السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم پیارے بھائی کیا حال ہیں ٹھیک ہیں بھائی مختلف ٹائر ہیں اور مختلف ریٹ ہیں اپ کون سے ٹائر کا ریٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں ہر کمپنی کا الگ الگ ریٹ ہے اگر میں دوبارہ ہزار گنجی گیا تو ضرور پوچھوں گا