh 450 volts hai tw 10 panels lag sakte hain agar 550 volts hain tw 12 panel .. 50 volt ka ek panel hota hai .. 450 ko divide karlena 50 say .. ya jo b vdc input apky inverter ki side pay likha hua hai
جزاک اللہ خیر. میرے پاس دو پلیٹ 575 امپءر کی ھیں. Mppt 70.a. Energy. کا لگانا چاہتا ہوں... ؟ سولر پلیٹس کے کنکشن سیریس ھو نے چاھیءیں.. یا پیرلل میں. رہنمائی فرمائیں 1000واٹ کے یو پی ایس کے ساتہ لگانی ھیں . شکریہ
بہترین پرفارمنس کے لیے تو سیریز کرنٹ بہتر ہوتا ہے لیکن اگر اپ نے انرجی کا ایم پی پی لیا ہے تو پھر اس کے ساتھ پیرلر میں لگا سکتے ہیں کیونکہ اس کے اندر نہ تو ایمپیئر زیادہ برداشت کرنے کی کوئی پیسٹی ہے اور نہ ہی والٹ یہ صرف ایک پینل 575 یا 585 واٹ کی چلا سکتا ہے
جناب یہ بتائیں کہ اگر ایک سٹرنگ 6 سولر پلیٹوں کا (ایک سولر پینل 580 واٹ) سیریز میں ہے تو کیا دوسرا سٹرنگ صرف ایک سولر پلیٹ یا 2 سولر پینل کا پیرالل میں لگا سکتے ہیں (5 کے وی انورٹر) اور دوسرا یہ کہ کیا پیرالل سولر پینل کے 50 وولٹ سیریز سولر پینل کے ٹوٹل وولٹ میں جمع ہو جاتے ہیں یا صرف ایمپیرز بڑھ جاتے ہیں۔ شکریہ مہربانی
بھائی صاحب میرے پاس انوریکس 1.2 کا انویٹر ہے اس کے ساتھ میں 585 واٹ کی دو عدد پلیٹیں لگا سکتا ہوں یہ پرانا ماڈل ہے جو پہلے ایا تھا اس کے ساتھ پیرل میں لگا سکتا ہوں برائے مہربانی جواب ضرور دیں
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتُهُ بھائی آپ بہت اچھی معلومات شیئر کرتے ہیں ۔ آپ نے 3، 3 پینل کی 2 سٹرنگ بنا کر پیررل لگانے کا بتایا۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایک سٹرنگ 3 پینل کی اور دوسری سٹرنگ 2 پینل کی بنائی جا سکتی ہے؟ Inverex 3.2 inverter ہے ۔ جزاک اللہ خیراً°
السلام علیکم سر جی. اگر کسی انورٹر کی میکسیمم سولر چارج کرنٹ چالیس ایمپیئر ھو اور آپریٹینگ وولٹیج رینج تیس سے اسی وی ڈی سی ھو اور میکس سولر وولٹیج ( وی او سی) ایک سو دو وی ڈی سی ھو؟ تو ایسے انورٹر کیلئے کتنے واٹ کے کتنے سولر چاھئے اور کس طرح کنیکٹ کریں گے؟ مطلب پیرلل میں یا سیریز میں کریں گے؟
او بھائی انورٹر پر جتنا لوڈ ڈالیں گے اتنے ایمپیر ائیں گے اور وہ اتنے ہی امپیر بتائے گا پیچھے جتنی مرضی پلیٹیں لگا لیں پیرلر میں اس سے کچھ نہیں ہوگا انورٹر کو جتنی ضرورت ہوگی اتنے ہی امپئر اٹھائے گا
او بھائی نہیں کہتے ادب سے بات کرتے ہیں جناب محترم میں نے بھی تو اس میں یہی بتایا ہے کہ جتنے وولٹ سولر انورٹر کو چاہیے وہ ہم سیریز میں لگائیں گے اور اپ کہہ رہے ہیں کہ جتنے زیادہ ایمپیئر ہوں گے اتنے بہتر ہیں ایمپیئر تو ہمیں کم بھی مل جائیں تو بہتر ہوتے ہیں
Sir Mary pass solar max 1.2 ka solar system ha.bar bar wapda pr shift ho jata he . Din ko bhee wapda pr chalta he . Solar pr nahi chalta . Please help me.