Orya maqbool Sahab Haq Ki awaz othanay walo me say hayn hmesha achai ka SATH detya plz senator Mushtaq Sahab K dhrnay ka bhi ziker kryn waha Jayn ta K oon Ki hosla afzaii ho ❤
میں جب قرب قیامت کے بارے میں پڑھتا تھا تو سوچا کرتا تھا کہ کم از کم یہ ھماری زندگی میں نہیں ھو گا لیکن اب میری روح کانپ جاتی ہے کہ وہ وقت شروع ھو چکا ھے اور بس ۔۔
Allah- kindly give long life for your this servant & save him from any red eye of zaalims-!!! He is a gift from you for us to learn knowledge from innumerable subjects-!!!!
مجھے حیرت ہے کہ لوگ روزانہ پانچ وقت اللہ کی بارگاہ میں اپنی گناہوں کی ندامت سے اللہ کے سامنے کھڑے ہوکے سورہ فاتحہ میں پڑھتے ہیں جب قران کھولتے ہیں تب پڑھتے ہیں کہ اھدنا الصراط المستقیم ""لیکن جوں ہی نماز ختم کرتے ہیں کوئی دنیا کی بے ایمانی اور جھوٹ اور دھوکہ ہے جو ہم لوگ چھوڑ دیتے ہیں ...ایک عقل مند کو اسی سے اندازہ ہونا چاہیے کہ اس نماز نے ہماری دل کی روحانی کیفیات پر کیا مثبت اثر ڈالے اگر اس پڑھی ہوئی نماز نے اس شخص کے دل و دماغ اور انکے کرداروں کو بدل دیا ہے تو انکی نمازیّں اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہیں ورنہ جیسے جیسے علامات کا ظہور ہو رہا ہے ایسے ایسے دنیا میں مسلمانوں کےلیے اہنے دین وایمان پر قایم رہنا اتنا ہی زیادہ ضروری ہے.ورنہ اس کےلیے اخرتکی زندگی مشکلات سے گھری ہوئی ہوگی کیوں کہ نماز جو بنیادی طور پر مشرک و مومن کے درمیاں فرق ہے وہی درست نہی ہوگی تو باقی اعمال کا کیا سوال؟؟
ماشاءاللہ آپ وھی کھتے ھیں جو سچ ھوتا ھے یقینن جو کچھ بھی بنا ھے وہ ختم ھو کر رھے گا دنیا میں ھر روز تبدیلیاں آ رھی ھیں اور صرف عقلمند جن کو آللہ نے بصیرت دی ھے وہ دیکھ رھے ھیں کے دنیا اپنے آخری حد کیطرف بڑھ رھی ھے لیکن دنیا پرست عیاش لوگ جن کو صرف دنیا داری کا پتہ ھے وہ کچھ نھیں دیکھ سکتے نہ سمجھ سکتے اور یقینن اس دنیا کے بعد ایک اور دنیا میں ھمارا جانا ھوگا اور ھم نے جو کچھ یھاں کیا ھے اس کا حساب دینا ھوگا ویسے انکار کرنے والے تو ھر دور میں رھے ھیں اور اب بھی ھیں
Jazak Allah Khair , I wish this video will get English sub title soon In sha Allah by the admin of this channel so any Muslim who doesn't understand Urdu can also get full benefit from it. Salam. ♥
السلام عليكم Mr respect Honourable Orya Maqbool, My humble request is that you give your lectures like this in English or with English subtitles. Rgfs Nasser
محترم اوریا مقبول جان صاحب اللّٰہ تعالیٰ خود سچے ہیں اس کے سارے نبی سچے ہیں اس کے سارے فرشتے سچے ہیں اس کی ساری کتابیں سچی ہیں اور قیامت کا دن بھی بالکل سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہم سب کو اور ہمارے والدین کو اور تمام اہلِ اسلام کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے معاف فرمائے آمین ثم آمین
3:25 6:00 13:11 13:42 13:52 19:40 22:40 24:40 26:00 27:40 27:55 4:159 28:20 21:95 29:05 umer paadri packt 29:35 17:104 30:00 Queen Isabella issued the Alhambra Decree 31:00 وحرم علی قریۃ اھلکنھا انھم لایرجعون (21 : 95) & 21:96 32:00 yajuj majuj 33:11 yajuj majuj hadith 34:33 surah kahf tafsir 35:50 Muhammad pbuh yajuj majuj 37:25 end time beginning 39:37 لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ 40:40 modern western civilization 42:20 ’کھُل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام چشمِ مسلم دیکھ لے تفسیرِ حرفِ ’یَنْسِلُوْنْ 42:40 ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہےیہ بُت کہ تراشیدۂ تہذیبِ نوی ہے غارت گرِ کاشانۂ دینِ نبَوی ہے بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے اے مصطفَوی خاک میں اس بُت کو ملا دے! 44:40 21:96 حَتّٰیٓ اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَمَاْجُوْجُ 46:44 36 : 39 47:40 خراب یثرب حدیث 50:35 2: 44 وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ وَ الْمَسْكَنَةُ 52:46 ??? 1:05:05 2:85 اَفَتُؤْمِنُوْنَ بِبَعْضِ الْكِتٰبِ وَ تَكْفُرُوْنَ بِبَعْضٍۚ جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ-وَ
میں جس جس سے بھی یہ بات کرتا ھوں جو باتیں اوریا مقبول جان بھائی کرتا ھے یا جو علماء حق کرتیں ھیں تو ھر کوی یہ کھتا ھے کہ یہ سب باتیں کس نے کھیں ھیں تو میں یہ جواب دیتا ھوں کہ اللہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ کے رسولﷺ نے یہ باتیں ارشاد فرمایی ھیں لھاذا ان ارشادات سے انکار کفر ھے