Today the Branded products are only a sign of "Show off" because I believe in the function of that product can be achieved with the other product of somehow less price...
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب نوافل کے اندر قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا میں بچپن میں دیکھتا تھا میرے دادا جان نوافل پڑھتے وقت ایک اونچی جگہ پر قرآن مجید رکھ لیتے تھے جب بھولتے تو وہاں سے دیکھ کر پڑھ لیتے تھے کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اس سے انکو قرآن مجید اتنا یاد ہوا کہ اج 70 سال کی عمر میں بھی بہت اچھی طرح یاد ہے ضیاء الرحمن ضلع منڈی بہاؤ الدین