انٹرویو لینے والے سے گزارش ہے کہ وہ زیادہ باتیں نہ کیا کرے ۔ کم باتیں کیا کریں ۔ ویڈیو میں بہت زیادہ شور محسوس ہو رہا ہے ۔ اور ویڈیو دیکھتے وقت دل تنگ ہوتا ہے ۔ اور ٹھیک ہے ۔ ٹھیک ہے ۔ ٹھیک ہے ۔ بار بار مت کہا کرو ۔ دکان دار کو بات کرنے کے لیے موقع نہیں دے رہے ۔
پانچ سال سے یہی جواب اتا ہے کہ ریٹ زیادہ ہیں ریٹ مہنگے ہیں سستا دنیا میں کچھ بھی نہیں ملتا لیکن پھر بھی کہوں گا کہ بندہ اور انسان اچھا ہے لیکن ریٹ بھی مناسب ہے اس کے