میرا سب کو چیلنج ہے کہ 6000 والی 25 کلو پوٹاش اور 4500 والی 50 کلو پوٹاش میں کوئی زرا سا بھی فرق ثابت کردے یہ 25 کلو مہنگی بیچ کر زمینداروں کو لوٹ رہے ہیں امپورٹڈ کے نام سے لوٹ رہے ہیں جبکہ سب زمینداروں کو بتا دوں پوٹاش ہوتی ہی امپورٹڈ ہے۔ یہ پاکستان میں نہیں بنتی۔ باقہ سب کمپنیوں کا دھوکہ ہے