Ye qiyamat he ha hm logo k liye Mafi k drwazy bnd ha duniya gaflat ma ha falasten Waly pull sirat sa guzer rhy han or sidhy janat ma ja rhy hain or qyamt Waly din nafsa nafsi pri ho ge or wohi ho rha ha H
جس شہر کی پولس ہی مجرموں کا ساتھ دیتی ہو اس میں تو خود پولس والے محفوظ نہیں ہوں گے ایک ایسا وقت بہت جلد آنے والا ہے تو وہاں مظلوم کیسے حفاظت اور انصاف لے سکتا ہے اب یہاں حساب اللہ ہی کرے
Ye qiyamat he ha hm logo k liye Mafi k drwazy bnd ha duniya gaflat ma ha falasten Waly pull sirat sa guzer rhy han or sidhy janat ma ja rhy hain or qyamt Waly din nafsa nafsi pri ho ge or wohi ho rha ha
PAKISTAN MA JAB QANOON AUR INSAF NAHI HOGA TU ASA WAQIAT HAR ROZ HOGA PAKISTAN MA ZULIM PA ZULIM HO RAHA HE ALLAH PAK SABAR DA AS FAMILY KO LANAT ASA NAZAM PA
کچھ نہیں ہو گا چند ماہ بعد یہ ملزمان واپس گھر آجائیں گے وکیل ثابت کردیں گے کہ کوئی عینی گواہ نہیں ھے اگر علاقے کا ایس ایچ او اور ڈی پی او چاھیں تو خود ہی اپنے ھاتھ سے مظلوم مقتول کو انصاف دے سکتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا تو یہی ہے کہ اب ایسا ہی کرنا پڑے گا کیونکہ پاکستان میں کوئی قانون موجود نہیں ہے کیونکہ اس ملک میں کوئی قانون موجود نہیں ہے تو تب تک ایسا ہوتا رہے گا کیونکہ گھٹیا اور جاہل لوگ اس طرح بڑے دلیر بن کر چھوٹی چھوٹی سی بات پر قتل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں اور ان کو رب کا بھی کوئی ڈر خوف نہیں ہے اور جس دن اس ملک میں آئین و قانون بن گیا اور اس پر عمل شروع ہو گیا تو اس طرح کے واقعات بھی رک جائیں گے۔