میرے اکاؤنٹ سے کمنٹ ایڈ نہیں ہو رہا اس لیے آپ کو دوست کے دوسرے اکاؤنٹ سے یہ رپلائی کر رہا ہوں خرم جی جانداروں کے مکمل وجود میں آ نے کے بہت سائینسی ثبوت موجود ہیں ڈی این اے کے علاوہ اور مزید بھی بہت کچھ ہے مثال کے طور پر آ پ بتائیں کہ دل خون وریدوں اور متعلقہ نظام کے بغیر کس کام کا ہے؟ اور کیا خون صرف ایک مائیا ہے؟ اگر غور فرمائیں ڈارون نے بھی اپنے نظریہ کی مشکلات کے عنوان سے ان اورگنس کا ذکر کیا ہے ۔ ویسے سائینس سے ہٹ کے قرآن پاک میں حضرت موسی علیہ السلام کا عصا فوری طور پر سانپ میں تبدیل ہو گیا تھا۔ باقی بات میں آ پ مجھ سے اتفاق کر گے ہیں
@@prof.masoodfuzail شہادت اس حوالہ سے آ پ کے خیال میں کیا ہے؟ سلکٹیو بریڈنگ تو اور چیز ہے؟ افریقہ کے لوگ الگ ماحول کی وجہ سے انسانوں سے الگ کوئی اور جاندار تو نہیں ہو گے
We are not talking about humans here because humans are special creation of Allah by teaching of Islam. Animals do evolved with time and we have evidences .
@@prof.masoodfuzail جانوروں میں بھی ابھی تک اس طرح کے ارتقا کا مشاہدہ نہیں ہوا ۔ آ پ کی نظر میں کوئی مثال ہو ؟ ہمیں سہی اور غلط کو فلٹر کر کے سائینس کا علم سکول کالجز کے طالبعلم تک منتقل کرنا ہوگا کیونکہ جن لوگوں کا یہ منصوبہ ہے وہ صرف اس نظریہ کے ذریعے انکار خالق چاہتے بھی ہیں۔ جس میں ان کو کامیابی بھی مل رہی ہے
Scientists do not deny Creator. They do believe in special creation. But they make theories and hypothesis on base of scientific evidence. Bones of dinosaur and other animals and plants are evidences of evolution.