بھائ جان بہت غلط بات ہۓ اِتنا ٹائم ویسٹ کیا ویڈیو دیکھنے پر پر لبھیا کُجھ وی نئیں دُھر دُھر مطلب پرائز کیوں نہیں بتائ کیوں یہ کیسا مزاق ہۓ ۔۔ یہ لازمی تو نہیں کہ جو لینا چاہے وُہی رابتہ کرے باقی سب دیکھ کر ارمان پورے کرتے رہیں ۔۔ اِحسان بھائ بہت غلط بات ہۓ کیا آئیندہ آپکے چینل کی ویڈیو نہ دیکھیں ویڈیو پوری دیکھنے پر یہی رِزلٹ آنا ہوتا تو ہم اپنا ٹائم ہی کیوں ویسٹ کرتے ۔۔ آج تو بہت دُکھ ہوا جوکہ بیان نہیں کرسکتے