Surah 14 ayat 4 And not We sent any Messenger except with the language of his nation..So that he might make clear for them Then Allah lets go astray whom He wills and guides whom He wills.And He is the All-Mighty,the All-Wise. Surat No. 14 Ayat NO. 4 اور نہیں ہم نے کوئی رسول کو مگر اس کی قومی زبان میں ہی بھیجا ہے تاکہ وہ واضح کر دے اب اللہ جسے چاہے گمراہ کر دے اور جسے چاہے راہ دکھا دے ، وہ غلبہ ,حکمت والا ہے ۔ Surat No. 16 Ayat NO. 116 اور جو کچھ تمہاری زبانیں جھوٹ بولتی ہیں اس کے بارے میں یہ مت کہو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے تاکہ اللہ پر جھوٹ باندھیں۔ بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ Surat No. 16 Ayat NO. 116 And do not say about what your tongues assert of untruth, "This is lawful and this is unlawful," to invent falsehood about Allah . Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed.