بیشک۔۔۔أج کی ویڈیو بہترین اور کم بجٹ کی بیٹری حریدنے کیلیے انتہائی کارأمد ھے۔ نئی بیٹریان تو بیحد مہنگی ھوچکی ھین اور وہ سال/سوا سال سے زیادہ بمشکل چلتی ہیں۔جزاک اللۀ💗💗
بھائی جان ۔۔۔ جب ایک دفعہ جوش آیا تھا ۔۔۔۔ تو بیٹری انہی طرح کے لوگوں سے بنوائی ۔۔۔2 دفعہ چیک کروایا کہ کیوں ٹھیک کام نہیں کررہی ہے ۔۔۔۔ پھر یہ خیال چھوڑ دیا
Esi batteries unsafe hain bhai..ups par blast ho jati hain sath ghar main bhi aag lag jati...RU-vid par battery blast ki videos pari hain.. Local assembled or companies ki technology main zameen asmaan ka farq hota hai bhai.....