Тёмный

Sufiyon ne KALIMAH-E TAWHEED ko kaise Bigaada ~By Hafiz Javeed Usman Rabbani 

Markaz-us-Salaam Linashril Islam
Подписаться 356 тыс.
Просмотров 60 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

25 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 235   
@mirmamdnode5007
@mirmamdnode5007 4 года назад
اہلے حدیث ہے ہم یہ عظم ہے ہمارا
@adilraja4806
@adilraja4806 3 года назад
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا میرے شیخ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@afsarali4395
@afsarali4395 5 лет назад
اللہ تعالی شیخ صاحب کو لمبی زیندگ دے امین آور ھمے قرآن اور حدیث پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
@NoorAlam-hj9tn
@NoorAlam-hj9tn 5 лет назад
آمین
@hussnainraza4186
@hussnainraza4186 4 года назад
Ameen
@shakeelg2795
@shakeelg2795 4 года назад
Mar jay itna jhoth ..esy kuch nhi pta haq h ...
@KaleemKhan-jx6yl
@KaleemKhan-jx6yl 5 лет назад
Jazakallh khair Javed Sahab shukran for nice explaination expose more n more so that Muslims under stand n correct themselves
@faisalansari657
@faisalansari657 4 года назад
Allah rabbe izzat aapki awaaz ko itni quwwat ata kare ke barelviyon ke kaano tak pahunche
@arafatqureshi8531
@arafatqureshi8531 2 года назад
Faisal Ansari, Tumhare mullao ki aawaz aurat ki jaisi hoti hai jab bhi takreer ya khutba dene baith te hai to mariyal aawaz mei dete hai. Josh toh ulama e ahle sunnat mei hai Allah ta'ala tumhare mullao ko munazre ki taufeeq ata kare. Ahle sunnat Wal jamat zindabad 🌹🌹
@mohammadsajjad140
@mohammadsajjad140 6 лет назад
Allah hidayat de musalmano, ko jo touhid per chale,. Allah khair ata kre ham sabko.
@mohammadanees7154
@mohammadanees7154 5 лет назад
JAZAK ALLAH EXCELLENT
@haseebhussain155
@haseebhussain155 5 лет назад
La Ilaha Illallah muhammadur rasulullah
@habeebmohsin1h7
@habeebmohsin1h7 5 лет назад
Mashallah shaik jazakala khair Allah aap ke ailm mai izafa kare Ameen
@javeedjaveed4412
@javeedjaveed4412 8 месяцев назад
❤Mash.ALLAH.javeed.saab.Hayak.ALLAH
@hilalahmad5909
@hilalahmad5909 5 лет назад
جزاك اللّٰه خيرا واحسن جزاء
@ranasohail851
@ranasohail851 5 лет назад
جزاكم الله خيرا كثيرا وطول العمر يا شيخ جاويد عثمان رباني صاحب حبيبي والله سلمك يا اخي
@ABMIUR
@ABMIUR 2 года назад
Allah Hu Akbar 😣 Right 100%
@qasimpathan7967
@qasimpathan7967 3 года назад
Mashallah beautiful speech
@ishtiyaqgupkari6084
@ishtiyaqgupkari6084 5 лет назад
Mashallah brother Allah aap ko jazaye kheir de
@shahedabdulmajeed3658
@shahedabdulmajeed3658 2 года назад
Beshak InhauneKalmahi Badaldiya Hai Assalamu Alykum Warahmathullahi Wabarkaathahu
@usmanshaikh1335
@usmanshaikh1335 3 года назад
"Asslamu Alaikum" "Masha Allah" "Jazakalla"
@faisalhameed2568
@faisalhameed2568 2 года назад
Jazak Allah khayr
@abdulqadirsheikh5490
@abdulqadirsheikh5490 4 года назад
JazakAllahu Khairan, Sheikh.
@moqtidirmd7776
@moqtidirmd7776 4 года назад
Mashalla aap ne bahuth khub taheed peshki Allah aap ko lambi umar de ameem
@ansarahmad2315
@ansarahmad2315 5 лет назад
Masha allah
@umarshaikh9642
@umarshaikh9642 4 года назад
Subhanallah 💯💯💯💯 sahi kha ap nay
@ZubairKhan-kx8pb
@ZubairKhan-kx8pb 5 лет назад
Bhut khoob
@arifahmad1969
@arifahmad1969 4 года назад
Jazaak Allah Khayran
@sirftauheed5599
@sirftauheed5599 6 лет назад
Masa Allah
@sheikprofessional
@sheikprofessional 5 лет назад
ما شاء الله
@caashokhan7503
@caashokhan7503 5 лет назад
Maashallah
@anwar4cs
@anwar4cs 3 года назад
ماشاءالله
@SHEREAHLEHADEES
@SHEREAHLEHADEES 3 года назад
Mashaallah sheikh Jazakallah khair
@kbcanary8113
@kbcanary8113 4 года назад
masha allha ❤❤❤
@rizwaniqbal7260
@rizwaniqbal7260 6 лет назад
جزاک اللہُ خیراً
@musthakbasha1230
@musthakbasha1230 5 лет назад
Subhanallah
@zahagiralam7343
@zahagiralam7343 5 лет назад
Subhan Allah
@prawejansari7144
@prawejansari7144 5 лет назад
masha allah
@irfanshortvideo-f7g
@irfanshortvideo-f7g 5 лет назад
Bhut khub
@javaidahmad1248
@javaidahmad1248 4 месяца назад
Mashallah
@maqsodmughal1808
@maqsodmughal1808 5 лет назад
مشاءالله شيخ
@uzmamajid3891
@uzmamajid3891 4 года назад
Jazakallhahu kheirn kassera
@qasimpathan7967
@qasimpathan7967 3 года назад
Proud of brother
@FaisalKhan-fk9wt
@FaisalKhan-fk9wt 6 лет назад
Jazakallah shaikh
@sheikprofessional
@sheikprofessional 5 лет назад
سبحان الله العظيم رب العرش العظيم استغفر الله العظيم لا حول و لا قوة إلا بالله العلي العظيم
@haroonkhan4029
@haroonkhan4029 6 лет назад
Ma sha allah ma sha allah
@KaleemKhan-jx6yl
@KaleemKhan-jx6yl 4 года назад
Jazakallah khair javed bhai excellent explaination hope our brothers understand
@zafarzafar8677
@zafarzafar8677 4 года назад
Masah Allah
@mohdakramrazamohdakramraza6023
سب ان سے جلنے والوں کے گل ہوگۓ چراغ احمد رضا کی شمع فروزاں ہے آج بھی
@wasicr7thegang529
@wasicr7thegang529 4 года назад
Jo mushrik, Nabi (saw) ko Allah kene ka daras deta raha us se ahl e tuheed jalin ge ? 😁 Lanat hai beyshamaar teri soch par
@batsboy4000
@batsboy4000 4 года назад
beshak
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 5 лет назад
صوفیوں کا عقیدہ ختم نبوت..................بُرھان نبوت داتا گنج بخش علی ھجویری فرماتے ہیں ، اللہ تبارک و تعالیٰ نے برہان نبوت کو دوام بخشا ہے اور اولیائے کرام کو ان کے اظہار کا ذریعہ بنایا ہے۔ وہ ہمیشہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آیات، دلائل اور صدق کو ظاہر کرتے رہتے ہیں وہ گویا والیان عالم (والی۔ فارسی میں کمشنر یا گورنر کو کہتے ہیں) ہیں۔ وہ صرف اسی ذات کے تابع فرمان ہیں اور متابعت نفس سے بری ہیں۔ ان کی برکت سے آسمان سے بارش ہوتی ہے۔ ان کے صفائے باطن کے طفیل زمین سے نباتات پھوٹتے ہیں ان کی توجہ سے مسلمان کفار پر فتح یاب ہوتے ہیں۔ ان اولیائے کرام میں چار ہزار روپوش ہیں وہ ایک دوسرے سے ناآشنا ہیں وہ اپنی خوبی باطن سے بھی آگاہ نہیں۔ ہر حال میںروپوش رہتے ہیں۔ اس پر احادیث نبوی بھی وارد ہیں اور اقوام اولیائے کرام بھی بالتواتر موجود ہیں۔ باری تعالیٰ کا شکر ہے کہ مجھے اس معاملے میں خبر عیاں میسر آئی۔ اہل بست و کشاد اور درگاہ حق کے پہریدار تین سو ہیں اور اخیار کہلاتے ہیں۔ چالیس اور ہیں جن کو ابدال کہتے ہیں۔ سات اور ہیں جو ابرار مشہور ہیں۔ چار اور ہیں جنہیں اوتاد کہتے ہیں۔ تین اور جو نقیب کہلاتے ہیں اور ایک اور جسے قطب یا غوث کہتے ہیں۔ یہ سب ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں اور کاروبار میں ایک دوسرے سے اجازت کے ضرورت مند ہوتے ہیں۔ احادیث اور روایات اس پر ناطق ہیں۔ اہل حقیقت اس کی صحت پر متفق ہیں۔ یہاں مقصد یہ نہیں کہ اس کی طویل تشریح کی جائے۔ ماخذ کتاب ۔ کشف المحجوب از علی ھجویری داتا گنج بخش لاہوری صفحہ 290 تبصرہ ۔ غوث کسے کہتے ہیں۔ اشرف علی تھانوی کی کتاب شریعت و طریقت میں بھی یہی سب کچھ لکھا ہے
@nightwolfnightwolf3729
@nightwolfnightwolf3729 4 года назад
Very informative
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
کلمہ پڑھنے کے باوجود مُشرِک لیکن بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید نے دی ہے۔ ترجمہ : ’’(قیامت کے روز) امن انہی کے لئے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ آلودہ نہیں کیا‘‘۔ (سورہ انعام آیت ۸۲) دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ : ’’لوگوں میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں‘‘۔ (سورہ یوسف آیت :۱۰۶) دونوں آیتوں سے یہ بات واضح ہے کہ بعض لوگ کلمہ پڑھنے اور آخرت پر ایمان لانے کے باوجود شرک میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کو کلمہ گو مشرک کہا جاسکتا ہے۔
@aslamjamai8741
@aslamjamai8741 5 лет назад
Assalamualaikum Shaikh aap hawala dijiye Shaikh kis kitab me hai ta ke hame bhi.ilm ho take logon tak Haqeeqat pahuncha sake.... barakallahu fi ilmik
@mrafeeqahmad6385
@mrafeeqahmad6385 3 года назад
ye ek namber ka jaahil kameena hy iska hawala Malike Victorian se milta hay ahle khabees ka aulaad loogon ku gumrah kar rahaa hy...
@asarvinahmednaeemarshirbab7687
@asarvinahmednaeemarshirbab7687 4 года назад
ب اور د دونوں بھائی ھیں دونوں کے عقائد ایک طرح ھیں
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 5 лет назад
صوفیوں کا عقیدہ ختم نبوت انبیاء اور اولیاء کس طرح کلام حق حاصل کرتے ہیں؟ علی ھجویری داتا گنج بخش فرماتے ہیں ، اولیاء جب کلام حق باطن میں سننا چاہتے ہیں تو چالیس روز بھوکا رہتے ہیں۔ تیس روز کے بعد صرف مسواک کرتے ہیں اور اس کے بعد دس روز اور بھوکا رہتے ہیں۔ لامحالہ حق تعالیٰ ان کے باطن سے کلام کرتا ہے۔ جو چیز انبیاء کو بظاہر حاصل ہوتی ہے وہ اولیاء کو باطن میں میسر آتی ہے۔ کلام حق انسانی کمزوریوں کے ہوتے ہوئے نہیں سنا جاسکتا۔ چار عناصر طبع کو چالیس روز تک خوردونوش کو ترک کرکے مغلوب کرنا چاہئے تاکہ صافت محبت اور لطافت روح پوری طرح حاصل ہوجائے۔ اس کا تعلق بھوک سے ہے۔ اور اب ہم اس کی حقیقت آشکار کرتے ہیں۔ p.420ماخذ کتاب ۔ کشف المحجوب از علی ھجویری داتا گنج بخش
@salaf4609
@salaf4609 6 лет назад
Allah Raham farmai kiya karay asay jailo ka jo tawheed ko nahi samajtay aur samajna be nahi chahtay
@wasimahmad9970
@wasimahmad9970 4 года назад
Mirchi lag gyi hongi kabrprasto ko
@ar-xi7uw
@ar-xi7uw 5 лет назад
💌👌👍
@mujeebshah3227
@mujeebshah3227 5 лет назад
Ma sha Allah, Allahu akbar
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
امداد السلوک صفحہ ۱۰ میں مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی لکھتے ہیں۔ مرید یہ بھی یقین سے جانے کہ شیخ کی روح ایک جگہ میں قید نہیں ہے مرید جہاں بھی ہو دور ہو یا نزدیک اگرچہ پیر کے جسم سے دور ہے لیکن پیر کی روحانیت دور نہیں جب یہ بات پختہ ہوگئی تو ہر وقت پیر کی یاد رکھے اور دلی تعلق اس سے ظاہر ہو اور ہر وقت اس سے فائدہ لیتا رہے۔ مرید واقعہ جات میں پیر کا محتاج ہوتا ہے شیخ کو اپنے دل میں حاضر کرکے زبان حال سے اس سے مانگے پیر کی روح اللہ کے حکم سے ضرور القا کرے گی۔ مگر پورا تعلق شرط ہے اور شیخ سے اسی تعلق کی وجہ سے دل کی زبان گویا ہوجاتی ہے اور حق تعالیٰ کی طرف راہ کھل جاتی ہے اور حق تعالیٰ اس کو صاحب الہام کردیتا ہے۔ اس عبارت میں حسب ذیل اشارے ہیں (۱) پیر کا مریدوں کے پاس حاضر و ناظر ہونا (۲) مرید کا تصور شیخ میں رہنا (۳) پیر کا حاجت روا ہونا (۴) مرید خدا کو چھوڑ کر اپنے پیر سے مانگے (۵) پیر مرید کو القا کرتا ہے (۶) پیر مرید کا دل جاری کردیتا ہے۔
@chakolimoinuddincmdyounus3890
@chakolimoinuddincmdyounus3890 4 года назад
Qayamat ki nishani ye hai ke agle wale log pichhli logo par tana kashi karenge
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
اگر باپ دادا جاھل تھے ، تو کیا ان کو عالم ما ن کر ان کی پیروی کی جاۓ ؟
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
)ماخذ کتاب : فصوص الحکم … از: محی الدین ابن عربی متوفی 1240CE صوفیوں کے شیخ العارفین ، صفحہ۴۳۰( جماع و مُباشرت کے وقت مرد۔ عورت میں حق کا مشاہدہ کرے محی الدین ابن عربی لکھتا ہے مرد جماع کرتے وقت شہوت اس پر فنا عام ہوگئی تھی اور بے خودی چھا گئی تھی۔ حق تعالی اپنے بندے پر بڑا غیور ہے۔ کیوں بندے نے غیر خدا کی طرف توجہ کی، کیوں سمجھا کہ وہ غیر خدا سے لذت پارہا ہے۔ لہٰذا اس کو غسل کا حکم دے کر پاک کردیا۔ تاکہ عورت جس میں فنا ہوگیا تھا۔ اس میں بھی توجہ الی الحق کرے۔ یہی غفلت عن اللہ تو موجب غسل ہے۔ جب مرد عورت میں حق کو مشاہدہ کرے۔ اس کی طرف توجہ رکھے تو یہ منفعل معمول متاثر میں شہود ہے۔ مشاہدہ ہے۔ اگر خود میں حق کو دیکھے اس نظر سے کہ عورت اس سے پیدا ہوئی ہے تو یہ فاعل میں مشاہدہ ٔ حق ہے۔ اگر حق کو خود میں دیکھے اور اپنی فرع، عورت کی صورت کا خیال نہ رہے تو اس وقت مرد منفعل اور حق فاعل و متصرف بالواسطہ ہے۔ غرضیکہ مرد کا حق کو عورت میں مشاہدہ کرنا اتم و اکمل ہے۔ کیونکہ اس وقت حق کو خود باعتبار فاعل کے عورت میں باعتبار منفعل کے نیز خود میں اس اعتبار سے کہ حق فاعل وموثر اور خود منفعل و متاثر ہے مشاہدہ کرتا ہے۔ اسی لئے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے بہت محبت کی کیونکہ عورتوں میں شہود حق کامل طور پر ہوتا ہے۔ کیونکہ حق تعالیٰ مواد سے مجرد ہوکر کبھی نہیں مشاہدہ کیا جاتا کیونکہ اس اعتبار سے وہ تمام جہان سے مستغنی ہے۔ جب حق تعالیٰ کا مادے سے پاک ہوکر مشاہدہ نہیں ہوسکتا اور مشاہدہ ہوسکتا ہے تو صرف مادے میں تو عورتوں میں شہود کامل ہوتا ہے، اتحاد۔ وصال اور فنا سب نکاح میں حاصل ہوتا ہے اور یہ نظیر ہے مخلوقات پر توجہ الٰہی کی خصوصاً انسان کامل پر کہ اس کی صورت پر ہے کہ وہ خلیفہ حق ہے۔ حق تعالیٰ اس میں اپنی صورت دیکھے بلکہ خود کو دیکھے کیونکہ وہ تصویر قدرت ہے۔ انسان کو صاف درست کیا اس کے جسد میں اپنی روح پھونکی۔
@azharshaikh1873
@azharshaikh1873 4 года назад
aap ne Sai kha in k wajese umatpe aalha ka azaab ara hai
@ehsankhusro6236
@ehsankhusro6236 4 года назад
ماشاء اللّہ آپ نے "وحدت الوجود" کے سنگین اور سراسر گمراہ کن خطرے کو آشکار کیا ۔ آپ کو بھی معلوم ہوگا اور کتنوں کو یقین نہیں آئے گا کہ علامہ اقبال ، جن کو شاعرِ قرآن اور شاعرِ اسلام تصوّر کیا جاتا ہے ، وہ وحدت الوجود کے نہ صرف قائل و معتقد تھے ، بلکہ اِس کے اپنی شاعری میں حامی اور داعی بھی رہے ۔
@nightwolfnightwolf3729
@nightwolfnightwolf3729 4 года назад
Hmmm.. aap kuch examples dena pasand karain gay?
@muhammedshahfahadquadri7203
@muhammedshahfahadquadri7203 4 года назад
Allama Mukhtar Shah Naeemi Ashrafi Saheb Ke Bayanaat Suniye Aagar Soofiya,Auliya Allah Aur Tasawwuf Kou Samajhme Ki Khwahish Hoo Tou Jazakallah Khair
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
صوفیوں کو اسلام سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ خود ایک جدا مذ ھب ہے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
مشرک بھی اللہ کو ایک ہی مانتے ہیں اس سے پہلے یہ بات لکھی جاچکی ہے کہ مشرکین اللہ تعالیٰ کو اپنا رب اکبر۔ معبود اعلیٰ اور خدائے خداوند (Great God) تسلیم کرتے ہیں اسے اپنا خالق رازق اور مالک سمجھتے ہیں جان پہ بن آئے تو خالصتاً اسی کو پکارتے بھی ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ اولیاء کرام چونکہ اللہ تعالیٰ کے بلند مرتبہ ہوتے ہیں اللہ کے محبوب اور پیارے ہوتے ہیں لہٰذا اللہ تعالیٰ نے اپنے اختیارات میں سے کچھ اختیارات انہیں بھی دے رکھے ہیں۔ اس لئے ان سے بھی مرادیں مانگی جاسکتی ہیں، ان سے بھی حاجت اور مدد طلب کی جاسکتی ہے وہ بھی تقدیر بنا اور سنوار سکتے ہیں، دعا اور فریاد سن سکتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مشرکین کے اس عقیدے کا تذکرہ ان الفاظ میں کیا ہے۔ ترجمہ:’’مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرے الٰہ اس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں‘‘۔ (سورہ یسٰن، آیت ۷۴) یہی وہ عقیدہ ہے جس کے تحت مشرکین عرب بتوں کی شکل میں اپنے بزرگوں اور اولیاء کرام کو پکارتے اور ان سے مرادیں طلب کرتے تھے، اسی عقیدے کے تحت ہندو، بدھ، اور جینی، مورتیوں، مجسموں اور بتوں کی شکل میں اپنے اپنے بزرگوں اور ولیوں سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں، اسی عقیدے کے تحت بعض مسلمان فوت شد اولیائے کرام اور بزرگوں کو پکارتے اور ان سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں (۱) سید علی ہجویری اپنی مشہور کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اولیاء کے ملک کے مدبر ہیں اور عالم (دنیا) کے نگراں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر ان کو عالم کا والی (حاکم) گردانا ہے اور عالم (دنیا) کا حل و عقد (انتظام) ان کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اور احکام عالم کو ان ہی کی ہمت سے جوڑ دیا ہے (۲) حضرت نظام الدین اولیاء اپنی معروف کتاب ’’فوائد الفوائد‘‘ میں فرماتے ہیں ’’شیخ نظام الدین ابو الموید بار بار فرمایا کرتے تھے ’’میری وفات کے بعد جس کو کوئی مہم درپیش ہوتو اس سے کہو تین دن میری زیارت کو آئے اگر تین دن گزر جانے کے بعد بھی وہ کام پورا نہ ہوتو چار دن آئے اور اب بھی کام نہ نکلے تو میری قبر کی اینٹ سے اینٹ بجا دے۔ (۳) جناب احمد رضا خاں بریلوی فرماتے ہیں ’’اولیاء کرام مرُدے کو زندہ کر سکتے ہیں، مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو شفا دے سکتے ہیں۔
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
کیا نبی اکرمؐ نور من نور اللہ ہیں؟ دیوبندی اور بریلویوں کا مشترک عقیدہ دیوبندی اکابرین کی کتاب تذکرۃ الحبیب اور سیرۃ حلبیہ میں یہ روایت ہے کہ رسول ؐ نے فرمایا : اے جابر اللہ نے تمام اشیاء سے پہلے اپنے نور سے تیرے نبی کا نور پیدا کیا پھر اس کے چار حصے کئے، ایک سے قلم دوسرے سے لوح محفوظ، تیسرے سے عرش اور چوتھے اور کل کائنات پیدا کی؟ )ریاض السالکین( تبصرہ : یہ روایت بلاسند ہے، موضوع (من گھڑت) ہے، ایسی روایت کو رسول اللہ ﷺ کا فرمان کہنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ انس ؓ روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے جان بوجھ کر کوئی ایسی بات میری طرف منسوب کی جو میں نے نہ کہی ہو وہ اپنا مقام جہنم میں بنالے‘‘ )بخاری : ۱۰۸، مسلم : ۲(
@Pious_servant143
@Pious_servant143 5 лет назад
Tasawwuf ka islam se koi wasta nahi
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
صوفیوں کے نام مسلمانوں جیسے ہوتے ہیں ، جسطرح شیعاؤں اور قادیانیوں کے ہوتے ہین ، ورنہ ان کا دین اسلام سے کوئ تعلق نہیں
@shaikhraees4862
@shaikhraees4862 5 лет назад
Assalamualaikum witr ki Namaz Ka Tarika Bataye
@owaiskhan6805
@owaiskhan6805 5 лет назад
Wa alaikum assalaam wa rahmatu llahi wa barakatuhu
@owaiskhan6805
@owaiskhan6805 5 лет назад
The number of rak’ahs: The minimum number of rak’ahs for Witr is one rak’ah, because the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “Witr is one rak'ah at the end of the night.” Narrated by Muslim, 752. And he (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The night prayers are two (rak’ahs) by two, but if one of you fears that dawn is about to break, let him pray one rak’ah to make what he has prayed odd-numbered.” Narrated by al-Bukhaari, 911; Muslim, 749. If a person limits himself to praying one rak’ah, then he has performed the Sunnah. But Witr may also be three or five or seven or nine. If a person prays three rak’ahs of Witr this may be done in two ways, both of which are prescribed in sharee’ah: 1 - To pray them one after another, with one tashahhud, because of the hadeeth of ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) who said: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used not to say the tasleem in the (first) two rakahs of Witr. According to another version: “He used to pray Witr with three rak'ahs and he did not sit except in the last of them.” Narrated by al-Nasaa’i, 3/234; al-Bayhaqi, 3/31. al-Nawawi said in al-Majmoo’ (4/7): it was narrated by al-Nasaa’i with a hasan isnaad, and by al-Bayhaqi with a saheeh isnaad. 2 - Saying the tasleem after two rak'ahs, then praying one rak’ah on its own, because of the report narrated from Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him), that he used to separate the two rak'ahs from the single rak'ah with a tasleem, and he said that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to do that. Narrated by Ibn Hibbaan (2435); Ibn Hajar said in al-Fath (2/482): its isnaad is qawiy (strong). But if he prays Witr with five or seven rak’ahs, then they should be continuous, and he should only recite one tashahhud in the last of them and say the tasleem, because of the report narrated by ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) who said: The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) used to pray thirteen rak’ahs at night, praying five rak’ahs of Witr, in which he would not sit except in the last rak’ah. Narrated by Muslim, 737. And it was narrated that Umm Salamah (may Allaah be pleased with her) said: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to pray Witr with five or seven (rak’ahs) and he did not separate between them with any salaam or words. Narrated by Ahmad, 6/290; al-Nasaa’i, 1714. al-Nawawi said: Its isnaad is jayyid. Al-Fath al-Rabbaani, 2/297. and it was classed as saheeh by al-Albaani in Saheeh al-Nasaa’i. If he prays Witr with nine rak’ahs, then they should be continuous and he should sit to recite the tashahhud in the eighth rak'ah, then stand up and not say the tasleem, then he should recite the tashahhud in the ninth rak’ah and then say the tasleem. It was narrated in Muslim (746) from ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to pray nine rak’ahs in which he did not sit except in the eighth, when he would remember Allaah, praise Him and call upon Him, then he would get up and not say the tasleem, and he would stand up and pray the ninth (rak’ah), then he would sit and remember Allaah and praise Him and call upon Him, then he would say a tasleem that we could hear. If he prayed Witr with eleven rak’ahs, he would say the tasleem after each two rak’ahs, then pray one rak’ah at the end. The less perfect way of praying Witr and what is to be recited therein: The less perfect way in Witr is to pray two rak'ahs and say the tasleem, then to pray one rak’ah and say the tasleem. It is permissible to say one tasleem, but one should say one tashahhud not two, as stated above. In the first rak’ah one should recite Sabbih isma rabbika al-‘a’la (“Glorify the name of your Lord, the Most High” - Soorat al-A’la 87). In the second one should recite Soorat al-Kaafiroon (109), and in the third Soorat al-Ikhlaas (112). Al-Nasaa’i (1729) narrated that Ubayy ibn Ka’b said: The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) used to recite in Witr Sabbih isma rabbika al-‘a’la (“Glorify the name of your Lord, the Most High” - Soorat al-A’la 87), Qul yaa ayyuha’l-kaafiroon (“Say: O disbeliever…” - Soorat al-Kaafiroon 109) and Qul Huwa Allaahu ahad (“Say: He is Allaah, the One” - Soorat al-Ikhlaas 112). Classed as saheeh by al-Albaani in Saheeh al-Nasaa’i. All these ways of offering Witr prayer have been mentioned in the Sunnah, but the best way is not to stick to one particular way; rather one should do it one way one time and another way another time, so that one will have done all the Sunnahs. And Allaah knows best.
@sharukhali1110
@sharukhali1110 5 лет назад
Kya urdu ya hindi nahi sati hai aapko jo English me jawab derahe ho kya hame angrez samajh rahe ho
@SalahuddinkAlam
@SalahuddinkAlam 5 лет назад
Assalamualaikum aapka n.di sakti hai
@Math_wala_dost
@Math_wala_dost 6 лет назад
استواء علی العرش اور دیگر صفات متشابہات کے بارے میں حضرت اقدس مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری دامت برکاتہم (شیخ ا لحدیث وصدر المدرسین دار العلوم دیوبند)نے علمی خطبات (۱: ۱۱۴- ۱۲۵، مطبوعہ: مکتبہ حجاز دیوبند) میں اہل السنة والجماعة کا جو عقیدہ بیان فرمایا ہے، تمام علمائے دیوبند کا یہی عقیدہ ہے؛ بلکہ علمائے دیوبندکا کوئی بھی عقیدہ اہل السنة والجماعة کے خلاف نہیں ہے؛ چناں چہ علمائے دیوبند کے عقائد پر مشتمل کتاب :المھند علی المفند میں استواء علی العرش ودیگر صفات متشابہات کے بارے میں جو کچھ ذکر کیا گیا ہے، اس کا خلاصہ بھی یہی ہے،آسانی کے لیے سوال وجواب بعینہ مع ترجمہ نقل کیا جاتا ہے: ”السوال الثالث عشر والرابع عشر: ما قولکم في أمثال قولہ تعالی: ”الرحمن علی العرش استوی“، ھل تجیزون إثبات جھة ومکان للباري تعالی أم کیف رأیکم فیہ؟ الجواب: قولنا في أمثال تلک الآیات إنا نوٴمن بھا ولا یقال: کیف، ونوٴمن بأن اللہ سبحانہ وتعالی متعال ومتنزہ عن صفات المخلوقین وعن سمات النقص والحدوث کما ھو رأي قدمائنا، وأما ما قال المتأخرون من ائمتنا في تلک الآیات یأولونھا بتأویلات صحیحة سائغة فی اللغة والشرع بأنہ یمکن أن یکون المراد من الاستواء الاستیلاء ومن الید القدرة إلی غیر ذلک تقریباً إلی أفھام القاصرین فحق أیضاً عندنا، وأما الجھة والمکان فلا نجوز إثباتھما لہ تعالی ونقول: إنہ تعالی منزہ ومتعال عنھما وعن جمیع سمات الحدوث۔ ترجمہ:تیرہواں اور چودہواں سوال: کیا کہتے ہو حق تعالی کے اس قسم کے قول میں کہ رحمن عرش پر مستوی ہوا، کیا جائز سمجھتے ہو باری تعالی کے لیے جہت ومکان کا ثابت کرنا یا کیا رائے ہے؟ جواب:اس قسم کی آیات میں ہمارا مذہب یہ ہے کہ ان پر ایمان لاتے ہیں اور کیفیت سے بحث نہیں کرتے، یقیناً جانتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی مخلوق کے اوصاف سے منزہ اور نقص وحدوث کی علامات سے مبرا ہے جیسا کہ ہمارے متقدمین کی رائے ہے اور ہمارے متاخرین اماموں نے ان آیات میں جو صحیح اور لغت اور شرع کے اعتبار سے جائز تاویلیں فرمائی ہیں تاکہ کم فہم سمجھ لیں مثلاً یہ کہ ممکن ہے استواء سے مراد غلبہ ہو اور ہاتھ سے مراد قدرت، تو یہ بھی ہمارے نزدیک حق ہے ؛ البتہ جہت ومکان کا اللہ تعالی کے لیے ثابت کرنا ہم جائز نہیں سمجھتے اور یوں کہتے ہیں کہ وہ جہت ومکانیت اور جملہ علامات حدوث سے منزہ وعالی ہے“۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
صوفی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی مرتبہ عبدیت میں زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں ، اس قسم کی چیزیں اکابر کو بعض اوقات میں اکراماً اور اعزازاً وقتی طور پر عطا ہوا کرتی ہیں چنانچہ ارواح ثلثہ میں بروایت حضرت ناناتوی رحمۃ اللہ علیہ لکھا ہے کہ ایک بزرگ خواجہ احمد جام مستجاب الدعوات مشہور تھے۔ ایک عورت ان کی خدمت میں اپنے نابینا بچہ کو لائی اور عرض کیا کہ اپنا ہاتھ اس کے منہ پر پھیر دیجئے اور اس کی آنکھیں اچھی کردیجئے۔ اس وقت آپ پر شانِ عبدیت غالب تھی اس لئے نہایت انکساری کے ساتھ فرمایا کہ میں اِس قابل نہیں ہوں۔ اُس نے اصرار کیا مگر پھر آپ نے وہی جواب دیا، غرض کہ تین چار مرتبہ یوں ہی ردوبدل ہوئی۔ جب آپ نے دیکھا کہ وہ مانتی ہی نہیں تو آپ وہاں سے اُٹھ کھڑے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے چلائے کہ یہ کام حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا تھا، وہ اندھوں اور مبروصوں کو اچھا کرتے تھے، میں اس قابل نہیں ہوں، تھوڑی دور چلے تھے کہ الہام ہوا کہ تو کون عیسیٰ ؑ کون اور موسیٰ ؑ کون؟ پیچھے لَوٹ آئے اور اس بچہ کے منہ پر ہاتھ پھیرا، نہ تم اچھا کرسکتے ہو نہ عیسیٰ ؑ، مامی کنیم (ہم کرتے ہیں) آپ یہ سن کر لوٹے اور مامی کنیم، مامی کنیم ) مامی کنیم ۔ ہم کرتے ہیں ( فرماتے جاتے تھے، اور جاکر اُس کے منہ پر ہاتھ پھیر دیا۔ اور آنکھیں اچھی ہوگئیں۔ یہ قصہ بیان فرما کر حضرت ناناتوی قدس سرہ‘ نے فرمایا کہ احمق لوگ یوں سمجھ جاتا کرتے ہیں کہ مامی کنیم خود کہہ رہے ہیں حالانکہ اُن کا قول نہیں ہوتا بلکہ وہ حق تعالیٰ کا قول ہوتا ہے۔ جب کوئی کسی گوئیے سے عمدہ شعر سنتا ہے تو اُس کو اپنی زبان سے بار بار دہراتا ہے اور مزے لیتا ہے۔ اسی طرح وہ اس الہام کی لذت سے حق کا ارشاد مامی کنیم بار بار دہراتے تھے۔ حضرت تھانوی قدس سرہ‘ اس حکایت کے اندر حاشیہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ قولہ وہ حق تعالیٰ کا قول ہوتا ہے۔)ماخذ کتاب : اکابر کا سلوک و احسان ۔ از: ذکریا کاندھلوی۔ صفحہ 80-81(
@9890433287
@9890433287 5 лет назад
Ye kalme ka matlab kaha likha hai unhone
@RaisAhmed-yr8ve
@RaisAhmed-yr8ve 4 месяца назад
Allah.ke.siba.koi.ibatat.ke.layak.nahi.allah.pak.he
@yusuf786baig
@yusuf786baig 4 года назад
Tawheed ke naam pe tauheeen... Inka number milega Munazre ke liye?
@alisk7932
@alisk7932 5 лет назад
Rabbani shahab agar apke koi v kitab Hai to hame bataye plz
@shariqhusain5232
@shariqhusain5232 5 лет назад
Kha s padhai kare ho shb aap
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
دیوبندی کتابوں میں شرک...............۱( شیخ الہند مولوی محمود الحسن نے اپنے ترجمہ قرآن میں ’’ایاک نستعین‘‘ کے تحت فرماتے ہیں، ہاں اگر کسی مقبول بندے کو واسطہ رحمت الٰہی اور غیر مستقل سمجھ کر استعانت ظاہری اس سے کرے تو یہ جائز ہے کہ یہ استعانت درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے استعانت ہے‘‘۔
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
@جواھر الاسلام Hum kesi mur'day ko pani pil'la'nay nahi kah'tay.
@nightwolfnightwolf3729
@nightwolfnightwolf3729 4 года назад
@نوائے فاروقی aap ghor karain .. baat ho rahe hay maqbool banday say istaAnat ki. Or yeh kaha gaya k woh Allah say instaAnat hogi. Qalam mangnay wali baat yahan kahan say aa gai.
@iramumer3219
@iramumer3219 5 лет назад
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ جتنی بار آپ نے اپنی ویڈیو میں سلام کیا ۔ کتنی بار ۔ جزاک اللّہ خیر
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
ابدال کا انتخاب۔ حکومت اللہ کی یا غوث کی ؟ زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں ، مشہور یہ ہے کہ ابدال میں سے جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو غوث وقت کی مجلس میں اس کا بدل منتخب ہوتا ہے، چنانچہ کسی ابدال کا انتقال ہوا، اور غوث کی مجلس میں انتخاب کے لئے ابدال حضرات اپنی اپنی رائے سے لوگوں کے نام بتلائے۔ حضرت غوث نے سب کے نام سن کر یہ کہا کہ ایک نام ہمارے ذہن میں بھی ہے اگر تم پسند کرو۔ سب نے عرض کیا، ضرور ارشاد فرمائیں۔ حضرت نے فرمایا کہ فلاں باغ کا فلاں مالی بڑا مخلص ہے۔ سچی طلب رکھتا ہے، بہت اخلاص سے مجاہدہ میں مشغول ہے۔ سب نے اس رائے کو بہت پسند کیا پھر سب نے مع حضرت غوث اس پر توجہ ڈالی جس کی وجہ سے اسی اس پر انکشافات ہوئے اور طی الارض کرتا ہوا اور پھاوڑا باغ والوں کو یہ کہہ کر حوالہ کردیا کہ یہ فلاں پیر صاحب کا ہے جو فلاں گاؤں میں رہتے ہیں، اور میں جارہا ہوں، ہر چند ان لوگوں نے خوشامد منت سماجت کی کہ ذرا اپنا حال تو بتلا دے مگر اس نے کچھ نہیں بتلایا اور کہا سنا معاف کرا کر وہیں سے غائب ہوگیا۔ ) کتاب ۔ صحبتے بااولیاء از زکریا کاندھلوی p.215 (
@MK-ml1qd
@MK-ml1qd 6 лет назад
*Deobandi k khwab me humesha Nabi ate aur Yaha Ijtema karo Waha ijtema karo bolte bole... Nawuzbillah. Sahaba k khwab me akar aise nahi bola aur inke bujurgon ke khwab me aaj bhi ate hai..*
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 5 лет назад
وحدت الوجود کے نظریہ کے مطابق اللہ تعالیٰ کو بھی مخلوق کی طرح دیکھا جاسکتا ہے: قارئین ! جیسے آپ لوگ جانتے ہیں کہ جب ہر چیز میں صوفی اللہ تعالیٰ کی ذات کو داخل مانتے ہیں تو اب ان کے نزدیک یہ بھی ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ کو بھی اس دنیا میں دیکھا جاسکتا ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام تو اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کی خواہش میں پہاڑ پر اللہ تعالیٰ کی تجلی کو برداشت نہ کرسکے لیکن یہ صوفی تو ان سے بھی آگے ہیں کہ چوبیس گھنٹے اللہ تعالیٰ کو مخلوق میں دیکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا اس ضمن میں فرمان ہے ’’موسیٰ نے کہا : میرے رب مجھے دکھلا کہ میں ایک نظر تجھے دیکھ سکوں‘‘ اللہ نے فرمایا : ’’تو مجھے نہ دیکھ سکے گا البتہ اس پہاڑ کی طرف دیکھ، اگر یہ اپنی جگہ پر برقرار رہا تو، تو بھی مجھے دیکھ سکے گا‘‘۔ (الاعراف : ۱۴۳) پھر جب اس کے رب کا پہاڑ پر جلوہ ہوا تو اسے ریزہ ریزہ کردیا اور موسیٰ غش کھا کر گر پڑے۔ اب صوفی حاجی امداداللہ کا عقیدہ دیکھیں آپ لوگ کیا کہتا ہے: ’’خدا کو واحد کہنا توحید نہیں خدا کو دیکھنا توحید ہے‘‘ (کلیات امدادیہ : ص ۲۲۰) یعنی تمام انبیاء علیہم السلام و صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین و تابعین اور آئمہ دین صوفیہ کے مقابلے میں کم درجے کے لوگ ہیں کیوں کہ انہوں نے دنیا میں اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھا لیکن صوفی لوگ ان سے مرتبہ میں بہت آگے ہیں اس لئے ان کو خدا نظر آتا ہے : کیا اس سے بڑھ کر کوئی توہین ہوسکتی ہے؟
@sardarumersardarumer3895
@sardarumersardarumer3895 5 лет назад
Sai farmaya ap NY
@sardarumersardarumer3895
@sardarumersardarumer3895 5 лет назад
Sai bat hy
@sardarumersardarumer3895
@sardarumersardarumer3895 5 лет назад
Sana ulla Bhai boht Achi bat ki ap ny
@amerqureshi4904
@amerqureshi4904 4 года назад
Maashallah bhai Mgr ibnul arabi kon hai
@AbdulAhad-qb1il
@AbdulAhad-qb1il 4 года назад
sufism ka sheikh al akbar
@KhanSaad-gm4eh
@KhanSaad-gm4eh 5 лет назад
Mujhai koi batay ka yea konsi jammat say hai
@tauheedmeinhesalamtihairiz4463
Saad Khan Jub inho nay khud koi jamat ka nam nahi bataya tu aap kis hujjat mein per gaye hai. Ye sirf or hadees ki baat ko biyan kar rahe hai. Jo aap ka or meinra hum sub ka HAQ hai
@mahmoodmalik956
@mahmoodmalik956 5 лет назад
Saad Khan ye ahle hadees hen
@akboutique8124
@akboutique8124 3 года назад
Subscription kejye or inn ka manjan bi lejye
@MahirulAlam-gj4cv
@MahirulAlam-gj4cv 5 месяцев назад
Ye Sufi shariat k khilaaf kaam krte h or aesi aesi baat bolte h k khool khol uthta h imaan Wale ka 😤😤🔥💥quran or sunnat ko nahi apnaate.deen e islam m poore dakhil nahi hote or apni pasandeeda cheez ko apnate h
@sayedtalhahassan6213
@sayedtalhahassan6213 3 года назад
Jinko sufiyat nahi Pata voh jahil hai kyo ki salfi kahte hai agar koi kaam me sochna padhe toh voh haram hai yah inka akayad hai 😂😂😂😂😂😂
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
ختم نبوت کے بنیادی عقیدہ کو مشکوک کرنے کے لئے محمد قاسم ناناتوی بانی دارالعلوم دیوبند کا بیان محمد قاسم ناناتوی اپنی کتاب تحذیر الناس میں ختم نبوت کے متعلق اپنا ناپاک عقیدہ یوں بیان کرتے ہیں۔ ’’عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیائے سابق کے زمانہ کے بعد ہے اور آپ سب میں آخری نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم اور تاخر زمانی میں بالذات کچھ فضیلت نہیں۔ پھر مقام مدح میں ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین فرمانا ۔ اس صورت میں کیونکر صحیح ہوسکتا ہے۔ ہاں اگر اس وصف کو اوصاف مدح میں نہ کہئے اور اس مقام کو مقام مدح قرار نہ دیجئے تو البتہ خاتمیت بااعتبار تاآخرزمانی صحیح ہوسکتی ہے، مگر میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارانہ ہوگی۔
@MohsinKhan-ry6ze
@MohsinKhan-ry6ze 2 года назад
Soofiyat Haram khori ka sabse Asan zariya
@ZEESHANAnsari-zz4yj
@ZEESHANAnsari-zz4yj 5 лет назад
B and D same same
@akboutique8124
@akboutique8124 3 года назад
Kis ny kaha bhai majood nai hai uska Naam kiya h
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
مفتی تقی عثمانی دیوبندی رسول اکرم ؐ کو وحدت الوجودی ثابت کرتے ہیں.......................................................مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث کے بارے میں فرماتے ہیں ، باب ما جاء ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال انی لا سمع الخ قولہ قال انی لا سمع الخ۔.......اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقتدیوں کی رعایت فرماتے تھے پس ایسے ہی اس زمانہ میں اماموں کو چاہئے کہ مقتدیوں کی رعایت کیا کریں۔ یہاں ایک اعتراض ہوسکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض اولیاء اللہ اور بعض صحابہ ؓ بھی ایسی نماز پڑھتے تھے کہ اس میں بالکل مستغرق ہوجاتے تھے اور دنیا و مافیہا کی کچھ خبر ان کو نہیں رہتی تھی۔ تو کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ نماز نہیں پڑھتے تھے جس سے آپ بھی دنیا و مافیہا سے غافل ہوجاتے؟ اور پھر کسی کے رونے دھونے کی آپ کو خبر نہ ہوتی۔ جواب یہ ہے کہ پہلے یہ معلوم کرنا چاہئے کہ مقامات بہت ہیں چند مقام یہاں بیان کردیئے جاتے ہیں۔ اول ناسوت، دوسرا ہاہوت، تیسرا لاہوت، چوتھا جبروت، پانچواں ملکوت۔ سو جو شخص پہلے مقام میں ہوتا ہے اس کو اس عالم کی کچھ خبر نہیں رہتی کہ کیا ہورہا ہے۔ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ منتہی تھے … پس مقام ناسوت میں بھی آپ پر سب کچھ منکشف ہوجاتا تھا۔ اور ہر جگہ حق تعالیٰ ہی نظر آتا تھا۔ لہٰذا اس اعتبار سے آپ ہر شئے باعتبار اس کے مظہر حق ہونے کے منکشف ہوجاتی تھی۔ اور استغراق حالت اولیٰ و وسطی میں ہوتا ہے اور انتہاء میں نہیں ہوتا اس لئے کہ مقصود تک پہنچنے کی ابتدائی اور درمیانی حالت میں حاجت ہوتی ہے۔ سو اگر یہ لوگ ماسوی اللہ سے روکے نہ جاویں تو رسائی وہاں تک نہیں ہوسکتی ہے۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.119
@مبشراقبال-ش5ظ
@مبشراقبال-ش5ظ 5 лет назад
اللہ پاک معاف کرے یہ کیا ہے؟
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 5 лет назад
@@مبشراقبال-ش5ظ ....................خائین و دھوکہ باز عُلماء احادیث جمع کرنے والے امام کبھی کبھی صحیح حسن ضعیف موضوع ساری قسم کی روایتوں کو امت کی معلومات کے لئے لکھ دیتے ہیں اوراس کے بعد جو ان روایتوں کی حیثیت ہوتی ہے اس کو بھی بیان کردیتے ہیں، ظلم تو وہ کرتے ہیں جو روایت تو لکھ دیتے ہیں مگر جو تبصرہ محدث نے کیا تھا اس کو چھوڑ جاتے ہیں اس طرح سے امت کی گمراہی میں اضافہ ہوتا جاتا ہے
@مبشراقبال-ش5ظ
@مبشراقبال-ش5ظ 5 лет назад
@@sanaullasharief5319 جزاکم اللہ واحسن الجزاء
@aqibinmotion9547
@aqibinmotion9547 6 лет назад
Reuse is not allowed?
@afshanashraf8547
@afshanashraf8547 6 лет назад
Can you please upload full lecture
@adnan_ahmed96
@adnan_ahmed96 6 лет назад
@@afshanashraf8547 Ramadan 2018 me maujood hai. Saare fitnon ke series par lectures hain us playlist me
@wasicr7thegang529
@wasicr7thegang529 4 года назад
Hafiz Sahib, Kia Baralvion ko mushrik kehna jaeyz hai ???
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 года назад
دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی اشرف علی تھانوی متوفی 1943 عیسوی فرماتے ہیں ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔ اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے تبصرہ ۔ شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
@waheedshaikh84
@waheedshaikh84 3 года назад
ایک بالغ ھی اذدواجی ذندگی کا مطلب سمجھ سکتا ھے صاحب آپ ابھی طفل مکتب ھو
@sonofsoil4742
@sonofsoil4742 5 лет назад
Keyon sab per Tanqeed karte hain Apni Tazkiya e nafs kìjiye Moulana
@archhangell
@archhangell 5 лет назад
Alkohol ka naam konsi Ayat mein aya hai?
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
مصنف فضائل اعمال زکریا کاندھلوی اور وحدت الوجود.............۳۰۹ ہجری میں منصور علاج کو انالحق کہنے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔ اس کے دفاع میں زکریا کاندھلوی دیوبندی جنہوں نے تبلیغی جماعت کی مقدس کتاب فضائل اعمال تصنیف کی، فرماتے ہیں۔ دی گئی منصور کو پھانسی ادب کے ترک پر ..........تھا انا الحق۔ حق مگر اک لفظ گستاخانہ تھا)ولی کامل از : مفتی عزیز الرحمن ، ص ۲۴۹( ایک جگہ زکریا صاحب وحدت الوجود کو تصوف کا ابتدائی دو ر قرار دیتے ہیں۔ ...)ذکر و اعتکاف کی اہمیت ، ص ۹۵( تو دوسری جگہ اپنے مرید کو سمجھاتے ہیں کہ اب تو پورے تصوف کی زور سے دعوت دینے اور عمل کرنے کے لئے فضاء سازگار ہوگئی ہے۔ )ذکر و اعتکاف کی اہمیت : ص ۹۹( یعنی ابتدائی دور بھی اس میں شامل ہو۔ ایک جگہ زکریا صاحب الوجود کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں۔ حق سبحانہ و تقدس جو حقیقتاً ہر جمال و حسن کا منبع ہیں اور حقیقتاً دنیا میں کوئی بھی جمال ان کے علاوہ نہیں ہے۔ )تبلیغی نصاب، فضائل قرآن ص ۳۰۰( یعنی ہر جمال وہی اللہ ہے۔ اس طرح زکریا صاحب کے مرید خاص صوفی اقبال فرماتے ہیں : عشق و معشوق عاشق اک کہہ کر………….سِرّ وحدت سمجھا دیا کس نے (محبت، صفحہ۷۰( تبصرہ : ظفر احمد عثمانی دیوبندی اور اشرف علی تھانو ی نے منصور علاج کے دفاع میں ۲۴۴ صفحہ کی ایک کتاب سیرت منصور علاج تصنیف کی ہے۔
@mushtaquealam5122
@mushtaquealam5122 5 лет назад
Tahirul kadri kaun hai uski Bayan kaisi hai
@zaidpansare4210
@zaidpansare4210 5 лет назад
Wo barelvi hai..Bohot galat manhaj he unka, sufiyo ka...Sirf unse ilm hasil karo jinka manhaj sahaba aur salaf ka hai, jinko salafi ya Ahle hadith kehte he
@aashiqraza8799
@aashiqraza8799 5 лет назад
Yaha par akele me band kamre me beth kr jo logun ko Gumrah kr rahe ho dam he to dam he to Medan me Aakar Barelvi uolame haq ke samne bol kr dikhao
@zaidpansare4210
@zaidpansare4210 5 лет назад
@@aashiqraza8799 Hahaha
@shaikshujat4008
@shaikshujat4008 4 года назад
Inu sahi hai bolke kaun bole khud apne aap ku sahi batarai
@sanaullasharief5319
@sanaullasharief5319 6 лет назад
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کا تصرف ایک بدوی نقاع نام کا حضرت کے محبین میں سے تھا لڑائی میں اسکی ران میں گولی لگ گئی رات کو اس نے دیکھا کہ حضرت حاجی صاحب تشریف لائے اور ان سے گولی نکال دی صبح کو دیکھا تو واقعی گولی نکلی ہوئی تھی حضرت سے اس نے سارا قصہ حاضر ہوکر کہا حضرت نے فرمایا میں نہ تھا اور قسم کھا کر فرمایا کہ مجھ کو اطلاع بھی نہیں ہے۔ حکیم الامت حضرت تھانوی اس پر فرماتے ہیں حقیقت میں اس قسم کے تصرفات کمال عبدیت کے ضرور من وجہ خلاف ہیں اسلئے کہ تصرف میں توجہ الی الغیر کرنا ہوتا ہے اور نیز من وجہ اپنے اوپر بھی نظر ہوتی ہے یہ دوسری بات ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی کی ہاتھ پر کوئی کرامت بلا اسکے اختیار اور توجہ پیدا فرما دیں لیکن یہ حضرات پھر بھی اسکو مقصود نہیں جانتے بلکہ کرامت میں تو یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ من لہ الکرامت (جس کیلئے وہ کرامت ظاہر کی گئی) کو اطلاع ہو۔ کتاب ۔ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی از محمد اقبال رنگونی p.85
@MK-ml1qd
@MK-ml1qd 6 лет назад
*@Al Mohannad Alal mufannad kitab me Thanvi sahab k Dastakhat✍ - Ashraf Ali Thanvi Hanfi Chisti.✍ Islami Tassawuf naam se Kitab hai Ashraf Ali Thanvi sahab ki.., Tabligh jamat ke bani founder Maulana Iliyas bhi Chisti nurani silsile se they. Iliyas Ghumman Naqshabandi maturidi Gumrah Peer hai. Barelwi chote Sufi hai Deobandi Hanfi Bohat bade sufi shaitan hai. Ye log aaj bhi Peeri Muridi ki bait lete hai. Pehle har ijtema me khule aam bait hoti thi, aaj chupake maulana saad lete hai. Maulana Tariq Jameel Mansoor hallaj ke Shan me Qaside padte hai, RU-vid par Video dekhlo. Muhajir Makki ki Jiyaul Qulub 🚫☃♥Sufiyana Kufriya Kitab hai,.. Saudi Ulma ne inki bohat bohat Islah ki magar Abhi aur Islah ki jaroorat hai.*
@iliyasbastwad7871
@iliyasbastwad7871 5 лет назад
Alla'h bachaye tum jaise molviyon se.Ba adab ba naseeb.Be adab bad naseeb
@fooqi
@fooqi 5 лет назад
Hafiz sb I agree with your think but please dont make videos extra long repeating same things again an again and you say things slip of tongue many times so please dont make these mistakes
@sharukhali1110
@sharukhali1110 5 лет назад
Bhai aap kya sunnati libas phente hai
Далее