چاچو آپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا کیا بات ہے آپ کی اللہ پاک خوش رکھے آپ کو بہت اچھی معلومات دیتے ہیں آپ نئے بند ے کی معلومات دیتے ہیں آپ کو اللہ پاک خوش رکھے
اپنی تو محبت کی اتنی سی کہانی ہے_!!! ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے؛!!! اک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے،،،! کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے_!!! 💖💖💖#Iqbalgujjar66official
Bhi 35 mai bakri ka kuch ni bnta . Behtreen dite plane 100 mai ata ha . Suba time hara chara sham time gandm makai and khal chokr and tori ka mixture . Main ne bi chota sa setup bnaya ha 5 bakrion ka
یہ بھی بتایا کریں کہ گندم مکئی بھگو کر دیتے ھیں یا خشک دیتے ھیں اور کس وقت دیتے ھیں ۔ اگر بھگو کر دیتے ھیں تو کس طرح دیتے ھیں یعنی گیلی ھی کھلاتے ھیں یا خشک کرنے کے بعد ؟
Aslam-0-Alaikum Zubair bhai video bohat informative thi bs mic ki wja sy bich bich sy baat samj ni I jesay diet schedule ni samj aya goats k sir ny kya baat ki h to ye mic ka zra issue bnta h uska khayal rakha kry jzak ALLAH