30 👍🏻 ellerine emeğine sağlık arkadaşım çok güzel oldu muhteşem görünüyor afiyet şifa olsun takipe devam ederim inşallah Türkiye’den selamlar❤🙏🏻👍🏻🙋♀️🇹🇷 6:05
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين ❤❤❤ربنا يوفقك حبيبتي ويسعدك ويعطيكي الصحه والعافيه يارب العالمين ❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا قربانی کے گوشت کے علاوہ بھی ہم دوسرے گوشت جو استعمال کرتے ہیں ان کو بھی اسی طرح ابالنا چاہیے ؟؟؟؟؟اس میں تو اپ نے گائے کے گوشت کا بتایا ہے کیا بکرے کے گوشت کو بھی ایسے ہی ہم ابال لیں ؟بہت ہی انفارمیٹو ویڈیوز ہوتی ہیں اور اس میں جو اپ بتاتی ہیں میں اس پر عمل بھی کرتی ہوں 🎉🎈🇨🇰
جی بہت بہت شکریہ اپ کے رسپانس کا گائے کے گوشت اور بکرے کے گوشت دونوں کو ہی ابالنا چاہیے گائے کے گوشت میں فیٹس زیادہ ہوتے ہیں بنسبت بکرے کے گوشت کے تو اس لیے ان کو ابالنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ابالنے سے ایک تو جراثیم ختم ہوتے ہیں دوسرا جو مضر صحت فیٹس ہوتے ہیں وہ بھی کافی حد تک نکل جاتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر