السلام و علیکم شاہ جی ماشاءاللہ بہت ہی لاجواب ٹیڈی کبوتر ہیں اور شاہ جی غصہ نہ کریں کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا آپ کی نیت صاف ہے اس لیے پراوہ نہ کریں
Logo ko app ki ezat karni chahiay app ki waja se kabutar Bazi ko acha samja jata hai .. bohat se achay usatad app ney mutarif karway.... Ak achi Koshish ki or kamiya b hunwy.... Logo ki negative baton ko jany dey...
شاہ جی آپ کے کبوتروں کا بہت بڑا فین ہوں لیکن معزرت کیساتھ حیدر بھائی والا جو جوڑا آج آپ نے شوق کروایا ہے یہ یقین کریں ڈربی والا ہے اور اسکا ہماری کبوتر بازی میں مقام بھی ڈربی ہے اگر اس جوڑے کے بچے 8 گھنٹے بھی اور جائیں ناگا وار تین پھرتوں میں تو یہ مجزہ ہوگا
Assalam o Alaikum, Kamran bhai KACCHON ko dur fittay mu karen. Quraa Andazi wala silsila continue rakhen aap ki badolat shayad hame b acha jora mil jaye. Sabir Hussain from Karachi
Ma sha Allah kamran bhai hosaka tu gift kariya ga dubara kismat hoyi tu hamay bhi miljaye ga aur har Jaga har kisi ko hate milta hai tu ap ignore karein inhe baki Allah ham sab ko nasihat karay
@@kamranabbasnaqvi شہزادے بھای آپ اچھی طرح چیک کر لیں ہمیشہ آپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں مگر کچھ دن پہلے اور یہ ویڈیو دونوں کسی اور کیمرے سے بنی جس کی وجہ سے کوالٹی میں فرق ہے آپ کی ہر اپلوڈ ہونے والی ویڈیو HD میں ہوتی ہے مگر یہ دونوں ہی ویڈیوز 360 میں چل رہی ہیں