سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العلی العظیم و صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم یا ارحم الراحمین صلے علی سیدنا رحمتہ اللعالمین و آلہ وسلم
ASSALAM 0 ALAIKUM RESPECTED BROTHER please ap ALLAMA FATEH DEEN sb ke uss speech ka 2nd part upload upload Karain jis py previous day main ny comments kiye thy
Main nain us cassette ka full bayaan upload kiya hai na, main nain yeh saara Bayaan old cassette se transfer kiya hai? Aap keh rahe hain k us ka hissa nahin hai?
میرے بہت ہی پیارے بھائی پیارے بھائی جان اپ سے ادبن احترام عرض کرنا ہے اپ سے احترام عرض کرنا ہے کہ یہ اس کا حصہ نہیں کیوں کہ سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ اس حصے کے اندر وہ انداز بھی نہیں ہے جو پہلے والے حصے میں تھا دوسری بڑی نشانی یہ ہے کہ علامہ صاحب اس حصے میں حضرت یوسف علیہ السلام کے کہ بازار مصر میں فروخت ہونے کا واقعہ بیان کرتے ہیں اس کے بعد عزیز مصر اور زلیخا کے ساتھ سونے والے واقعات کا بیان کرتے ہیں اس حصے میں اور پھر اس حصے کے اندر حضرت یوسف علیہ السلام جو قید خانے میں ڈالے جاتے ہیں اس واقعہ کو بیان کرتے ہیں یہ چاروں واقعات جو اس حصے کے اندر اس حصے کے اندر موجود نہیں ہے
حضرت آپ تو پھر اس ساری کیسٹ کو زبانی کیئے ہوئے ہیں۔ معذرت کرنے کی کوئی ضرورت نہ ہے۔ میرا جب پاکستان جانا ہوا تو وہ کیسٹ دوبارہ سنوں گا کیا پتا جس نے اس وقت بیچی اس نے مختلف حصوں کو مکس کر دیا ہو۔
Bhai maazrat ki zarurat nahin, acha kiya aap nain muje bata diya main next time Pakistan gaya to dobara se us cassette ko daikhun ga k aisa kaise howa, cassette b wohi purani wali jo shops se mila karti thin wohi thi. Main kuch aur purane speakers ki audio taqareer hain wo b aane waley waqt main upload karun ga