complete urdu Islahi Bayan First Ten Lesson of Naqshbandi Lession Speech By Shaykh Zulfqar Ahmad Naqshbandi db of Jhang Plz subscribe and shair jaza kallah #NaqshbandiAsbaq, #Lataif #Muhbbateilahi
اللہ حضرت جی کی زندگی میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں ان سے فایدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ بار بار ان کے پاس حاضر ی کی توفیق عطا فرمائے۔ اور تمام باطنی بیماریوں سے نجات پانے کیلئے حضرت جی نگرانی میں محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حضرت جی کا بیان سننے سے میرے احساسات ایسے ہوتے ہیں جیسے کوئی ماں ایک گند سے لتھڑے ہوے بچے پہ پانی ڈال کر دھو رہی ہو۔ اور بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ ماں بچے کو صابن، اور کوچی کے ساتھ مل مل کر میل اتار رہی ہو۔