Тёмный

Stuffed Tinda Recipe | Keema Bharwa Tinda | SooperChef 

SuperChef
Подписаться 1 млн
Просмотров 32 тыс.
50% 1

A unique and tempting Stuffed Tinda Recipe. It tastes exceptionally well. Give this Stuffed Tinda Recipe a try and do share your feedback.
Stuffed Tinda Recipe in English
Qeema preparations:
Ingredients:
½ kg Qeema
5 Ground melon
¾ cup onion
½ cup Tomato
2 tsp Ginger garlic paste
½ tsp Red chili powder
Salt to taste
1 tsp Cumin powder
1 tsp Red chili flakes
½ tsp Turmeric
½ tsp Coriander powder
2 Green chilies
½ tsp Garam masala
2-3 tbsp Oil
½ tsp Fennel seeds
¼ tsp Nigella seeds
½ tsp Roasted crushed coriander
Masala preparation Ingredients:
½ cup Onion
2 Green chilies
½ cup Tomato
Ground melon pulp
¼ tsp Turmeric
Salt to taste
½ tsp Red chili flakes
½ cup Water
Cooked Qeema
Fried Ground Melon
Directions:
- Peel off the ground melon, cut the top part & scoop out all the pulp. Keep it aside.
- In a pan add mince and hot water and cook for 5-6 minutes.
- Add onion & ginger garlic paste, cook for 2-3 minutes. Add fennel seeds, nigella seeds, red chili flakes, red chili powder, salt, turmeric, coriander powder, roasted crushed coriander and mix well.
- Add tomatoes, mix well now add water ¼ cup & cook until tomatoes get tender.
- Add green chili, garam masala, oil and cook for 2-3 minutes.
- Fill mince filling in ground melon, cover the top and tie it with the thread. Heat oil and fry these ground melons until light brown.
- Heat oil in other pan, add onions and green chili, cook till onion turn golden brown. Add tomatoes, pulp and cook for a minute.
- Then add water and cook for a minute. Now add remaining mince mix well. Then add water mix it well. Now add fried ground melon and cover the lid and let it cook for 6-7 minutes. Turn the ground melon to cook from other side. Let it cook for 6-7 minutes.
Preparation time: 25 minutes
Cooking time: 40=45 minutes
Serving: 4-5
Stuffed Tinda Recipe in Urdu
قیمہ بھرے ٹینڈے
قیمہ تیاری:
اجزاء:
قیمہ آدھا کلو
ٹینڈے 5
پیاز 3چوتھائی کپ
ٹماٹر آدھا کپ
ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ 2
گرم مصالحہ آدھا کپ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
سونف 1چوتھائی چائے کا چمچ
کلونجی 1چوتھائی چائے کا چمچ
بھنا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
مصالحہ تیاری اجزاء:
پیاز آدھا کپ
سبز مرچ 2
ٹماٹر آدھا کپ
ٹینڈوں کا گودھا
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
پانی آدھا کپ
پکا ہوا قیمہ
فرائیڈ ٹینڈے
ترکیب:
ٹینڈوں کو چھیل لیں ان کا اوپر والا حصہ اتار کر اندر سے گودھا نکال لیں اور ان کو فرائی کریں ۔
اب ایک پین لیں اس میں قیمہ، گرم پانی ڈالیں اور 5-6منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ سے 2-3منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں کلونجی، سونف، کٹی لال مرچ، لال مرچ، نمک ، ہلدی ، دھنیا پاؤڈر، بھنا ہوا دھنیا پاؤڈر اور اچھی طرح سے مکس کر لیں۔
اب اس میں ٹماٹر ڈالیں اچھی طرح سے مکس کر کے اس میں پانی ڈالیں اور تب تک پکائیں جب تک ٹماٹر گل نہ جائیں ۔
اب اس میں سبز مرچ ، گرم مصالحہ اور آئل ڈالیں اب اسے 2-3منٹ تک پکائیں ۔
اب تیار کیے ہوئے قیمے کو ٹینڈوں میں بھر دیں اوردھاگے سے باندھ دیں۔
اور ان ٹینڈوں کو فرائی کریں جب تک کہ ان کا رنگ ہلکا براؤن نہ ہوجائے۔
ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز، سبز مرچ ڈالیں جب تک پیاز گولڈن براؤن نہ ہوجائیں اس کو پکائیں ۔
اب اس میں ٹماٹر ٹینڈوں کا گودھا ڈالیں اور 1منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں پانی ڈال کر 1منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں بچا ہوا قیمہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں، پھر پانی ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔
اب اس میں فرائی کئے ہوئے ٹینڈے ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور اسے 6-7منٹ تک پکائیں ۔
پھر اس کی دوسری سائیڈ کو بھی 6-7منٹ تک پکائیں۔
تیاری کا وقت: 25منٹ
پکانے کا وقت: 40-45منٹ
افراد: 4-5
#SooperChef #CookingRecipes #Food #HowTo #Recipes #Cooking

Опубликовано:

 

17 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 12   
Далее
Inside Out 2: BABY JOY VS SHIN SONIC
00:19
Просмотров 3,1 млн
Inside Out 2: BABY JOY VS SHIN SONIC
00:19
Просмотров 3,1 млн