اسلام و علیکم
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ۔آج ہم یہاں یوم آزادی کے لیے جمع ہے یہ دن ہم ۱4 اگست کی یاد مناتے ہیں۔ اس دن ہمارا پاکستان بنا تھا۔
قائد اعظم کی دن رات محنت اور ہمارے بزرگوں کی قربانیوں سے ہمیں پاکستان ملا۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔پاکستان بہت خونصورت ملک ہے۔پاکستان کی چار صوبے ہے۔ پاکستان کے جھنڈے کا رنگ سفید اور سبز ہے۔
میرا دل،میری جان،پاکستان پاکستان
الله تعالیٰ پاکستان کو قائم و دائم رکھے اور پاکستان کے جھنڈے کو سربلند رکھے ۔(آمین)
سرسید سکول اینڈ کالج آف اسپیشل ایجوکیشن راولپنڈی کینٹ
فوکل پرسن برائے معزور افراد پنڈیگھیب (اٹک)
MUmairAwan
14 авг 2021