Assalamu Alaikum darvesh Khan beta aap ki video bahut acchi Hoti Hai Allah aapko kam Mein aati hai aur truck ki De aur Jindagi Mein bahut Aage badhane ki
اے رب کریم! 🤲 ہمارے دلوں کو اپنے خوف، قوتِ ایمانی اور توکل کے زیور سے آراستہ فرما اور ہمیں نماز کا پابند اور تیری راہ میں خرچ کرنے والا بنا اور اپنے فضل و کرم سے ہمیں جنتِ فردوس کے اعلیٰ درجات، بے حساب بخشش اور عزت کی روزی سے مشرف فرما۔ 💞آمیــــن ثم آمیـــــن یا رب العالمــــــین
اسلام علیکم درویش بھائی میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہو میں آپکی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں لائیک اور کمنٹ بھی کرتا ہوں یقین مانو دل بہت خوش ھو جاتا ہے کیونکہ ہم پردیسی لوگ ہیں لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر میرا دل دکھ گیا بات یہ ہے کالو بھائی نے میرا آج دل دوکھایا ھے کسی گھمنڈ میں آ کر کسی نوکر کو ( راہک ) بولنا اچھا نہیں ہے اور وہ بھی یوٹیوب ویڈیو پر 🙏🙏🙏🙏