سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں اپنے بھائی کا ساتھ دیں اللہ آپ تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے Long Live Pak Army
BABA g Kamal hi kr dia mujhy soya soos ki recipe ki ashad zarurat thi wo b camarcial or wo apne puri kr di m shope k liye soop bna k deti hun us m kaafi use hoti h Ap sada slamat rahain Khush rahain m ne ap se bht kuch seekha h👍🙏🤲
یہ بونگیاں نہیں ہیں، دو چیزیں ہیں اگر آپ کو سویا سوس ہیلٹھ مقاصد کے لئے چاہیے تو پھر مارکیٹ میں سب سے اچھا والا سویا سوس خریدیں اگر کسی کھانے میں زائقے کے طور پر استعمال کرنا ہے تو بابا جی کی ریسیپی سے بنا لیں، جزاک اللّٰہ۔