ماشاءاللہ زبردست سب کو چاہیے کہ لوکل انورٹر استعمال کریں۔ جس طرح سولر پینل کی قیمتیں گر گئیں تو اس طرح کمپنیوں والے انورٹر بھی سستے سے سستے ہو جائیں گے ۔ ھمارے گاؤں دو بندے لوکل والے انورٹر استعمال کر رہے ہیں جو انھوں نے 35ہزار کے لیے تھے آج تک اس میں کوئی مسلہ نہیں آیا اور اگر مسلہ آئے گا بھی تو کوئی بھی الیکٹریشن منٹو میں ٹھیک کرکے دےگا اور وہ بھی بہت کم قیمت میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اپ ان ادمی کی ویڈیو تو بنا دیتے ہیں اور ان کا نمبر دے دیتے ہیں ان کو میسج بھی کیا جائے کسی چیز کا تو وہ یہ جواب تو دیتے نہیں
Mujhe is Bhai ne sun tech 80a mppt ka final rate 23500/- dia tha Kuch din pehle inke pas gya tha. Kum nhi Kiya inho ne.or ab 20 hazar bta rhehen usi ka.
میرے پاس انوریکس کمپنی کا سولر یو پی ایس ہے جسکی صلاحیت 720 واٹ ۔ 50 ایمپائر ۔ اور 40 وولٹ ہے۔۔۔۔ کیا میں اس کے ساتھ 575 واٹ کی بڑی پلیٹ لگا سکتا ہوں۔؟ پلیز رہنمائی فرمائیں
Sir g isy dealership nhi local circuit lekar assembly krna kehty hein... ye sab cheezein yahan Karachi mein mil jati hein aap khud lekar assemble kr sakty hein ...😅😅
جناب میں تو سیکھ رہا ہوں آپ ہی کوئی اچھی بات بتا دیں کہ کیا پوچھنا چاہیئے ویسے بغیر ریسرچ کے تو ویلاگ نہیں بناتا اب آپ کے معیار پہ پورا نہیں اترا تو وہ الک بات ہے۔آپ سوال پوچھیں جواب ملے گا۔۔میرا وٹس ایپ نمبر بھی دیا ہے علی بھائی کا بھی دیا ہے اگر آپ اسی بات کو پازیٹو کرتے تو یہ بھی لکھ سکتے تھے کہ اگر ویلاگر یہ سوالات بھی پوچھتا تو اچھا تھا۔جب خود کو کچھ نہ آتا ہو تو سب سے آسان بات ہے کہ تنقید کردو۔۔
Ali sahib contect no send Karna please 580 wt jinko n UK ke sath 5kali wt Ka inverter ahal Sakta ha sham KO automatic wapda par Chala go ya Karna parda ga ups already 1 batty par Chala Raha who batty bhe solar par charge ho gai ge please ansar ya kg invater ke video send Kar Dana electration KO assan ho Kia ga thanks
اسلام علیکم بھائی جان صرف ایک ٹن اے سی چلانے کے لیے کتنی سولر پینل چاہیے اور کتنے وٹ کی ۔اور کوئی چیز نہیں چلانی ۔ اور اس کے ساتھ بیٹری بیک اپ ۔ کے لیے ۔ اور انوٹڑ ۔۔ آج کے ریٹ کے مطابق ۔۔ ایک پوری معلومات والی ویڈیو بناؤ ۔ آپ کی مہربانی ہوگی اللّٰہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲۔۔ نعیم مالیشا
االلہ اپکو اور آپ جیسے دوسرے ایمان دار لوگوں کو ہدایت دے دس کلو واٹ کا دیسی انورٹر ہے ہی نہیں 10 کلو واٹ کی کٹ ہی نہیں ہوتی آپ 10 کلو واٹ واپڈا شیرنگ کر کے 40 ایمپر تک چلا دیں لوڈ جتنا مرضی کہو گے جرمانہ دوں گا لیکن لوگوں کو گمراہ نہ کریں
Naam k sath islamic aur jhoot ki adat nai gae janab market tashreef le ao ap ko chala kr dikha dain ge aur jurmana nai lain ge ap ko khana bhi khalain ge in sha Allah
اللہ آپ کا ہدایت دے آپ ایک وڈیو بنا کہ سب کو دیکھا دو اسلامی نام رکھا ہے تو بیمان نہیں ہوں جو سچ ہے وہ بتاوں گا آپ سچے ہو تو دس کلو کا انورٹر 40 ایمپر لوڈ دیتا ہے آپ لوکل انورٹ پہ چالیس کو چھوڑو 30 ایمپر لوڈ دیکھا دو مان جائیں گے آپ کو آپ سمجھتے ہو ہر کوئی آپ کی طرح پھدو ہے ہاں
پاگل بنانا چھوڑ دو میرا بھائی میں خد الحمدللہ الیکٹریکل انجنیئر ہوں اور سب تجربات کر چکا ہوں اور یہ پھدو کسی اور کو جا کہ بنانا اگر وڈیو نہیں بنا سکتے تو جگہ بتاو آپ بھی آجاو دو انجنیئر لے کے میں بھی آجاوں گا پانی کا پانی دودھ کا دودھ انشاء اللہ
میری ایک ہی درخواست ہے کہ چند دن کی چند سانس کی زندگی کی خاطر آخرت برباد نپ کرو لوگ آپ جیسے لوگوں پہ اعتماد کر لیتے لیکن ان کو کیا پتہ کا کہ آپ کیا کرتے لیکن اللہ کی ذات دیکھ رہی سب کچھ
اب استعمال کرنے سے ہی تجربہ ہو گا باقی اس میں کبھی کوئی کمپلین نہیں آئی اب آپ کا ایسے کیوں ہوا یہ تو چیک کر کے ہی پتہ چل سکتا ہے۔۔اور یہ ضروری نہیں کہ جو آپ کے ساتھ ہوا وہ سب کے ساتھ ہو۔۔❤