Pasand ka मतलब पसंद होता हैं ग्वार पकिस्तान के लोगो सबसे ज्यादा फिल्म गाना भारत के सुनते है और पसंद करते है तो वो क्या भारत आ जाय कैसे कैसे लोग हैं भारत मे 🤣🤣
Ek bar kaho Tum Meri ho .....Kaho ik din ........ Tera Mera hai Pyar Amar........kia Dard hai in sab songs Mai just because of his soothing voice. Proud Pakistani 👍👍👍👍👍
واااااااااااااہ بہت ہی اعلٰی۔ کمااااااااااال احمد جہاں زیب۔ وہ بھی کیا دور تھا آپ سجاد علی ارشد محمود علی عظمت سلمان احمد علی حیدر ۔کیا زبردست زمانہ تھا پی ٹی وی کا ۔ اس وقت کے ڈرامے فلمیں اور موسیقی کیا ہی شاندار ہوا کرتے تھے۔ گریٹ مین یو آر ۔
Great singer…..nostalgic. My bro was in his uni and i was very young but he used to listen to him and thats why i heard him here n there but after so many years still that song same voice and skill. Even the one playing mandolin is amazing
اس گانے کو یوں تو پتہ نہیں کتنے لوگوں نے گانے کی کوشش کی ہے مگر " ڈاکٹر صاحب " یو آر دی اونلی ون ۔ ڈاکٹر احمد جہاں زیب نو ون کین بیٹ یو ۔آپ کی آواز آپ کی شاعری سیدھے دل میں اتر جاتی ہے۔ ❤❤❤❤❤