Third Majlis Speaker: Grand Allama Rasheed Turabi (rah) Topic: Zikrey Haq Fateh Qareeb Duration: 01:18:07 mins Year1963 Venue: Karachi Presenter: Hadi Askari (Archive collection)
وَعَرَضْنَا جَهَنَّـمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِـرِيْنَ عَرْضًا (100) ↖ اور ہم دوزخ کو اس دن کافروں کے سامنے پیش کریں گے۔ اَلَّـذِيْنَ كَانَتْ اَعْيُـنُـهُـمْ فِىْ غِطَـآءٍ عَنْ ذِكْرِىْ وَكَانُـوْا لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ سَمْـعًا (101) ↖ جن کی آنکھوں پر ہماری یاد سے پردہ پڑا ہوا تھا اور وہ سن بھی نہ سکتے تھے۔ اَفَحَسِبَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَنْ يَّتَّخِذُوْا عِبَادِىْ مِنْ دُوْنِـىٓ اَوْلِيَـآءَ ۚ اِنَّـآ اَعْتَدْنَا جَهَنَّـمَ لِلْكَافِـرِيْنَ نُزُلًا (102) ↖ پھر کافر کیا خیال کرتے ہیں کہ میرے سوا میرے بندوں کو اپنا کارساز بنا لیں گے، بے شک ہم نے کافروں کے لیے دوزخ کو مہمانی بنایا ہے۔
سورہ الزخرف وَمَنْ يَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْـمٰنِ نُقَيِّضْ لَـهٝ شَيْطَانًا فَهُوَ لَـهٝ قَرِيْنٌ (36) ↖ اور جو اللہ کی یاد سے غافل ہوتا ہے تو ہم اس پر ایک شیطان متعین کرتے ہیں پھر وہ اس کا ساتھی رہتا ہے۔ وَاِنَّـهُـمْ لَيَصُدُّوْنَـهُـمْ عَنِ السَّبِيْلِ وَيَحْسَبُوْنَ اَنَّـهُـمْ مُّهْتَدُوْنَ (37) ↖ اور شیاطین آدمیوں کو راستے سے روکتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم راہِ راست پر ہیں۔ حَتّـٰٓى اِذَا جَآءَنَا قَالَ يَا لَيْتَ بَيْنِىْ وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِيْنُ (38) ↖ یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا اے کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی پس کیسا برا ساتھی ہے۔ وَلَنْ يَّنْفَعَكُمُ الْيَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُـمْ اَنَّكُمْ فِى الْعَذَابِ مُشْتَـرِكُـوْنَ (39) ↖ اور آج تمہیں یہ بات ہرگز نفع نہ دے گی چونکہ تم نے ظلم کیا تھا بے شک تم عذاب میں شریک ہو